• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء هل يجوز  ابدال نية القران بالتمتع بعد فعل و اداء العمرة من القران ام لا؟ ارجوا منكم الجواب مع الحوالة؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء 1۔جو مسجدیں حدود حرم میں ہیں کیا ان میں نماز پڑھنے سے   بھی ایک لاکھ نماز کا ثواب ملتا ہے  جیسا کہ  مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ملتا   ہے؟2۔اور حدود حرم کہاں تک ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء عرض یہ کرنا ہے کہ میرے دونوں پیروں میں درد رہتا ہے پاؤں پر سادی پٹی لپیٹے بغیر چلا نہیں جاتا ہے بغیر پٹی کے درد بھی ہوتا ہے اور زیادہ دور تک پیدل چلا بھی نہیں جاتا اور دوسرے پاؤں پر پٹی نہ باندھ کر چلوں تو وہ پھٹ جا...

استفتاء آج کل ایک ٹیوبلر احرام آیا ہوا ہے جس کا کپڑا ٹیوب کی طرح بنا ہوا ہے اس میں کوئی سلائی نہیں کی ہوئی ہے،  کپڑا یکجان ہے، بس اسے پہننا آسان ہے اور زیادہ باپردہ ہے، کیا اس احرام کو پہننا جائز ہے؟ ...

استفتاء اگر طواف کے پہلے چکر میں حجرِ اسود کی طرف پورا رخ کر کے استلام کے بعد طواف شروع کیا جائے،مگر دوسرے سے ساتویں چکر کے دوران رش کی وجہ سے حجرِ اسود کے سیدھ میں آ کر اور پورا رخ کر کے استلام نہ ہو سکے، تو پھر استلام کا ...

استفتاء جس طرح حرم کے اندر ایک نماز پڑھنے کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے پڑھنے کے ثواب کے برابر ہے۔  کیا اسی طرح حدود حرم کے اندر جو منیٰ میں قربانیاں ہوتی ہیں تو ایک قربانی کرنے سے ایک قربانی  کا ثواب ملے یا ایک لاکھ قربانیوں ...

استفتاء بیت اللہ کے غلاف (غلافِ کعبہ) کو  چھونا اور چومنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔شامی (2/524) میں ہے:(وقبل العتبة) ‌تعظيما ‌للكعبة (وو...

استفتاء مجھے پچیس ہزار تنخواہ ملتی ہے، اور میں  ایک جگہ ٹیوشن پڑھاتا ہوں،جہاں سے مجھے تقریبا 10 ہزار ملتا ہے۔ مسجد کے نمازی کبھی کبھار خدمت کر دیتے ہیں اس کی کوئی مقدار متعین نہیں میں کرائے پر رہتا ہوں مالک مکان 15000 کرایہ...

استفتاء میرے رشتہ دار عمرہ  پر گئے ہیں، انہوں نے طواف کی ابتدا ء حجر اسود کے علاوہ مقام سے کی، اب وہ مدینہ منورہ میں ہیں، کیا ان پر دم لازم ہے یا دوبارہ مکہ معظمہ لوٹ کر واجب کی نیت سے طواف کا اعادہ کافی ہے ؟ ...

استفتاء كيا  طواف زیارت کے بعد اسی دن ساتھ ہی طواف وداع بھی کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتے ہیں،  البتہ مستحب یہ ہے کہ مکہ سے لوٹتے وقت طواف وداع کیا جائے۔بدائع الصنائع (2...

استفتاء میری عمر سترہ سال ہے ،میں تیسرے مہینے عمرہ کی ادائیگی کے لیے گیا تھا ،یہاں ائر پورٹ سے عمرہ کی نیت کرکے احرام باندھا لیکن وہاں جاکر میری طبیعت خراب ہوگئی اور میں عمرہ ادا نہ کرسکا اور عمرہ کی ادائیگی کیے بغیر ہی احر...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت حج اور عمرہ کرتی ہے تو کیا یہ اسکا جہاد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی عورت  کا جہاد حج اور عمرہ کرنا ہے۔سنن النسائی (2/414) میں ہے:...

استفتاء کیا مزدلفہ کی رات نبیﷺ نے رات بھر آرام کیا تھا؟ تہجد بھی نہیں پڑھی تھی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک  لمبی حدیث میں آتا ہے کہ آپﷺ نے مزدلفہ  میں مغرب اور عشاء کی اکٹھی  نماز پڑھی ا...

استفتاء احرام کے ممنوعہ کاما۔ بال کاٹنا۔۲۔ ہاتھ یا پاؤں کے ناخن کاٹنا۔٣۔ احرام پہننے کے بعد خوشبو استعمال کرنا۔۴۔ مردوں کا سر ڈھانکنا (کسی ایسی چیز سے جو سر سے مل...

استفتاء کسی عورت کو وراثت میں حصہ ملا اور اس نے قبضہ نہیں کیا اس نے اس حصے کو خاوند کو ہدیہ کر دیا خاوند نے براہ راست وصول کیا اور اس حصے کی قیمت میں دو آدمیوں کا حج  ہو سکتا ہے تو آیا اس عورت پر حج فرض ہوا یا نہیں؟وضاح...

استفتاء ایک شخص نے پانچ عمرے ادا کیے اور قصر تمام عمروں کے آخر میں کیا باقی چار عمروں میں نہ قصر کیا نہ حلق،اب اس شخص پر ایک ہی دم دینا ہے یا چار؟اس کی وضاحت درکار ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں عمرہ پر گئی تھی مجھے ایام شروع ہوگئے جوکہ کچھ الگ سے تھے، میرا  بے ترتیب ایام کا مسئلہ ہے تو 5 دن کے بعد جب وہ بالکل رک گئے  تو مجھے تسلی ہوگئی تو میں نے جاکر عمرہ ادا کرلیا اس کے بعد ہوٹل  آکر بھی کچھ ناپاکی نہ...

استفتاء معلوم  کرنا تھا کہ طواف کے ہر چکر کی دعا بعض  کتب میں موجود ہے   جیساکہ معلم الحجاج میں اور اس کے علاوہ دیگر کتب میں جبکہ  بعض کتب میں یہ لکھا ہوا ہے کہ طواف و سعی کی کوئی مخصوص دعا نہیں جن لوگوں  نے طواف  و سعی کے ...

استفتاء 1۔ہمیں کسی نے عمرے پر بھیجا تھا میرے شوہر نے ایک عمرہ کرنے کے بعد قصر کیا اور آخری عمرہ کے بعد حلق کروایا جبکہ درمیان کے دو عمرے کرنے پر کسی نے کہا کہ آپ 3 جگہ سے بال کاٹ لیں تو یہ کافی ہے، اب 5 ماہ بعد  مسئلہ پڑھا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مذکورہ مسئلہ کے بارے میں کہ ہر سال ذیابیطس کے ہزاروں مریض حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں جن میں اکثر مریضوں  کو دوران  حج  وعمرہ یا واپسی کے سفر میں پاؤں  میں مخت...

استفتاء اگر احرام کی حالت   میں حجرِ اسود  کو  بوسہ دے دیں  اور دستور  کے مطابق  اس پر خوشبو  لگی  ہو تو کیا کفارہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے:  کسی ایک ضابطے میں  جواب دینا مشکل ہے ، اگر کوئی واقعہ پیش آیا  ہے تو تفصیل بتا کر  م...

استفتاء قصر میں ایک پورے  کی مقدار کے لیے حدیث سے کوئی دلیل ہے ؟وضاحت مطلوب ہے: آپ جس مسئلے کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں اس کی مکمل تفصیل لکھ کر بھیجیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ عورت کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں یا مرد کے...

استفتاء ایک عورت کینسر کی مریض ہے اس کے سر کے سارے بال جھڑ گئے ہیں وہ عمرہ کرنے جارہی ہے ، وہ عمرہ سے فارغ ہوکر کیا کرے گی؟ سر کے بال نہیں ہیں کہ وہ کاٹ سکے تو وہ احرام سے کیسے نکلے گی؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء 1۔عمرہ کرکے واپس آنے والوں سے ملاقات کی فضیلت بتادیں۔2۔ عمرہ ادا کر کے آنے والوں سے ملنے پر زیادہ فضیلت کس وقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روا...

استفتاء 2018ء میں اللہ کے فضل سے  میں نے اپنی ہمشیرہ اور والدہ کے ساتھ   حج کی سعادت حاصل کی، حج کے ایام میں ہمارے گروپ کی چند مستورات  ایام کی وجہ سے طواف زیارت اور طواف وداع  نہ کر سکیں،13 ذوالحجہ کو ہمارا گروپ مدینہ منور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved