• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تعلیم و پڑھائی سے متعلق مسائل

استفتاء پوچھنا یہ تھا کہ جب دو مسلمان لکھ کر سلام دعا کریں تو مندرجہ ذیل تینوں میں کونسا آپشن ٹھیک ہوگا؟مجھے کسی نے بتایاہے کہ جب (1) انگلش میں لکھیں تو شارٹ لکھ سکتے ہیں ،(2)سلام پورا  لکھنے کی ضرورت نہیں ، (3)اگرپورا  لکھ...

استفتاء السلام علیکم! آپ کے ادارے سے چھپی ہوئی کتاب ’’تعلیم و تربیت‘‘ میں درج ذیل اصلاحات کی ضروری معلوم  ہوئیں: 1۔ صفحہ نمبر 7، سطر نمبر 18، عقیدہ نمبر 16 میں لکھا ہے: ’’وہ ہاتھ، پاؤں، ناک، کان، شکل و صورت اور جہت  و...

استفتاء جی مجھے تھوڑی سی راہنمائی چاہیے تھی وہ یہ کہ کچھ عرصہ قبل میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔میرے شوہر کی جائیداد میں ایک گھر(جس میں ہم رہ رہے ہیں) اور ایک پلاٹ ہے  جب میرے سسر کا انتقال ہوا تھا تو یہ گھر اور ایک پلاٹ میر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض کمپنیاں واٹس ایپ گروپ کے ذریعے کام کر رہیں ہیں جن کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے رجسٹریشن فیس کے نام پر پیسے جمع کیے جاتے ہیں جو مختلف ہوتے ہیں مثلا ایک ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں آپ حضرات اس مسئلہ میں کہ *** ایک اسکول میں تقریباً تیرہ مہینے سے اسلامیات کا ٹیچر ہے اور اب کچھ حالات اور سیلری کم ہونے کی بنا ء  پر ***نےبار بار تقاضہ کرنے کے بعد استعفاء دے دیا اور *** کو اس عرصے م...

استفتاء عرض ہے کہ بندہ مولوی عتیق الرحمن سن2022،2023  الہلال مسجد چوبرجی پارک شعبہ کتب میں بحیثیت مدرس خدمت سر انجام دے رہا تھا تاہم جولائی2023 کو مدرسے سے استعفاء دیا اور20 جولائی تک مدرسے میں باقاعدگی سے ضابطے کے تحت خدمت...

استفتاء استاد کاطالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر برے القاب سے پکارنا یا دیگر مواقع پر مثلا مغفل،چغد،اجہل گنوار،کم بخت خبط الحواس،بانر،باولا اور جانوروغیرہ القاب سے پکارنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء لڑکیوں کے لیےایسے ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کا کیا حکم ہے جہاں لڑکے تو نہیں پڑھتے لیکن مرد اساتذہ پڑھاتے ہیں اور طالبات  با پردہ نقاب میں ہوتی ہیں۔ایسے ادارے میں لڑکیوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کے متعلق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء گذارش ہے کہ خاکسار ایک تعلیمی ادارے کا سربراہ ہے۔ سال 2020ء میں کورونا بندش کے بعد  والدین، اساتذہ کرام اور خود ادارہ شدید مالی بحران کا شکار رہا  ہے تاہم اس دوران ادارہ کی جانب سے تمام لوگوں کے ساتھ اس مشکل دور کو ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ کس عمر تک بچے اور بچیاں ایک کمرہ جماعت میں بٹھائے جاسکتے ہیں ؟بچے اور بچیاں ایک کمرے میں ہیں لیکن بیٹھنے کی ترتیب الگ الگ ہے ،ایک قطار میں بچیاں اور دوسری قطار میں  بچے۔ غرض سوال:ہم ایک تعلیمی ادارہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : مقامات مقدسہ میں موبائل سے اپنی یا دوسرے لوگوں کی تصاویر اور ویڈیو بنانا، بنوانا اور دوسروں کو بھیجنا شرعی طور پر کیسا ہے؟ اسلام س...

استفتاء شیعہ بچوں کو دینی یا عصری تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء *** میں طلباء سے تاخیر سے آنے پر یا کسی دوسری وجہ سے کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں لیا جاتا۔ البتہ بعض اوقات کوئی ٹیچر اپنے طور پر ٹیسٹ وغیرہ میں فیل ہونے پر یا ٹیسٹ نہ دینے پر یا تاخیر سے آنے پر کوئی جرمانہ رکھ دیتے ہیں ت...

استفتاء ***میں اگر کوئی ٹیچر چھٹی کرتا ہے تو طلباء کی طرف سے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا جاتا کہ ان چھٹیوں کے عوض ان کی فیس ری فنڈ کی جائے۔ کیا مذکورہ صورت میں فیس ری فنڈ کرنا سکول پر لازم ہے یا نہیں؟ تنقیح**** کا اساتذہ ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved