• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

قرآن کریم

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن پاک ثواب کے لئے نازل ہوا ہے یا ہدایت کے لئے؟ اگر ہدایت کے لئے  تو کیا  زندگی میں ایک بار تفسیر کا پڑھنا لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کیا قرآن  پاک میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں؟کہیں اور میں نے سنا ہےکہ چھ ہزار چھ سو چھتیس آیات ہیں،اس کے علاوہ  دوسری جگہ پر چھ ہزار چھ سو تئیس آیات ہیں؟ وضاحت مطلوب ہے:اس سوال کا مقصد اور ضرورت کیا ہے؟ جو...

استفتاء (1)یہاں لندن میں مارکیٹوں کے اندر جگہ جگہ پر دوکاندار اونچی آواز میں تلاوت کلام لگاتے ہیں جبکہ یہاں مارکیٹوں میں ہر قسم کے لوگ آتے ہیں خواتین انتہائی بے پردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں تو اس صورت میں اس طرح اونچی آواز میں ...

استفتاء ایک خاتون کی عمر تقریبا 31 برس ہے  انہوں نے 13 سال کی عمر میں حفظ مکمل کیا تھا اپنے خاندان میں قرآن یاد کرنے والی واحد فرد ہونے کی وجہ سے منزل کی دہرائی کا سبب پیدا نہیں ہو سکا انہوں نے اپنی منزل کی دہرائی کے لئے طو...

استفتاء میری بیٹی کی عمر بارہ سال ہے نابالغ ہے تقریبا ڈیڑھ سال قبل قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا تھا اس کو بہت مشکل لگتاہے   اور ہر کوئی کہتا ہے  کہ یہ منزل بہت مشکل ہے اور لڑکیوں کو گھریلو کام کاج سے فرصت نہیں ملتی اور اس کو...

استفتاء جو بچے حفظ کرنے کے لیے قرآن پاک پڑھتے ہیں کیا وہ اس پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ جب قرآن پاک حفظ کی نیت سے پڑھا جائے تو "لا ثواب لہ" یعنی اس پر ثواب نہیں ملتا۔ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ قرآن پاک کو شاعری کی کتاب کہنا کیسا ہے؟ ایک لڑکا کہتا ہے کہ قرآن میں زیادہ تر سورتیں قافیہ اور ردیف والی ہیں تو قافیہ اور ردیف شاعری میں ہوتے ہیں مثلاً سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الشمس وغیرہ، ان کے آخر...

استفتاء نماز میں "قل إن ربي  يقذف بالحق علام الغيوب"  کی جگہ "يقذف بالغيب"  پڑھنے سے نماز فاسد ہوجائے گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم الل...

استفتاء قرآن پاک کا ترجمہ سنتے وقت  کتنے مقامات پر اور کن جگہوں پر سجدہ کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء سوشل میڈیا پر قرآن کی آیت کے بغیر صرف قرآن کی آیت کا ترجمہ شئیر کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر  ضرورت کی وجہ سے صرف ایک یا دو آیتوں کا ترجمہ کہیں لکھ دیا ...

استفتاء جناب قرآن شریف عربی میں پڑھنے کا جو ثواب ملتا ہے ، اگر ہم اردو میں پڑھیں تو کیا اتنا ہی ثواب ملے گا ؟ وضاحت مطلوب ہے:اردو میں قرآن پڑھنے کا کیا مطلب ہے ؟ جواب: اردو ترجمہ۔ استفتاء ...

استفتاء قرآن پاک کا بوسہ لینے اور سر کو قرآن پاک سے لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا ایسا کرنے پر ثواب ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم کا تع...

استفتاء 1۔كيا اسلام میں خود کشی حلال ہےکیونکہ قرآن کی ایک آیت میں ہے کہ اللہ تعالی کی مدد اگر آپ کو نہیں ملتی  تو خود کو مار دو۔(سورۃ الحج میں آیت:من كان يظن ان لن ينصره الله ......) 2۔...

استفتاء اگر کسی سے قرآن پاک گر جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ تفصیل سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً توبہ واستغفار کرنی چاہیے اور کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کردینا چاہیے اور آئندہ احتیاط کرن...

استفتاء اگر آدمی کمرے میں تلاوت کچھ آواز کے ساتھ کرےاورساتھ  کمرے میں جو لوگ ہیں وہ اس تلاوت کو نہ سنیں بلکہ اپنے کا موں میں مشغول رہیں تو کیا تلاوت کرنے والا گنہگار ہوگا؟ ...

استفتاء میری بیوی جذباتی انداز میں قرآن پاک اٹھا کر لائی اور کہنے لگی کہ قسم کھائیں کہ آپ اپنی پھوپھو سے کبھی بات نہیں کریں گے  اور اس وجہ سے جلدی میں بغیر سوچے سمجھے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر میں نے کہہ دیا: میں قسم کھاتا ہو...

استفتاء 1۔کیا قرآن مجید کا ترجمہ درست نہیں؟اللہ تعالی نے قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے،تو میری خالہ کہہ رہی ہیں کہ قرآن مجید عربی میں نازل ہوا ہے اور صرف اس کی عربی کا ذمہ اللہ پا ک کا ہےاور جو ترجمہ ہے وہ درست نہیں ...

استفتاء میرے بیٹے کی عمر تقریباً16  سال ہے اس نے ایک دن کسی وجہ سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا کہ میں اپنی بہن کو ٹیوشن   نہیں لے کر جاؤں گا لیکن ابو کے کہنے پر وہ اپنی بہن کو ٹیوشن سے لے کر آیا ہے اب اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں ...

استفتاء کہایہ جاتا ہے کہ اہل سبت پر جب عذاب آیا تو وہ اہل ایمان بھی دنیاوی عذاب کاشکار ہوئے جو انہیں منع نہیں کرتے تھے صرف وہ گروہ بچا جو انہیں گناہ سے روکتا یا منع کرتا تھا ،اس کی کیا صداقت ہے مجھے تو کوئی صراحت نہیں ملی ...

استفتاء 1۔کیا یہ بات درست ہے کہ قرآن پاک پچھلی تمام کتب سے افضل ہے؟ 2۔اس کی وجہ سے پچھلی آسمانی کتب کو پڑھنا منع ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ یہ بات درست ہے کہ قرآن ...

استفتاء 1۔کیاقرآن کو عربی زبان میں پڑھنا سیکھنا فرض ہے یا واجب اورنہ سیکھنے والے پر کیا حکم ہے؟جیسے نماز کے فرائض اورکافی سورتیں یادہیں لیکن قرآن پڑھنا نہیں سیکھا۔ 2۔خود سے قرآن کا اردو یا انگلش میں ترجمہ اورتفسیر پڑھ...

استفتاء لوح و قلم سے کیا مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوح سے مراد  لوح محفوظ ہے جس میں ساری آسمانی کتب اور تمام وہ اقوال وافعال جو اب تک ہوئے یا آئندہ ہوں گے سب لکھے ہوئے ہیں اور قلم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوی کا بیان گزارش ہے کہ میں نے اپنے شوہر سے خرچہ کا مطالبہ کیا تھا اور کہا کہ قرآن پاک کی آیت ہے جس میں خرچہ کا ذکر ہے اس پر میرے شوہر نے کہا کہ میں نہیں مانتا میں نے کہا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  ومفتیان عظام اس بارے میں کہ (1) اخباری اوراق جن پر اللہ تعالیٰ کا نام لکھا ہوا ہو، یا قرآنی آیات یا احادیث مبارکہ لکھی ہوئی ہوں، تو جب وہ بوسیدہ ہو جائیں تو ان کا کیا حکم  ہے؟ (2) قرآن...

استفتاء *** نے اپنے چچا زاد بھائی *** کے ساتھ مل کر ایک مکان مشترکہ بحصہ برابر خریدا تھا۔ اس وقت مکان کا رقبہ ایک کنال اور ایک مرلہ یعنی 21 مرلہ تھا۔ بعد میں *** نے مشترکہ مکان میں سے 6 مرلہ اپنی بہن کے ہاتھ بیچ کر مبلغ 600...

© Copyright 2024, All Rights Reserved