• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شرکت کا بیان

استفتاء مفتی صاحب،زمین کی مشترکہ ملکیت کا کیا حکم ہے جہاں ایک سے زیادہ مالکان کو کل حجم اور ان کی ملکیت کا فیصد معلوم ہو لیکن ان کے لیے مختص کردہ مخصوص حصہ نہ ہو ؟اگر ایک مالک حد بندی کی درخواست کرتا ہے لیکن دوسرے متفق نہیں...

استفتاء ہم دو ساتھیوں نے عقد شرکت کیا تھا، دونوں کی طرف سے  50,50 ہزار روپے سرمایہ تھا اور یہ طے ہوا تھا کہ دونوں کام کریں گے عید کے دنوں میں جانوروں کا چارہ لانا اس کو کاٹنا اور بیچنا یہ کام تھا، نفع آدھا آدھا تقسیم ہونا ط...

استفتاء میں نے زید سے 13 لاکھ روپے لیے   اور 4 گائیں خریدیں    4 گائیوں  کی قیمت 19,70,000 روپے بنتی ہے  جن میں سے 13 لاکھ سے زائد رقم میرے ذمے ہے وہ  میں خود دوں گا  اور  پیسے ادھار ہیں جو کہ میں بعد میں ادا کروں گا اور می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے بھائیوں کی مشترکہ رقم سے اپنے لیے موبائل خرید لیا اور غیر آدمی نے مذکورہ شخص کو مضاربت کے لیے کچھ رقم دے دی اور اس نے  اسی موبائل کے ذریعے  یعنی جو مشت...

استفتاء دو بندے مل کر شرکت کی بنا ء پر  کام کرنا چاہتے ہیں جس کی تفصیل یہ ہے  کہ ان دو بندوں میں سے  ایک شخص پروفیسر ڈاکٹر ہے اور دوسراشخص تاجر ہے، چنانچہ  دونوں بندے مل کر برابر سرمایہ لگائیں گے اور اس سے دوائیاں خرید کر ا...

استفتاء ہم چھ بھائی ایک گھر میں رہتے ہیں ان   میں سے  چار بھائی کاروبار کرتے ہیں دو بھائیوں  میں سے  ایک مدرسے میں پڑھتا ہے اور دوسرا اسکول میں پڑھتا ہے اور یہ پڑھنے والے دو بھائی گھر کے چھوٹے موٹے کام بھی چھٹی کے وقت کرتے ...

استفتاء زید کے پاس ایک لاکھ روپیہ ہے ، عمرو کے پاس بھی ایک لاکھ روپیہ ہے ، اور زید و عمرو دونوں مکانات وغیرہ کے رنگ و روغن کا کام بھی کر سکتے  ہیں ۔  یہ دونوں اس طرح شرکت کرتے ہیں کہ اپنا ایک ایک لاکھ روپیہ ملا کر دو لاکھ س...

استفتاء تحریری معاہدہ برائے مالی تقسیم حاکمِ واحد کے لیے بسم اللہ الرحمن الرحیم معاہدہ / بیانِ معاملہ ہم پانچ بھائی ہیں ، جن کے نام درج ذیل ہیں: ...

استفتاء 1۔میں نے ایک شخص کے ساتھ کنسٹرکشن کے کام میں پارٹنرشپ کی۔ میرے اور اس کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ اگر میں اپنے ذرائع سے کام لے کر آؤں گا تو نفع کا تیس فیصد حصہ میرا ہوگا اور ستر فیصد اس کا ہوگا۔ میں جب بھی پروجیکٹ کی ...

استفتاء شرکت ملک اختیاری اورشرکت عقد کے درمیان کون سے فروق ہیں    باحوالہ  رہنمائی فرمائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرکت ملک اختیاری اور شرکت عقد میں چند فروق درج ذیل ہیں :...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب ہم تین بھائی ہیں ہم دو نے کاروبار شروع کیا پھر تیسرا بھائی 2016  ء میں کاروبار میں شامل ہو گیا۔ ہم دو بھائیوں نے اس کاروبار سے 2016 ء سے پہلے ایک پراپرٹی  خریدی تھی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ تیسرا بھا...

استفتاء ہماری کمپنی میڈیکل کے شعبے سے متعلق مشینوں کا کاروبار کرتی ہے۔کمپنی کے پاس مختلف بین الاقوامی کمپنیوں کی ڈیلر شپ ہے۔کمپنی  مختلف حکومتی ٹینڈرز میں شرکت  بھی کرتی ہے۔ کسی ٹینڈر میں شرکت کرنے کے لیے طریقہ کار یہ ہے کہ...

استفتاء ہمارے اپارٹمنٹ کی چار منزلہ سیڑھیاں ہیں  اپارٹمنٹ  دس فلیٹ  پر مشتمل ہے اور سب  فلیٹ استعمال میں ہیں اس کے رنگ و روغن کا خیال آیا تو اخراجات کے تخمینے کو دس فلیٹ پر تقسیم کردیا گیا سوائے ایک کے سب راضی تھے لہذا کام ...

استفتاء ہم تین بھائیوں نے ایک کاروبار شروع کیا جس میں یہ طے پایا تھا کہ تینوں بھائی برابر کی رقم کاروبار میں شامل کریں گے،  دو بھائیوں نے 55000+ 55000 روپے کاروبار میں شامل کیے، جبکہ تیسرے بھائی نے 15000 روپے کاروبار میں شا...

استفتاء ہم نے ایک کمپنی بنائی ہے، دس حصہ دار بنے ہر ایک نے دس لاکھ روپے کمپنی اکاؤنٹ میں جمع کروائے، اور اس طرح ایک کروڑ روپے اکٹھے ہوئے، اس طرح یہ طے ہوا کہ سارے ہی ورکنگ پارٹنر ہیں۔ پراپرٹی کا کام شروع کیا جائے گا، جو بھی...

استفتاء 1۔بقول قاری صاحب کے انہوں نے 20/8/ 18کومجھ سے مشورہ کرتے ہوئے یہ بات پوچھی کہ میں گاڑی خریدرہا ہوں اس کے 3ٹوکن شارٹ (کم)ہیں،قیمت 880000روپے ہے میں نے رائے دی کہ لے لیں بہت اچھی قیمت میں گاڑی مل رہی ہے ۔انہوں نے گاڑی...

استفتاء مساوی سرمایہ کاری کے لئے **** اور **** **** کے مابین  شراکت کی کچھ شرائط طے ہوئی ہیں جو کہ منسلکہ تین صفحات پر مشتمل ہے ، آیا شریعت کے خلاف کوئی شق تو نہیں؟**** اور **** کے مابین  شراکت اور شرائط:سرمایہ کاری...

استفتاء ہم چار بھائی ***، ***، ***،*** ایک کاروبار واٹر پروفنگ کے سلسلے میں شروع کرنا چاہتے ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے:1۔ *** صاحب اس کام میں کافی تجربہ رکھتے ہیں۔ دماغی کام زیادہ  ان کا ہے، کام لینے، کروانے اور رقم کی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم دونوں بھائی  آپس میں شرکت پر کام کرنا چاہتے ہیں دونوں کی طرف سے سرمایہ برابر ہو گا ایک بھائی کی ذاتی دکان ہے۔ کیا وہ اس کا کرایہ کاروبار میں سے لے سکتا ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ درپیش تھا جس کا بندہ حل چاہتا ہے، مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک آدمی سے معاملات کرتا تھا ،اب اس کی طرف  میرے کچھ پیسے ہیں مثلا ایک لاکھ روپے ہیں ،وہ مجھے کہتا ہے کہ یہ پیسے میرے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسید میر خان نے اویس خان کو 10 لاکھ روپےکی رقم دی اور آپس میں یہ طے ہوا کہ اویس خان اس رقم سے فلٹریشن پلانٹ لگائے گا اور شروع میں پانچ لاکھ سید میر خان کو واپس کرے گا اس کے بعد دون...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکاروبار میں شرکت کا معاہدہ یعنی شراکت نامہفریق اول نام اور پتہ:فریق دوم نام اور پتہ :کاروبار کی نوعیتفریق دوئم اپنی سرمایہ کاری کی بنیاد پرد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم دو لوگ محمد احمد اورزین مصروف ایک بزنس میں پارٹنرشب کرناچاہتے ہیں،بزنس کی نوعیت یہ ہے کہ الیکٹریکل کاکام کرنا ہے بلڈنگ اور پلازوں میں،اس میں سروسز اور سپلائی دونوں شامل ہیں ،دون...

استفتاء محترم مفتی صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہمیرا نام ذوالفقار علی ہے۔ میرے چچا زاد بھائی کا نام ساجد رضا ہے۔بھائی ساجد نے لاہور میں سیلز مین کے طور پر کام شروع کیا ۔ٹی شرٹ لے کر لوگوں کی دکانوں پر دیتے تھے۔...

استفتاء تین شخص ہیں، ان میں سے دو پارٹنر ہیں اور ایک کمپنی کا مالک ہے۔ تو بات یہ ہے کہ پارٹنروں نے مل کر ایک کاروبار شروع کیا  کہ  سال میں جو نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا۔ جب بات ہوگئی تو دونوں نے تین تین لاکھ روپے ملا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved