• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اذان کے جواب میں "اللہ اکبر اللہ اکبر "کہنا

  • فتوی نمبر: 3-336
  • تاریخ: 19 دسمبر 2010
  • عنوانات:

استفتاء

ہمارے ایک قریبی عزیز ہیں جب اذان ہوتی ہے تو وہ بجائے اذان کے مشہور جواب کے پڑھنے کے صرف ” اللہ اکبر، اللہ اکبر” پڑھتے رہتے ہیں، نیز یہ کہتے رہتے ہیں، حق پاک اللہ سچا نام،سوہنے اللہ پاک دا۔ شریعت کی رو سے ان کا یہ عمل کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ الفاظ کہنا بذات خود جائز ہے، البتہ اگر ہو سکے تو ان کو  اذان کے مسنون جواب کی طرف  رہنمائی کردیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved