• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اسلامی عقائد

استفتاء مجھے کوئی آیت یا حدیث مل سکتی ہے  جس سے ثابت ہو کہ انسان جسم کے ساتھ زندہ آسمان پر جا سکتا ہے ۔وضاحت مطلوب ہے:اپنا سوال واضح کریں آپ پوچھنا کیا چاہتے ہیں؟وضاحت سے بتائیں ؟جواب وضاحت:کیا آپ کے پاس کوئی آیت یا...

استفتاء ہمارے نبیﷺ آگے دیکھتے تھے تو ان کو پیچھے بھی نظر آتا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات درست ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضور ﷺ  کو یہ معجزہ عطاء فرمایا تھا کہ پﷺ پیچھے کی طر ف سے بھی د...

استفتاء ایک شخص کا کہنا ہے کہ میں ہر کام(نیک عمل) کے شروع میں اللہ اور اس کے رسول ﷺکی رضا کی (دل میں)نیت کرتا  ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نیت کرنا ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس...

استفتاء درود اہلبیتاللهم صل على سيدنا ومولانا محمد صلى الله عليه وسلم وعلى سيدنا على عليه السلام وسيدتنا فاطمة رضى الله عنها وسيدتنا زينب عليها السلام وسيدنا حس...

استفتاء جمعۃ المبارک کو اپنی مسجد کے خطیب محترم نے یہ بات کہی   کہ ایک عالم نے کہا جس طرح اللہ تعالی اپنی وحدانیت میں لاشریک ہیں  رسول اللہ ﷺ اپنی نبوت میں لا شریک ہیں،سوال یہ ہے کہ:1-لا شریک کا لفظ خالق کے علاوہ مخلوق ...

استفتاء میں نے آپ سے پوچھنا تھا کہ ہم جو درود پاک اور سلام  حضرت محمد ﷺ کو بھیجتے ہیں کیا وہ حضور ﷺ سنتے اور جواب بھی دیتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روضہ اقدس کے پاس جو درود و سلام پڑ...

استفتاء "من کنت مولاه فهذا علی مولاه" حدیث پاک کے الفاظ ہیں ۔ اس كا ترجمہ، مفہوم وغيره وضاحت سے فرماديں بعض لوگ اس حديث كو ليكرشرکیہ الفاظ، شرکیہ باتیں کہتے ہیں۔ الج...

استفتاء کیا امہات المومنین رضی اللہ عنہن اجمعین صرف امت کے مردوں کی مائیں ہیں یا عورتوں کی بھی؟وضاحت مطلوب ہے: آپ کے ذہن میں اس سے  متعلق کوئی اشکال یا سوال  ہو  تو  اسے  واضح کردیں۔جواب وضاحت:میں یہ پوچھنا چاہتا ہو...

استفتاء السلام علیکم گزارش یہ ہے کہ کلمہ طیبہ کے الفاظ "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ"ہیں  لیکن لوگ اسے "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "تک بڑھا دیتے ہیں ۔کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر میت رکھی ہو تو وہاں پر اجتماعی دعا کروانا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: "میت رکھی ہو" سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: میت گھر میں رکھی ہو اور خواتین جمع ہوں، کوئی ایک عورت دعا کروائے تو کیا یہ جائز ہے...

استفتاء سوال: وہ کون ہیں جن کے جسموں کو مٹی نہیں کھا سکتی؟جواب: انبیاء علیہم السلام، اولیائے کرام، علمائے دین، شہداء، حفاظ قرآن کہ قرآن مجید پر عمل کرتے ہوں ، وہ ...

استفتاء 1۔صحیح بخاری حدیث 6707  میں ہے کہ ایک جنگ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام کو تیر لگا جس سے وہ شہید ہو گئے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے جنت کی بشارت دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ...

استفتاء 1۔لوگ اکثر کہتے ہیں "میری لاکھ بار توبہ"یا"نبی کریم ﷺپر لاکھوں کروڑں سلام"تو کیا اس طرح کہنے سے ہمارے نامہ اعمال میں لاکھ بار توبہ اور لاکھوں کروڑوں سلام کا ثواب لکھ دیا جاتا ہوگا؟2۔نیز کیا اس طرح کہہ کر ہم لاکھ...

استفتاء السلام علیکم  ! براہ مہربانی یہ بتادیں کہ اگر میں ایک نیک عمل ( عمرہ، حج ،روزہ، وغیرہ) کروں اور اُس کا اجر کسی فوت ہوئے  یازندہ انسان کو بخش دوں تو اس نیک عمل یا کام کا اجر صرف اُس فوت ہونے والے یا زندہ کو ملے گا یا...

استفتاء انبیاء علیہم السلام کے اعمال کے وسیلے سے دعا مانگنا کیا جائز ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمل صالح کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے  چاہے عمل اپنا ہو یا کسی اور کا انبیاء علیہم الس...

استفتاء محترم ومکرم مفتی صاحب زیدمجدکم العالیگزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹرمفتی عبدالواحد صاحب نوراللہ مرقدہ کامرتب کردہ ایک سالہ ’’فہم دین کورس‘‘پڑھانے کی سعادت حاصل ہورہی ہے،الحمدللہ ! عوام توعوا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ آپ ﷺ پر مسجد نبوی میں کہیں سے بھی درود  پڑھا جائے تو آپ ﷺ اسے  خود سنتے ہیں یا  یہ درود فرشتوں کے ذریعہ آپﷺ تک  پہنچایا جاتا ہے؟ الجواب :بسم...

استفتاء امام اوزاعی ؒ  نے یہ بھی بیان کیا  کہ میں نے رب العزت جل جلالہ کو خواب میں دیکھا  مجھ سے فرمایا کہ اے عبد الرحمٰن تو ہی میری  راہ میں نیک باتوں  کی تاکید کرتا ہے اور بری باتوں سے منع کرتا ہے ۔تو میں نےعرض کیا  کہ اے...

استفتاء مفتی تقی عثمانی صاحب  مد ظلہ نے فقہی مقالات جلد ۴ صفحہ ۱۴۶ پر یہ عبارت لکھی ہے:"اس طرح صاحب ہدایہ نے" تجنیس" میں اسی کو اختیار فرمایا ہے، چنانچہ فرمایا کہ اگر کسی انسان کی ناک سے خون بہہ...

استفتاء بعض مساجد اور مدارس  میں یہ معمول ہے کہ فجر کی نماز کے بعد کہیں سلام پھیرنے کے بعد دعا سے پہلے اور کہیں دعا کے بعد سورہ یسین شریف پڑھی جاتی ہے،پھر کہیں زبانی پڑھی جاتی ہے اور کہیں یسین تقسیم ہوتی ہےناظرہ خوا ں دیکھ ...

استفتاء اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد، اللهم إنى أسئلك بحق محمد وآل محمد ان تكفيني ما أخاف وأحذرکیا یہ دعا مانگنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء کیا مُردوں کو وہ لوگ نظر آتے ہیں جو قبرستان جاتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض احادیث سےمعلوم ہوتا ہے کہ مردوں کو قبر پر آنے والے نظر آتے ہیں چنانچہ  تاریخ بغداد (7/59)میں ہے: ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس متعلق کہ جنت میں مرد کو اس دنیا ہی کی بیوی ملے گی یا حور ملے گی؟ اور اگر بیوی  ہی ملے گی تو اللہ نہ کرے کوئی ایک بھی جنت کی بجائے دوزخ میں چلا گیا تو کیا معاملہ ہو گا؟ ...

استفتاء کیا شرک کرنے والے کے ساتھ قربانی کی جاسکتی ہے؟جوبندہ کلمہ پڑھنے کے بعد نبی ﷺ صحابہؓ ،ولی کسی بھی قبر (دینا) میں زندہ مانے اورجو بندہ حضورﷺ کے بارے میں میں جادوکےاثر کو مانے ۔کیا ایسےبندے کے ساتھ قربانی کی جاسکتی ہے؟...

استفتاء آپ کو ایک فتویٰ ارسال کیا جا رہا ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں تشریف لا کر شفاعت کرتے ہیں اور اس پر دلائل بھی دیے گئے ہیں،سوال یہ ہے کہ کیا یہ فتویٰ درست ہے ؟فتویٰ مندرجہ ذیل ہے:...

© Copyright 2024, All Rights Reserved