• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزہ و رمضان

استفتاء (1)ہماری مسجد میں صحن سے متصل کچھ اونچائی پر برآمدے میں وضو خانے (استنجاء  خانے  )علیحدہ ہیں ۔ کیااحناف کے نزدیک معتکف  کے لئے  وہاں پر  کھانے سے پہلے ہاتھوں یابرتنوں کو دھونا جائز ہے؟اور اگر  کسی معتکف  نے دھولیئے ...

استفتاء کیا کوئی شخص اعتکاف میں مسجد کے اوپر والی منزل پہ جا سکتا ہے ؟جبکہ  اوپر والی منزل کا راستہ یعنی سیڑھیاں جوتوں والی جگہ پریعنی  حدود مسجد سے باہر ہے۔ وضاحت مطلوب ہے:اوپر والی جگہ پر کس وجہ سے جاتاہے؟ جواب وضاح...

استفتاء (1)۔ کیا جمعہ کے دن نفلی روزہ کی ممانعت ہے؟ حدیث کے حوالہ کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔ (2)۔ اس سال یوم عرفہ کا روزہ جمعہ کو ہے تو کیا یہ روزہ جمعہ کو نہیں رکھا جا سکتا؟ اس کے ساتھ جمعرات کا روزہ ملانا ضروری ہے؟ ...

استفتاء (1)محرم کے روزوں کا ثواب کیا ہے؟(2)اور کتنے روزےہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔محرم الحرام کا مہینہ قابلِ احترام اورعظمت والا مہینہ ہے، اس مہینے کے عام دنوں میں ایک دن کے روزے کاث...

استفتاء اگر کوئی عورت اپنے قضا روزوں کی تعداد بھول جائے اور یہ بھی کہ کب قضا ہوئے تو اس کی کیا نیت ہونی چاہیے روزے رکھتے ہوئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ عورت یوں نیت کرلیاکرے کہ جتنے...

استفتاء ایک بندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے کچھ دیر بعد اٹھا ہے اس کی آنکھ نہیں کھلی اس نے اٹھتے ہی کچھ پانی اورایک دو لقمے  لے لئے تو (1)کیا اس کاروزہ ہوجائے گا ؟(2)نیز ایک جوقول ہے کہ بعض فقہاء کے نزدیک سحری کا وقت تبیین فجر...

استفتاء 1-مفتی صاحب اگر کوئی شخص رمضان کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑ دے تو کیا ساٹھ روزے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہی کفارہ ہے یا کوئی اور حل بھی ہے ؟ 2-اگر کفارہ قسم یا  کفارہ صوم کے لئے مدرسہ کے طلباء میں چاہے وہ شرعی...

استفتاء ہم ڈاکٹرلوگ خواتین کو بطور علاج ایک عمل بتاتے ہیں جس میں ان کو پانی کے اندر تقریبا آدھا گھنٹہ بیٹھنا ہوتا ہے اوریہ پانی ان کی بچہ دانی یعنی رحم کے اندر جاتا ہے جس سے ان کا علاج ہوتا ہے ۔ پوچھنا یہ تھا ایسا کرنے ...

استفتاء وضو کرتے وقت جب ناک میں پانی ڈالا تو ہلکی سی دماغ میں جلن محسوس ہوئی۔ روزے پر اثر پڑا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک حلق میں پانی پہنچنے کا یقین یا غالب گمان نہ ہو اس وقت ...

استفتاء السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب شب ِ قدر کی جو علامات قرآن وحدیث سے ثابت ہیں وہ بتا دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شبِ قدر کی علامات مندرجہ ذیل ہیں : (1)اس رات جب ...

استفتاء مسجد میں اوپر والے ہال میں اعتکاف کیا معتکفین گرمی کی وجہ سے آرام کے لئے نیچے مسجد کی حدود سے باہر سیڑھیوں پر آئے ۔کیا اعتکاف باقی رہا ؟                 دلائل سے واضح فرما دیجئے، شکریہ  ۔ الجو...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ سورہ بقرہ آیت نمبر 187  (ثم أتموا الصيام إلى الليل) کی تشریح مفسرین کے اقوال کی روشنی  میں بتا دیں۔ وضاحت مطلوب ہے: اس کی کس حوالے  سے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ رمضان کے روزوں کا وقت کب اور کس نے کیسے طے کیا؟ ریفرنس سے پوچھنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رمضان کے روزوں کا وقت اللہ ت...

استفتاء مفتی صاحب! ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ میرے پاس نمازوں کے فدیے کی کچھ رقم امانت پڑی ہے ۔ میرے بھائی نے فوت ہونے سے پہلے مجھے وصیت کی تھی کہ اتنی رقم میرے مرنے کے بعد آپ نے نمازوں کے فدیہ  ميں دینا دینی ہے۔اب میری بھانجی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب!رمضان میں ایک لڑکی نے موبائل پر بیہودہ ویڈیو دیکھی جان بوجھ کر روزے کی حالت میں اس کے بعد وہ فارغ بھی ہوئی۔رہنمائی فرمائیں وضاحت مطلوب ہے:(1) کیا رہنمائی فرمائیں؟(2) ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد شوال کے مہینے میں چھ نفلی روزے رکھے تو گویا اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل کے اعتبار سے بتا دیں کہ (1)روزہ توڑنے کا کفارہ دو ماہ روزے نہ ہو سکے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے تو کیا یہ دو وقت کا ہے؟  (2)اس کی قیمت کتنی بنتی ہے ؟ ( 3 )ایک ہی مسکی...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نفلی روزے رکھنا چاہتی ہوں لیکن شوہر بات ٹال دیتے ہیں میں فرض نمازیں ادا کرنے کی کوشش تو کرتی ہوں لیکن فجر کی پابندی نہیں ہو پاتی کیا نفل روزہ رکھ سکتی ہوں آج پیر کا روزہ رکھنا ہے کیا ابھی بھی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ روزے کا فدیہ جس کو دیا جائے وہ روزے کے لیے راشن ہی لینا ضروری ہے یا پھر کسی اور کام میں بھی پیسے لگا سکتا ہے؟ مثلاً کپڑے بنا لے، بل وغیرہ ادا کرے۔ 2۔ شوگر کا مریض کسی کو پورے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا روزوں کا فدیہ ان کو دے سکتے ہیں جو مستحق ہیں؟ اور وہ مستحق وہ لوگ ہیں جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روز گار بیٹھے ہوئے ہیں۔ تو کیا اس فیملی کو روزوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟ اور کیا کاف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا دنداسہ استعمال کرنے سے جو کہ عام طور پر عورتیں استعمال کرتی ہیں جس کی وجہ سے ہونٹوں اور دانتوں پر سرخی آجاتی ہے، روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء 3۔پچھلے رمضان میں روزے کے دوران ہمبستری کرلی ان سب کی معافی چاہتی ہے گناہوں کا بہت پچھتاوا ہے سچی توبہ چاہتی ہے کوئی حل اورکفارہ بتائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔رمضان کاروزہ ہمبس...

استفتاء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا پانی کی بھاپ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پانی کی بھاپ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ در مختار (3/42) میں ہے: ...

استفتاء مرحوم کی بایک بیوہ، دو بیٹیاں، چار بیٹے ہیں۔مرحوم کے والدین پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں۔ ترکہ میں مرحوم کی ایک دکان جو کہ مرحوم نے پگڑی پر لی تھی اورکچھ مال تجارت، کچھ تجارتی اور کچھ دستی قرضہ چھوڑا ہے۔ شریعت کی رو سے ...

استفتاء خواتین گھروں میں اعتکاف کریں گے کہ مسجد میں۔مفتی صاحب مستورات کہتی ہیں کہ عورت مسجد میں اعتکاف کرے گی کیونکہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا مسجد نبوی میں اعتکاف کرتی تھیں اسلیے عورت کا گھر میں اعتکاف درست نہیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved