• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سیر و مناقب اور تاریخ

استفتاء حضرت علی ؓ کی بیٹی ام کلثوم کا نکاح  کس سن ہجری اور عمر میں ہوا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت ام کلثوم بنت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہا کا نکاح سن ۱۷ ہجری میں 11 سال کی عمر میں ہ...

استفتاء حضرت فاطمہ رضی اللہ  عنہا اور حضرت زینب رضی اللہ  عنہا کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  کا  جنازہ پڑھانے کے حوالے سے روایات میں تین اقوا...

استفتاء ایک دفعہ مدینہ منورہ میں زلزلہ آیا ساری زمین ہل رہی تھی حضرت ابوبکر صدیق کا زمانہ تھا تو صدیق اکبر حضرت علی ؓکے دروازے پر پہنچ گئے اور کہا کہ اے علی!  زلزلہ آرہا ہے تو علیؓ  نے کہا کہ میرے گ...

استفتاء ہجری کیلنڈر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور سے شروع ہوا ، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں یہ کیلنڈر وجود ہی نہیں رکھتا تھا تو اس کی مبارک باد دینے کا کیا ثبوت ہے اور نئے سال کی دعا کی کیا دلیل ہے؟ ...

استفتاء روافض اعتراض کرتے ہیں  کہ سقیفہ بنی ساعدہ میں حضرت سعد بن عبادہ ؓ نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ    کی بیعت نہیں کی تھی،نیز اہلسنت کی بھی بعض کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ ؓ   نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی بیعت نہیں...

استفتاء حضرت عمار بن یاسرؓ کو کس نے شہید کیاتھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والےشخص کے بارے  میں مختلف اقوال ہیں تاہم اکثر حضرات نے حضرت ابو الغادی...

استفتاء امام طبری رحمہ الله جن کی "تاریخ طبری" اور "تفسیر طبری" معروف و مشہور ہے، زید ان کے بارے میں کہتا ہے کہ وہ رافضی تھے اور انہوں نے اپنی "تاریخ" اور "تفسیر" میں انبیاء علیہم الصلوة والسلام کی "عصمت" کے خلاف روایتیں نق...

استفتاء مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ حضور ﷺ کے چچا اور ماموں کتنے تھے ؟اور خالہ اور پھوپھیاں کتنی تھیں ؟ اور ان کے کیا نام تھے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ حضورﷺ کے چچا:آپ ﷺ کے گیارہ چچا تھ...

استفتاء بھائی جان مجھے اس بات کا یقینی طور پر علم نہیں ہے جو میں پوچھنے جارہاہوں ۔لوگوں سےمختلف باتیں سن کراچھا نہیں لگتا ،میں جاننا چاہتا ہوں کہ حضرت فاطمہ ؓ کی وفات کیسے ہوئی ؟مزید وضاحت:مثلاکچھ لوگ کہتے ہیں حضرات...

استفتاء حضرت امیر معاویہ (رضی اللہ تعالی عنہ) کی فضیلت میں آیات قرآنی، اور وہ احادیث جو صحاح ستہ میں ہوں بیان فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فض...

استفتاء جب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو وہ اکثر ایک بوڑھی نابینا خاتون کے گھر جاکر اس کی خدمت کیا کرتے تھے وہ بغیر اس بات کا اعلان کئے یا کسی کو بتائے روزانہ اس کا گھر صاف کرتے ، کھان...

استفتاء (1)کیا رسول اللہ ﷺ کو زہردیا گیا تھا ؟اگر اس زہر کا اثر آخری لمحات تک محسوس ہوتا تھا پھر تورسول اللہ ﷺکی  شہادت ہوئی ؟(2)کیا زہر حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہا نے دیا ؟یا پھر زہر کسی اورزوجہ نے دیا ؟درست رہنمائی فرما...

استفتاء حضور ﷺ اپنے چچا  ابوطالب کی پرورش میں  کیو ں تھے؟دوسرے  چچاؤں کی پرورش میں کیوں نہیں تھے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور ﷺ اپنے  چچا ابوطالب کی پرورش میں اس لیے تھے کہ آپؐ کے والدم...

استفتاء حجاج بن یوسف حافظ قرآن تھا وہ تہجد کی ایک رکعت میں 10 سپاروں کی تلاوت کرتا تھا ، باجماعت نماز پڑھاتا تھا اور شراب و زنا سے دور بھاگتا تھا لیکن انتہائی ظالم تھا جب اس کی موت آئی تو انتہائی عب...

استفتاء 1۔حضرت فا طمہؓ   کی وفات ہوئی یا شہادت  ؟2-نیزوفات یاشہادت کی درست صحیح تاریخ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-حضرت فاطمہ ؓ  کی وفات ہوئی ہے، شہادت نہیں ہوئی۔2- حضرت فاط...

استفتاء سب سے  پہلے کونسے صحابی مسلمان ہوئے؟ احادیث کا حوالہ دے کر بتائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے عورتوں میں  حضرت خدیجہؓ نے، بچوں میں حضرت علیؓ نے، آزاد ک...

استفتاء حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی پوری زندگی میں جب ان کے بال سفید ہوئے تو کیا انہوں نے کسی قسم کا خضاب نہیں لگایا وفات تک انہوں نے سفید ہی رکھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت عل...

استفتاء آپ ﷺ کی دادی کا نام کسی حدیث یا تاریخ میں ذکر ہو تو بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ کی دادی کا نام ’’فاطمہ بنت عمرو‘‘ ہے۔سیرت ابن ہشام،ت:۲۱۳ھ (1/100)میں ہے:...

استفتاء محمد بن ابو بکرؒ   کو کیسے شہید کیا گیا؟ اور ان کو کس نے شہید  کیا؟تاریخی حوالہ جات کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے:آپ یہ سوال کس پس منظر میں پوچھنا چاہ رہے ہیں؟ کیا آپ کو کوئی اشکال ہے؟جواب وضاحت...

استفتاء 1۔ کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو صحابہ کرام کی صحبت حاصل ہے؟2۔ کیا امام صاحب نے براہ راست صحابہ کرام سے علم حاصل کیا ہے؟3۔ جو غیر مقلدین کہتے ہیں کہ حضرت امام صاحب رحمہ اللہ کو صحابہ کی صحبت حاصل نہیں...

استفتاء حضرت عثمان ؓ کی تاریخ شہادت کے بارے میں  حوالہ کے ساتھ بتادیں کہ  18 ذوالحجہ ہے  یا 12 ذوالحجہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت عثمان ؓ کی تاریخ شہادت کے بارے میں مختلف اقوال ملتے ہی...

استفتاء جب  ابوجہل کی موت کی خبر آپﷺ کو ملی تو آپﷺ نے کتنے سجدے کیے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کتبِ سیر وتاریخ میں 5 سجدے کرنے کا ذکر منقول ہے اور بعض کتب میں ہے کہ آپ ﷺ نے دو رکعت ادا ...

استفتاء مشہور بات  یہی ہے کہ جب آپﷺ کی حضرت خدیجہؓ سے شادی ہوئی تو آپﷺ کی عمر مبارک 25 سال اور حضرت خدیجہؓ کی عمر 40 سال  تھی، ایک جگہ سے تو میں نے 45 بھی سنا ہے ۔کیا اس کے  متعلق کوئی روایت موجود ہے ؟ کوئی حدیث یا ضعیف حدی...

استفتاء سنا ہے کہ حضرت ابوہریرہؓ  احادیث کے بہت بڑے راوی ہیں ۔ معلومات   میں اضافہ کے لیے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ  ان صحابی کا اصل نام کیا تھا اور ابوہریرہ کنیت   کس واقعہ کی وجہ سے  رکھی گئی تھی؟ الج...

استفتاء محترم مفتی صاحب! یہ ایک شیعہ ساتھی  ہیں انہوں نے تحریر بھیجی ہے کیا یہ درست ہے؟  ان کادعوی یہ ہے کہ حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کا نکاح سیدہ ام کلثوم  رضی اللہ  عنہا سے تاریخی طور پرناممکن ہے جس کے  دلائل یہ ہیں ۔1-ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved