• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ضیقِ مکان کی وجہ سے کتنا وقت گزرنے کے بعد   اسی قبرستان میں دوسری  میتوں کی تدفین  کی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جگہ کی تنگی کی وجہ سے پرانی قبر میں دوسرے لوگوں کے دفن کا ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ میری ڈیوٹی آبادی سے دور کھیتوں میں کھیتوں میں پانی دینے والی موٹر پر چوکیداری کی ہے۔وہاں ڈیوٹی کے دوران دو نمازوں کا ٹائم آتا ہے ایک عشاء اور دوسری فجر، وہاں کبھی اذان کی آواز آتی ہے ہوا کی وجہ سے اور ...

استفتاء میں نے یہ فتوی ( فتاوی دارالعلوم دیوبند153/4 )صبح کی نماز میں بعد رکوع کے جو کہ اس زمانے میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہیں اس میں ہم لوگوں کا معمول یہ ہے کہ ہاتھ لٹکائے رہتے ہیں کیونکہ اس موقع پر ہاتھ  باندھنانہیں آیا او...

استفتاء وتر میں دعائے  قنوت کونسی پڑھنی چاہیے؟ اللهم انا نستعينك یا  اللهم اهدنى؟ اگر اللهم انا نستعينك پڑھنی چاہیے تو اس کا کوئی حوالہ دیدیں اور دونوں م...

استفتاء جو بچے حفظ کرتے ہیں ان کی منزل یا سبق سبقی  میں جو سجدہ  آجاتا ہے اس کا کیا حکم ہے بار بار پڑھتے ہیں یاد کرتے ہوئے ایک ہی سجدہ کرنا ہوگا یا جتنی مرتبہ پڑھا ہے اتنے ہی سجدے کرنے ہوں گے؟ الجواب...

استفتاء سوال یہ ہے کہ نبی ﷺ نے کن نمازوں میں کونسی سورت تلاوت فرمائی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپﷺ نے فجر کی نماز میں "سورۃ ق، اللیل، المؤمنون، الکافرون، اخلاص،الفلق ، الناس، الزلزال، البق...

استفتاء سوال :نمازی کو غالب گمان ہے کہ ایک سجدہ رہ گیا ہے تو اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہے تفصیل سے لکھ دیجیے۔      جواب: اگر نمازی کو ایک سجدہ رہ جانے کا یقین یا...

استفتاء 1۔کیا حجۃ الوداع کے موقع پر پیارے آقا کریم نبی رحمت ﷺ نماز قصر ادا فرماتے رہے ہیں؟2۔اور اگر ایسا تھا تو مقامی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پوری پڑھتے تھے یا پیارے آقا کریم نبی رحمت ﷺ نے ان کو  پوری ...

استفتاء ابوعبداللہ صنابحی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان نکلتا ہے، یا فرمایا کہ سورج کے ساتھ اس کی دونوں سینگیں نکلتی ہیں، جب سورج بلن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بستی جس کا نام  بستی **** ہے  جس کی کل آبادی تقریبا 1850 ہے اور اس میں کل دکانوں کی تعداد 31 ہے (جوکہ مستقل بازار کی صورت میں نہیں ہیں اور ان دکانوں میں سے کچھ ...

استفتاء نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد اگر ایک سورت  ٹکڑوں میں پڑھنی ہو،یعنی ابتدائی حصہ ایک رکعت میں پھر اس کے بعد اگلی رکعت میں وغیرہ،تو کیا ہر دفعہ بسم اللہ پڑھیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان  مسجد میں امام صاحب کے سامنے کھڑے ہو کرد ینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی دوسری اذان خطیب کے سامنے منبر کے قریب کھڑے ہو کر دینا سنت ہے۔توجیہ: عا...

استفتاء 1۔عورت گھر کے اندر بلند آواز سے نماز  پڑھ سکتی ہے؟2۔کیا نماز میں عورت کا اونچی آواز سے رونا  درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ نہیں پڑھ سکتی۔شامی (1/259) میں ہے:...

استفتاء كيا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :1۔قبر کے سرہانے اور پاؤں پر جو تلاوت کرتے ہیں ان دونوں کا منہ ایک دوسرے کی طرف  ہونا چاہیے یا قبلہ رُخ ہونا چاہیے؟2۔دفن کے بعد مردہ کی تسلی کے لیے جو کھڑا...

استفتاء کیا آج کل بھی رمضان میں فجر سے پہلے سحری  کے لیے اذان دینا مستحب ہے؟جیساکہ جاری شدہ جواب (فتوی نمبر:33/138)میں   "معارف السنن  "کے حوالے میں بحوالہ" شرعۃ الاسلام "مذکور ہے ۔ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء نماز کے ابتدا میں تکبیر تحریمہ کے وقت نظر سجدہ کی جگہ ہونی  چاہیے یا قبلہ کی طرف ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تکبیر تحریمہ کہتے وقت  نظر سجدہ کی جگہ ہونی چاہیے۔توجیہ: تکبیر تحریم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:1۔ کیا بیٹھ کر نفل پڑھنا سنت ہے یا سنت سمجھے بغیر پڑھ سکتے ہیں؟2۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم  بیٹھ کر کسی عذر کی وجہ سے یا بغیر عذر کے بھی پڑھتے  تھے؟ ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب نماز میں تقریبا 6سالہ بچہ  پیچھے  کمر پر کمر کے سائز کے برابر کارٹون بنی شرٹ پہن کراگلی صف میں کھڑا تھا، کیا پیچھے والوں کی نماز ہو گئی یا اعادہ ضروری ہے ؟امام صاحب جو عالم ہیں، انہوں نے فرمایا نماز ن...

استفتاء 1۔جنت کی بشارت صرف مسجدِ نبوی میں نماز پڑھنے کی ہے؟2۔ اور کیا عورتوں پر بھی یہی لازمی ہے کہ وہ مسجدِ نبوی کے اندر ہی 40 نمازیں پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔یہ بشارت صرف مس...

استفتاء دو بندے جماعت کروائیں تو مقتدی امام کے بالکل برابر کھڑا ہو یا تھوڑا سا پیچھے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ظاہر الروایہ یہ ہے کہ مقتدی امام کے بالکل برابر کھڑا ہو جبکہ...

استفتاء امام نے نماز میں  آیت سجدہ پڑھی اور فورا سجدہ نہیں  کیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام نے نماز میں  آی...

استفتاء اگر کسی نے ظہرکی سنت شروع کی ابھی پہلی رکعت کا سجدہ نہیں کیا تھا کہ جماعت کھڑی ہو گئی تو اب سنت توڑدےیادورکعت پوری کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سنت نہ توڑے بلکہ  د...

استفتاء آج ایک قاری صاحب نے کہا کہ اذان کے بعد سب لڑکے مل کر جو اذان کے بعد کی  دعا پڑھتے ہیں یہ جائز نہیں ہے اس لیے کہ  اذان کے بعد  مل کر دعا پڑھنا بدعت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء جمعہ کی نماز کے لیے جو پہلے وقت میں جانے کے باعث ثواب ہے وہ کس وقت حاصل ہوگا؟ ہمارے  علاقے میں امام صاحب آجکل پونے بارہ بجے بیان شروع کردیتے ہیں اور نماز پونے ایک بجے پڑھتے ہیں  ، پہلی اذان بارہ بج کر پچیس منٹ پر دی...

استفتاء تشہد میں شہادت کی انگلی رکھنے کے بعد ہاتھ کو واپس سیدھا پھیلا دینا چاہیے یا حلقہ بنا کر رکھنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلقہ بنا کر رکھنا چاہیے۔تو جیہ: حدیث میں حلقہ بنان...

© Copyright 2024, All Rights Reserved