• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خانہ کے گرد امام کی جانب سے امام سے آگے کھڑا ہونا

استفتاء

محترم مفتی صاحب!

1۔ گذارش ہے کہ مسجد حرام میں رش کے موقع پر بعض اوقات نظر آتا ہے کہ امام صاحب بجائے حجر اسود کے پاس کھڑے ہونے کے برآمدے میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اور امام صاحب سے آگے اسی جہت میں بیت اللہ کے پاس نمازی کھڑے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں حنفی نمازی کی نماز درست ہو جائے گی جبکہ اسے واقعتاً علم ہو جائے کہ وہ امام صاحب سے اسی جہت میں آگے ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved