• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ و صدقات

استفتاء ہماری پینٹ بنانے کی ایک بڑی کمپنی ہے۔پینٹ بنانے کے بعد اسے ڈبوں میں ڈال کر فروخت کیا جاتا ہے۔ہم سے پینٹ خریدنے والے لوگ ڈیلر حضرات ہوتے ہیں۔پینٹ کے ہر ڈبے پر ایک قیمت مثلاًایک سو روپیہ (100) لکھتے ہیں یہ وہ قیمت ہوت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا سپیر پارٹس کا کاروبار ہے۔ ادائیگی زکوٰۃ کے وقت ہر ہر چیز کی الگ الگ قیمت معلوم کرنا بہت دشوار ہے بلکہ ان تخمیناً قیمت مقرر کر کے زکوٰۃ ادا کر دی ج...

استفتاء دو بہن بھائی ہیں ان کے والدین فوت ہوچکے ہیں، ہم کچھ سالوں سے اس بچی کے لیے زکوٰۃ کے پیسے سے کوئی نہ کوئی چیز خرید لیتے ہیں  تاکہ جب اس کی شادی ہو تواس کے جہیز کے لیے پریشانی نہ ہو، اب لڑکا کمانے لگ گیا ہے، بہت اچھا ...

استفتاء اگرکوئی شخص زکوۃ کےپیسوں سے کوئی سامان خرید کر کسی غریب کو دے یا اسی طرح زکوۃ کے پیسوں سےکوئی دیگ خرید کرلوگوں میں بانٹ دے اورخود بھی اس میں سے کھائے تو کیا زکوۃ اداء ہوجائے گی؟اگر خود نہ کھائے بلکہ غریبوں میں بانٹ ...

استفتاء مفتی صاحب معلوم یہ کرنا تھا کہ زکوٰۃ  کی تاریخ آجائے تو درج ذیل صورتوں میں مال تجارت کی زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟(1)۔وہ مال تجارت  جو خرید لیا ہے اور پیسے دے دیے  ہیں لیکن ابھی وہ دوسرے ملک  (چائنہ )وغیرہ  میں موجودہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزکوۃ کے بارے میں ہے کہ جب تک کسی مستحق کو نہ دی جائے ادا نہیں ہوتی تو مدارس میں یا مساجد میں دینے سے ادا ہو جاتی ہے کیا؟ تفصیل سے وضاحت کیجئے ۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء زید ایک سال سے اپنے ذاتی مکان بنانے کےلیے رقم جمع کرتا رہا ایک سال میں زید کے پاس پانچ لاکھ روپے جمع ہو گئے سال کےبعد بکر نے زید سے کہا کہ آپ نے ان پانچ لاکھ کی زکوۃ ادا کی ہے؟تو زید نےکہانہیں کیونکہ میرا اپنا کوئی...

استفتاء جس شخص سے زکوۃ کی رقم تملیک کرائی جاتی ہے اگر وہ یہ کہے کہ آپ کو اختیار ہے مدرسے میں استعمال کریں یا اپنی اور اپنے گھر کی ضروریات میں تو اس رقم کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یا پہلے اپنی اور اپنے گھر والوں کی ضروریات پوری...

استفتاء مفتی صاحب !ہم نے عشر کے بارے میں پوچھنا ہے کہ کونسی اقسام کی فصل پر واجب ہوتا ہے اور چھ ماہ یا پھر سال بعد ادا کرنا واجب ہوگا؟مثلا گندم ،کپاس ،باجرا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال م...

استفتاء اگر کسی کو موبائل کے ذریعے زکوۃ کی رقم بھیجی جائےتو اس میں کچھ پیسے کٹوتی ہوجاتے ہیں جیسے دس ہزار روپیہ بھیجا جائے تو سو روپے کم ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا دس ہزار زکوۃ میں شمار ہوگا یا 9900ہوگا؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیٹا مقروض ہے باپ بیٹے کی بیوی کو زکوۃ دے سکتا ہے تاکہ بیٹا  قرض ادا کردے ؟کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیٹے کی بیوی اگر مس...

استفتاء راشد نے شادی کرنے  اور نیا مکان بنانے کی غرض سے کئی سال سے سات لاکھ روپے بینک میں جمع کر رکھے ہیں ،فی الحال راشد اپنے بھائی کے ساتھ مشترکہ مکان میں رہتا ہے جو راشد کی شادی شدہ زندگی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے نا کا...

استفتاء کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے شہد کی مکھیاں قیمتا لے کر پال رکھی ہیں، سال میں ایک بکس سے دو بکس بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے لئے بکس، چھتہ اور موم کے تختے قیمتا حاصل کرتا ہوں، سال میں دو سے چار پانچ مر...

استفتاء سندھ کی زمین عشری ہے یا غیر عشری ؟کیوں کہ ہماری سندھ کی حکومت فی ایکڑ پانی پر پانچ سو رو پے لیتی ہے۔وضاحت مطلوب ہے: عشری اور غیر عشری سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہماری زمین عش...

استفتاءزکوۃ کا اصل حقدار کون ہے ؟آج کل مہنگائی بہت ہے ،ہر شخص مشکل میں ہے ،اب ہر ایک کے اندرونی حالات اور اس کے مال کے بارے میں علم نہیں ہوتامثلا ایک چوکیدار ،ریڈی بان ،گھروں میں کام کرنے والی خواتین وغیرہ ظاہر...

استفتاء والد نے 2010 میں اپنی جائیداداور رقم تقسیم کردی تھی یعنی اپنا اور بیوی کا حصہ رکھ کر باقی اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کر دیا۔ تو اس میں سے کچھ پراپرٹی میرے نام لگائی اور کچھ نقد رقم دے دی۔ بندہ نے نقد رقم سے ٹریکٹر ب...

استفتاء میں پہلے صاحب نصاب نہیں تھا لیکن میرے پاس رمضان میں اتنی رقم آگئی جس سےمیں صاحب  نصاب ہوگیا مگر میرے ایک دوست کو پیسوں کی ضرورت تھی تو میں نے  وہ رقم بطور قرض ان کو دیدی ان کے پاس کہیں سے تجارتی ادائیگی آنی تھی اس...

استفتاء میں پچھلے چھ سال سے ریٹائر ہوں، 7765روپے میری پنشن ہے ،ریٹائرمنٹ کی رقم میں نے قومی بچت میں جمع کروا دی تھی اور زکوۃ اس وجہ سے ادا نہیں کر پایا کہ میں نے سنا تھا کہ منافع آمدنی پر زکوۃ ہوتی ہے مثلا آپ نے مکان کرائے ...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء STC(سائنٹیفک ٹیکنیکل کارپوریشن )مزنگ چوک لاہور میں واقع ہے ،بنیادی طور پر STCکی طرف سے لیبارٹری کے  انسٹرومنٹس (آلات) امپورٹ کیئے جاتے ہیں اور پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو فراہم کیئے جاتے ہیں ۔ST...

استفتاء STC (سائنٹیفک ٹیکنیکل کارپوریشن)مزنگ چوک لاہور مین واقع ہے ،بنیادی طور پر STCکی طرف سے لیبارٹری کے انسٹرومنٹس(آلات)امپورٹ کیئے جاتے ہیں اور پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو فراہم کیئے جاتے ہیں۔STC من...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب! بعد سلام مسنون عرض ہے کہ مندرجہ ذیل بنیادی مسائل کی وضاحت فرما دیں:1۔ مال تجارت پر زکوٰۃ قیمت خرید پر ہوتی ہے یا قیمت خرید پر؟ وضاحت فرما دیں۔2۔ اگر کسی شخص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں میرے پاس دو لاکھ کی رقم تھی، رمضان میں زکوۃ دیتا ہوں ،اگر شعبان کے آخر میں رمضان کے شروع میں ایک لاکھ روپے کاروبار سے آگئے تو کیا آن...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا ایک شخص کا کہنا ہے کہ روپے پیسوں کی زکوۃ صرف روپے پیسوں سے ادا کر سکتے ہیں، اجناس کی صورت  میں یا کسی کو ادویات یا کپڑے دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی ۔اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہواپڈا میں ہر ملازم کی تنخواہ میں سے ماہانہ جی پی فنڈ کی کٹوتی ہوتی ہے۔ ملازم جب اس کو نکلواتا ہے تو 1980  کے  قانون کے مطابق اس پر زکوۃ کاٹی جاتی ہے۔اب جو اہل تشیع ہیں وہ بھی ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved