• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

بہن یا بیٹی کو نفلی صدقہ دینا

استفتاء

کیا والدہ اپنی غریب بیٹی کو یا بہن اپنی غریب بہن کو نفل یا واجب صدقہ دے سکتی ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ماں اپنی اولاد کو واجب صدقہ اور زکوۃنہیں دے سکتی ۔البتہ نفلی صدقہ دے سکتی ہے جبکہ غریب بہن کو صدقہ اور زکوۃ دونوں دے سکتی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved