• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ودیعت، عاریت، قرض

استفتاء 15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے ؟اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس (شوہر)کی ذمہ داری ہے...

استفتاء ایک ہندو کا ایک مسلمان پر 500  روپےقرض  تھا ،    مسلمان بہت غریب ہو گیا،ان کے  پاس یہ 500روپے نہیں  بنتے تھے ، پھر یہ ہندو مرگیا ، اب اس ہندو کا کو ئی رشتہ دار بھی یہاں نہیں ہے ، اب یہ مسلمان ہندو کا قرض کیسے اتارے؟...

استفتاء میری والدہ محترمہ کی ایک جائداد ہے جو کہ ان کو ان کے والد نے ہدیہ(تحفے)کے طور پر دی تھی،میری والدہ کو اس جائداد سے اچھی خاصی کرایہ کی آمدن آتی ہے،اور ان کے دوبیٹے ہیں،میری والدہ اس کرایہ میں سے ہم دو بیٹوں کو بھی خر...

استفتاء ایک مرد نے اپنی بیوی سے قرض لیا تو کیا وہ عورت شوہر کی وفات کے بعد اپنی سوتیلی اولاد ( شوہر کی اولاد) سے قرض کامطالبہ کر سکتی ہے؟نوٹ: وہ عورت الگ اپنے گھر میں رہتی ہے۔وضاحت مطلوب ہے:1-شوہر نے کچھ میراث چ...

استفتاء مفتی صاحب! ایک شخص نے اپنے دوست سے بیس سال پہلے دو تولہ سونا بطور قرض لیا تھا اوراس وقت قرض کی واپسی کی صورت کا کچھ تعین نہیں ہوا تھا ۔اب وہ قرض کی واپسی سونے ہی کی شکل میں کرے یا سونے کی قیمت کی صورت میں بھی ادائیگ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایڈوانس (سیکیورٹی کے)پیسے جو کرائے داری میں لیتے ہیں، اس کو استعمال کرنا جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں سیکیورٹی کی رقم کو اس...

استفتاء اگر کسی کو راستے میں کوئی قیمتی چیز مثلا چاندی کی انگوٹھی گری پڑی  ہوئی مل جائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راستے میں گری پڑی چیز کو لقطہ کہتے ہیں اور لق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نواز نامی ایک شخص کا اچانک انتقال ہو گیا، اس کے ورثاء نے یہ اعلان کیا کہ ہمارے بھائی سے جس جس کا بھی کچھ لین دین کا معاملہ ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرے، ہم اپنے بھائی ک...

استفتاء میرے ایک دوست کی گاڑی میں اس کے ایک جاننے والے کی ایک چیز رہ گئی اس نے وہ مجھے لاکر دے دی اور کہا کہ اس کو بیچ کر پیسوں کو اپنے استعمال میں لے آؤ میں نے بھیج تو دی ہے مگر اب میں ان پیسوں کا کیا کروں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا موبائل  میں آن لائن کاروبار کی وجہ سے رقم کی وصولی کےلیے ایزی پیسہ ایپ کھول سکتے ہیں ؟جبکہ اس کی سہولیات کو بھی استعمال نہ کرنے کی نیت ہو، نہ فری منٹ، نہ میسج، ...

استفتاء ایک شخص دبئی میں رہتا تھا اس نے سعودیہ میں رہنے والے ایک دوست سے 1000 درہم (دبئی کی کرنسی میں) قرض مانگا چنانچہ اس دوست نے ایک ہزار درہم دبئی والے شخص کو دے دیے اور یہ طے ہوا کہ دو سال بعد قرض ادا کیا جائے گاپھر دبئ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرےپاس  بہت سارے لوگوں کے پیسے بچے ہوئے ہیں کہ وہ میرے پاس کپاس لے کر آئے اکائیوں میں بچے ہوئے پیسے وہ نہیں لے کر جاتے کہ آخری ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں:صورت مسئلہ یہ ہے   کہ لکی مروت میں ایک ملک صاحب تھا جس کا  نام ستار خان تھا، اس  کی ملکیت میں 16000  کنال زمین تھی، اس زمین میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری والدہ نے مجھے 2 مرتبہ تین تین لاکھ روپے  برائے شرکت نفع ونقصان کے دئیے۔کل رقم 6 لاکھ روپے ہوئی، چند سال اس رقم کا نفع میں والدہ کو حساب کے مطابق دیتا رہا ،پھر مجھے کاروبار میں...

