• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

رہن و گروی

استفتاء میں ایک ادارہ چلاتا ہوں جو کہ بیوریج ( یعنی کہ بوتل) بنانے کے متعلقہ  ہے(مثلاً لو کل کولا)۔ اس سلسلے میں مجھے کچھ رقم  کی ضرورت پڑی جوکہ میں نے کسی سے مندرجہ ذیل شرائط پر وصول کی۔ 1۔ ہمارے دونوں فریقین کے مابین م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔گروی پر مکان لینا صحیح ہے؟نیز اس کےساتھ کچھ معمولی سا کرایہ فکس کرلوں تو اس طرح کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مذکورہ صورت میں گروی پ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گروی پہ مکان لینا درست ہے یا نہیں. دوسری بات معاشرے میں ایک چیز اور رائج الوقت ہے کہ مکان گروی پہ لے کر پھر اس کا کرایہ تھوڑا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بھائیوں نے مل کر کچھ عرصہ قبل ایک مکان گروی لیا جس میں ہم اب بھی رہائش پذیر ہیں ۔کچھ مہینے قبل مجھے پتہ چلا کہ گروی مکان لینا ش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت کے پاس سات لاکھ روپے نقد موجود ہیں وہ چاہتی ہے کہ اپنے سات لاکھ روپے کسی کے ہاں رکھ کر اس سے ایک مکان گروی کے طور پر تین سال کی مدت متعینہ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنا مکان کرایہ پر دیا اور جانبین میں یہ طے پایا کہ مکان خالی کرنے سے پہلے ایک ماہ پہلے بتایا جائے (یعنی اگر مالک مکان کرائے تو ایک ماہ پہلے بتائے اور اگر کرایہ دار مکان خالی کرے تو وہ بھی ایک ماہ پہلے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  مسمی *** کی دو بیٹیاں اور ایک ہمشیرہ تھی۔ مسمی *** کی  نرینہ اولاد  نہ تھی اس بناء پر مسمی مذکور نے *** ہڑے نامی شخص کو بطور گھر داماد لا کر اپنی بڑی بیٹی مسمات خون...

استفتاء ایک شخص نے مجھ سے قرض پیسوں میں مانگا تھا میرے پاس پیسے نہیں تھے میں نے کہا مجھ سے 5 تولے سونا بطور قرض لے لو بعد میں سونا ہی واپس لوں گا تو کیا معاملہ جائز ہے؟ اور میں اس سے سونا واپس مانگ سکتا ہوں؟ سونا میں نے ڈلی...

استفتاء ایک آدمی جس نے ایک شخص کو 5 لاکھ روپے قرض دیا، اب مقرض مقروض  سے کہتا ہے کہ تو مجھے اپنا مکان گروی پر دیدے میں اس کو استعمال کرتا رہوں گا جب آپ مجھے میرے 5 لاکھ روپے واپس کردو گے تو میں تمہیں تمہارا گھر واپس کردوں گ...

استفتاء ہم دو بھائی ہیں میرے امی ابو میرے ساتھ رہتے ہیں ،میں پرائیویٹ ملازمت کرتا ہوں اور ماشاء اللہ میرے تین بچے بھی ہیں چھوٹا بھائی سکول وین چلاتا ہے ہم کرائے پر رہتے ہیں ،کرایہ 23000ہزار روپے ہیں ۔پوچھنا یہ تھا کہ ہم گرو...

استفتاء حضرت مکان کو گروی پر لینا اور دینا کیسا ہے ؟میرا پراپرٹی کا کام ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مکانوں کو گروی پر لینے دینے کی جو صورت رائج ہے وہ جائز نہیں...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص کسی کو رقم دے کر بطور قرض کے یا گروی کے اور مکان لے اور اس کا کچھ کرایہ طے کرلے اور گھر کو استعمال میں لائے یا اس سے مستفید ہو،اور جو شخص مکان لے رہا ہے اس کا...

استفتاء غلہ منڈی میں آپس میں ضمانتیں بھی لی جاتی ہیں ایک آڑھتی کے دو آدمی ضامن بنتے ہیں۔ یہ ضمانتیں آڑھتی حضرات آپس کے معاملات میں لیتے ہیں اور اسی طرح کبھی کبھار زمیندار کے لیے بھی لی جاتیں ہیں۔ اس ضمانت کا مقصد یہ ہوتا...

استفتاء اگر کسی عورت کے والد آج سے چودہ سال پہلے وفات پاگئے ہوں اور ورثاء میں سےکوئی ایک وارث یا دو وارث رہائش پذیر ہو ں اس وراثتی جائیداد پر جو کہ والد صاحب نے اپنے ترکہ میں چھوڑی ہو، اور اب جب جائیداد چودہ سال بعد تقسیم ہ...

استفتاء ایک مسلمان کینڈا میں مستقل مقیم ہے، کاروبار نہیں ہے ۔ کاروبار کے لیے  بینک سے قرض لینے کا خواہ ہے اس کے بغیر کاروبار ممکن نہیں۔ بظاہر اس میں سہولت ہے کہ چھوٹا قرضہ نقصان ہونے پر معاف کر دیا جاتا ہے۔ یا کم از کم سود ...

استفتاء عمر کو لاہور میں رہتے ہوئے تقریباً چھ، سات سال ہوگئے ہیں، عمر حقیقت میں گجر خان کا رہائشی ہے۔ اب لاہور میں ہے اور مسافرانہ نماز ادا  کررہا ہے۔ ان چھ، سات سال میں کبھی اقامت کی نیت کرکے پوری نمازیں  پڑھتا ہے اور کبھی...

استفتاء *** سے ایک مکان  ایک یا دو لاکھ روپے میں گروی لے جس کا مارکیٹ کرایہ تقریباً دو یا  ڈیڑھ ہزار روپے بنتا ہے اور***کو ماہانہ کرایہ چار سو بھی ادا کرے پھر یہ  مکان*** آگے کسی اور کو کرایہ پر دے دے تو شرعاً کیا جائز ہے ی...

استفتاء میری پیدائش لاہور کی ہے اور والد صاحب کا گھر بھی لاہور میں ہے مگر ہمارا تعلق آزاد کشمیر سے ہے  اور وہاں پر میری والدہ  اور والد صاحب کی پیدائش ہے اور وہاں پر ان کی زمین بھی ہے اب وہ دونوں فوت ہو چکے ہیں، اور وہ کشمی...

استفتاء میرے دوست نے کسی سے ایک مکان لیا ہے کچھ عرصہ کیلئے ۔اور اسے ۳ لاکھ روپے دے دیے تھے اور پھر آگے یہ مکان6000 روپے ماہانہ کرایہ پر دے دیا ہے جس آدمی سے یہ مکان انھوں نے لیا ہے اسے 100روپے ماہانہ ادا کریں گے۔شرعی طور پر...

استفتاء میرے چچا کے فوت ہوجانے کے بعد انکے گھر والوں کا خرچہ چلانے والا کوئی نہیں تھا اور ان کا کوئی اپنا گھر بھی نہیں تھا۔ ان کی دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں، ایک بیٹی تو شادی کے قابل ہے اور باقی سب بہت چھوٹے ہیں۔ پہلے تو وہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved