English

بیانات و دروس  

ویب سائٹ کے اس حصے میں آپکو مختلف اسلامی موضوعات پر اہل علم کے مفید اور مستند  بیانات و  دروس سننے کو ملیں گے۔آپ ان بیانات کو ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

دارالافتاء و التحقیق  

دیگر شعبہ جات کی ضرورت و اہمیت کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی شرعی حوالے سے منظم اور باضابطہ راہنمائی کے لیے ’’دار الافتاء‘‘ کے قیام کی ضرورت محسوس ہوئی۔ چنانچہ 2004 ء بمطابق شوال ۱۴۲۵ھ میں دار الافتاء کا قیام عمل میں لایا گیا۔ 

جامعہ کا تعارف  

جامعہ دارالتقویٰ جو نصف صدی سے تشنگان علوم نبویہ کی علمی پیاس بجھانے میں مصروف ہے۔ 1967ء سے قائم اس عظیم درسگاہ کی بنیاد حاجی گلزار محمد صاحب کے ہاتھوں جس اخلاص اور للٰہیت سے رکھی گئی اس کی برکت سے اس پودے نے مختصر وقت میں تناور درخت کی صورت اختیار کر لی۔

ماہنامہ دار التقوی  

جامعہ دارالتقوی کا ترجمان ماہنامہ دارالتقوی پڑہنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

طریقہ تعاون  

آپ کی زکوٰۃ صدقات اور خیرات کے سب سے زیادہ مستحق دینی مدارس ہیں جو اس زمین پر سب سے بڑے خیر کے مراکز  ہیں ۔ یہ ادارے حکومتی سرپرستی و امداد کے بغیر محض اللہ تعالیٰ کے توکل پر  قال اللہ و قال الرسول ﷺ کی تعلیم دے رہےہیں۔

تازہ ترین معلومات 

ماہنامہ دار التقوی 

نیوز لیٹر سبسکرپشن
سبسکرپشن کے بعد آپ ادارہ کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کر سکتے ہیں