استفتاءبعض قوموں اور علاقوں میں یہ ہوتا ہے کہ گھر میں آٹا،گھی یا چینی وغیرہ ختم ہو جاتی ہے  اور کسی عذر کی وجہ سے منگوا نہیں پاتے تو ساتھ پڑوسیوں سے یہ چیزیں قرض  مانگ لیتے ہیں کہ جب ہماری یہ چیزیں آجائیں گی تو...

استفتاء 1)میں ایک زمیندار ہوں اور چنوں اور دوسری ا جناس کا چھوٹا موٹا کاروبار بھی کرتا ہوں۔ میرے پاس چنے وغیرہ کی فصل ہوتی ہے۔ جس میں سے کچھ خرید ی  ہوئی ہوتی ہے اور کچھ اپنی زمینوں سے ہوتی ہے۔ میرے دوست احباب اور رشتہ دار ...

استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اس کی تین شادی شدہ بیٹیاں اور ایک غیر شادی شدہ بیٹا ہے مرحوم کے اثاثوں (میراث ) میں بینک میں تقریباً ڈھائی لاکھ اور نقد قریب ایک لاکھ ہونگے ، گھر اور دفتر دونوں کرایہ کے ہیں جبکہ ابھی فور...

استفتاء چھ سال پہلےمیری ساس نےمجھ سےزیورلیاتھاکہ انہیں پیسوں کی ضرورت ہےمیری ساس نےمجھےکہاتھاکہ وہ بنوادیں گی ،وہ زیورمیرےوالدین نےمجھےشادی میں دیاتھالیکن کئی سال گزرگئےہیں میری ساس نےمجھےزیورتونہیں بنواکردیالیکن میرےمالی م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک کسان کے پاس چارہ ہےاور دوسرے کسان کے پاس چارہ ابھی چھوٹا ہے ایک کسان دوسرے سے کہتا ہے کہ آپ میرے دو مرلے چارہ کاٹ لیں جب آپ کا چارہ بڑا ہو گا تو میں آپ کا چارہ اتنا کاٹ لوں گا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد محترم نے آج سے تیس پینتیس  سال قبل قومی بچت والوں سے سرٹیفکیٹ خریدے تھے، والد محترم کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ سرٹیفکیٹ  ہماری ملکیت میں آگئے ہیں،...

استفتاء اگر کسی شخص کے مکان کے باہر فرسٹ فلور سے آتا ہو اسیورج پائپ ٹوٹا ہوا ہو ، جس کی وجہ سے راہ چلتے لوگوں کو بہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہو اور اس بات کی شکایت جب مکان مالک سے کی جائے تو جواب یہ ملتا ہے کہ جس کو تکلیف ...

استفتاء جاز کیش میں 2000 روپے سے زیادہ پیسے ہوں تو جاز کیش والوں کی طرف سے فری منٹس ملتے ہیں اور اس کے لیے یہ شرط ہوتی ہے کہ مہینے میں ایک دفعہ اس اکاؤنٹ سے کوئی ٹرانزیکشن بھی کی جائے  ورنہ ایک مہینہ بعد منٹس ملنے بند ہوجات...

استفتاء جاز کیش ایپ کے ذریعہ 100 روپے آسانی سے کمائے جا سکتے ہیں صرف ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور دس دن لگاتار  ٹرانزیکشن کریں اور جیتیں ۔ شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں:صارفین کو 100 روپے جیتنے کے  لئے دس دن لگاتار ایپ کے ذریعہ ک...

استفتاء مفتی صاحب جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گلیوں اور سڑکوں پر مانگنے والوں کی اکثریت نظر آتی ہے جن میں بچے،جوان مرد وعورتیں اورضعیف مرد حضرات شامل ہیں،یہ تمام لوگ اللہ تعالی کے نام پر مانگتے ہیں، کچھ بیماری کے علاج کے لیے ما...

استفتاء ایک مہینہ کی نمازوں کا فدیہ کتنا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر دن کی چھ نمازوں کا فدیہ دینا ہوگا ، کیونکہ فدیہ کی ادائیگی میں وتر کی نماز کو بھی علیحدہ نماز شمار کیا جاتا ہے۔ اور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved