• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

متفرقات مالی معاملات

استفتاء اگر کوئی آدمی پرائیویٹ ملازمت کرتا ہے اور ایگریمنٹ میں اس نے یہ کنٹریکٹ سائن کیا ہے کہ وہ کسی دوسری جگہ ملازمت نہیں کر سکتا۔ جیسا کہ عبارت ذیل میں ہے:“You shall not accept any other employment whether part time ...

استفتاء مارکیٹوں میں اگر کسی پارٹی کا چیک بروقت کیش نہ ہو تو اس پر پارٹی سے بعض دکاندار چارجز وصول کرتے ہیں۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ آپ کا چیک ہم نے اپنے اکاؤنٹ میں ڈالا تھا، تو ڈس آنر ہونے کی وجہ سے ہمیں چارجز پڑگئے ہیں۔چیک ...

استفتاء فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوسرے کو ایک لاکھ پاکستانی روپے بطور قرض کہ دیے اور کہا کہ 6 مہینے کے بعد میں اس کی وصولی ڈالر کے حساب سے کروں گا مثلا آج ایک لاکھ کے ایک ہزار ڈالر آتے ہیں تو...

استفتاء ایک آدمی پاکستان سے باہر ایک ملک میں رہائش پذیر ہے اور شادی شدہ ہے ہر دو سال بعد گھر آتا ہے اور اپنی خواہش ان دو سالوں میں اپنی بیوی کو سکائپ وغیرہ پر دیکھ کر پوری کرتا ہے یعنی مشت زنی کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنا اس کے ل...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسلام مسنون کے بعد عرض یہ ہے کہ زید عمرو کی دکان پر گیا کہ تو مجھے پانچ ہزار روپے کا چینج دیدیں  تو عمرونے چینج دے دیا ،زیدنے چینج لیا اور جلدی کی وجہ سے پانچ ہزار کا نوٹ نہیں دیا ا...

استفتاء مجھے آن لائن کمائی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہےوہ یہ کہ میں نے 3،4 سال تک ایک وڈیو گیم کھیلی ہےجس کا نام’’ Hayday‘‘ہے ،یہ ایک فارمنگ(زراعت سے متعلق) گیم ہے اس میں جانور وغیرہ پالے جاتے ہیں ، فصلیں کاشت کی جات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!ہمارے مکان پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرلیاہے اب قبضہ واپس لینے کےلیے کیس کرنا چاہتے ہیں لیکن وکیل یہ کہتا ہے کہ دو گواہ پیش کرنے پڑیں گے جو یہ گواہی دیں کہ انہوں نے عارضی طور ...

استفتاء میرے بھائی کابچہ امریکن لاسیٹف اسکول میں پلے گروپ سے زیر تعلیم تھا اور اب دسویں جماعت کا طالب علم تھا ،پچھلے دنوں اس کی موت استاد کے تشدد کرنے سے واقع ہوئی،اس کے پاس کمپیوٹر کی کتاب نہیں تھی تو استاد نے اس کو دس منٹ...

استفتاء مفتی صاحب کیا جاز کمپنی کی طرف سے درج ذیل آفر جائز ہے؟’’جاز کیش:جیتیں 2000روپے!14اکتوبر تک # *786*3ملائیں اور 30 روپے یا زیادہ کا لوڈ خریدیں اور 150 لکی ونرز جیتیں گے بذریعہ لکی ڈرا(قرعہ اندازی) 2000 روپے۔‘‘ ...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں ہمارے سکول کے پرنسپل ہر نئی آنے والی ٹیچر سے ان کی ایک مہینے کی تنخواہ سکول میں جمع کر لیتے ہیں اور اس سے پہلے جب وہ نوکری دیتے ہیں تو کنٹریکٹ سائن کر واتے ہیں کہ آپ کو ایک سال سے پہلے...

استفتاء مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کاکیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں عموما لوگ نوافل اور ذکروتلاوت وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں اس لیے ان کو سلام نہیں کرنا چاہیے ۔فتاوی ہندیہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پانی کی مشین اور پائپ  صبر گل نے  ضائع اور ہلاک کردیے ہیں اور اس کی وجہ سے میری کھیتی خشک ہو کر خراب ہوگئی ہے۔سوال یہ  ہے (1)کہ اب میں صبر گل سے صرف پائپ او...

استفتاء ہماری پارٹس کی دکان ہے اکثر لوگ یہاں اپنا سامان بھول جاتے ہیں اور کئی ماہ تک وہ نہیں آتے ،اب  ہم ان کے سامان کا کیا کریں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی چیزوں کا شرعی حکم یہ ہے کہ ...

استفتاء ایک شخص اپنی گاڑی پر رات کو جارہا تھا کہ اچانک ایک موٹر سائیکل سواراس گاڑ ی کے پیچھے سے آکر لگا اور اس کے موٹرسائیکل  کی لائیٹ بھی بند تھی تو موٹر سائیکل سوار اس حادثے سے فوت ہوگیا تو کیا گاڑی والے پر دیت لازم ہو گ...

استفتاء موجودہ دور میں انشورنس کے متبادل کے طور پر تکافل کا نظام رائج کیا جارہا ہے ۔تکافل کے نام سے کئی کمپنیاں کام کررہی ہیں جیسے حمایہ تکافل ،پاک قطر تکافل ،داؤد تکافل ۔یہ کمپنیاں مفتی تقی عثمانی صاحب اور کچھ دیگر حضرات ک...

استفتاء ایک شخص کے پاس کچھ بانڈز اس کو ریٹائرمنٹ کی پیمنٹ کے طور پر ملے ۔اب وہ بانڈز نکل آئے ۔جن کی رقم  17 سے 20 ہزار تک ہے ۔کیا اس رقم سے وہ شخص اپنا قرضہ ادا کرسکتا ہے ؟ قرضہ زیادہ ہے لیکن بانڈز پر نکلنے والی رقم سے کچھ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں تراویح پڑھانے والا وقت اور محنت کی اجرت لے سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح پڑھانے والے کا وقت ...

استفتاء ایک ٹیچر سکول میں جاب کرتی ہیں ان کو ہر ماہ سیلری دی جاتی ہے،  لیکن پچھلے سال لاک ڈاؤن میں سکول بند رہا ہے اب اگر لاک ڈاؤن کے دنوں کی سیلری  ان کو ملے تو کیا وہ حرام ہوگی؟جب لاک ڈاؤن  لگا تھا تو مارچ اپریل او...

استفتاء ایک استاد مدرسہ کے کام سے کہیں موٹر سائیکل لے کر جارہے تھے، راستے میں ڈاکو کھڑے تھے، استاد سے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر لےگئے۔آیا اب اس استاد سے اس موٹر سائیکل کے بدلے میں ایسی ہی موٹر سائیکل لی جائے گی یا مارکیٹ میں...

استفتاء سر آرمی میں تنخواہ سے کچھ پیسے کاٹے جاتے ہیں جو آدمی چاہے زیادہ  بھی  کٹواسکتاہے اور کم بھی، جن پر سالانہ انٹرسٹ لگتارہتاہے  جو کہ ریٹائر منٹ پر دیا جاتا ہے  اس کے بارے میں  کچھ  بتائیں  کہ وہ حرام ہے یا نہیں ؟و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں گورنمنٹ کالج میں پڑھاتا ہوں اور میری باقاعدہ تقرری پہلی شفٹ میں ہے جس کا وقت 2 بجے تک ہوتا ہے  کالج میں   سیکنڈشفٹ میں بھی کلاسز ہوتی ہیں جوکہ گورنمنٹ کی طرف سے ...

استفتاءپیسی(پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن) میں ملازمت کا حکم پیسی(پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن) کے ساتھ الحاق کا حکم پیسی(پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن) کے...

استفتاء گارمنٹس کا کام کرنا شریعت کے لحاظ سے جائز ہے یا نہیں ؟ گارمنٹس سے مطلب مردانہ پینٹ شرٹ ،ٹراؤزر شرٹ ، بچگانہ پینٹ شرٹ وغیرہ ہیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ پینٹ اور ٹراؤزر سے کون سے مراد ہیں ؟جواب وضاحت: جینز کی پینٹ ا...

استفتاءکیا سونا قرض لینا جائز ہے؟ وہ اس طرح کہ ایک شخص نے دوسرے سے 10 تولہ سونا لیا کہ اس سونے کو بیچ کر کوئی کاروبار کرے ایک سال یا دو سال  گزرنے کے بعد 10 تولہ سونا قرض  واپس کردے ۔ اور طے بھی یہ ہو کہ جب آپ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved