• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء کیا عورت ایام حیض میں مہندی لگاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لگاسکتی ہے۔سنن ابن ماجہ (رقم الحدیث: 174) میں ہے:عن معاذة أن امرأة سألت عائشة، ق...

استفتاء مفتی صاحب کھڑے ہو  کر  وضو کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ تاہم بہتر یہ ہے کہ وضو بیٹھ کر اور قبلہ رُو ہوکر کیا جائے۔حلبی کبیر (ص:28) میں ہے:...

استفتاء نجاست غلیظہ میں سے اگر پتلی اور بہنے والی چیز کپڑے یا بدن پر لگ جائے اور وہ اگر پھیلاؤ میں ایک درہم یعنی ہتھیلی کے گہراؤ (پونے تین سم قطر) کے پھیلاؤ یعنی5.94 مربع سم کے رقبے کے برابر  یا اس سے کم ہو تو معاف ہے یعنی ...

استفتاء سوال: ہمارے ہاں جب کوئی فوت ہو جاتا ہے تو غسل دیتے وقت ہاتھ پر  کپڑا یا کوئی شاپر وغیرہ چڑھا کر میت کی بیک  (پیچھے)  والی شرمگاہ کو ہاتھ سے استنجاء کروایا جاتا ہے۔ شرعی لحاظ سے ایسا کرنے کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء کیا بلی کے پانی پینے سے  پانی ناپاک ہوجاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلی کے پانی پینے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ البتہ مکروہ ہو جاتا ہے یعنی اسے کھانے پینے اور وضو میں استعمال نہی...

استفتاء ایک عورت کے  ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد اس کو بائیس دن خون آیا پھر رک گیا ،اب گزشتہ 9 دنوں سے خون آنا بند ہو چکا ہے اب اس کے لیے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔توجیہ: نشہ آور چیز سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس میں یہ شرط ہے کہ نشہ اس ...

استفتاء جیسا کہ معمولی مقدار میں  اگر حلق سے منہ میں پانی آئے تو وہ ناقص وضو نہیں ہوتا تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ہو جائے تو اس کے بعد اگر  کوئی بغیر کلی کیے نماز پڑھ لے تو نماز  پر کوئی فرق تو نہیں پڑے گا  یعنی وہ حلق سے آن...

استفتاء مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ آگے ایک مسئلہ یہ تھا کہ پیشاب کے قطرے آتے تھے ابھی بھی  کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے اور اس کا حل حدیث پاک سے یہ ملا کہ ہر نماز کے لیے وضو کر لولیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ جیسے ہی نماز کے لئے...

استفتاء ایک تکیے کے اوپر ایک چھوٹے لڑکے نے پیشاب کر دیا  پیشاب خشک ہو گیا تکیے کا اوپر والا کور تو  تبدیل کردیا گیا لیکن  تکیے کے اندر کا فوم دھویا نہیں پھر کچھ عرصہ کے بعد ایک عورت اپنے گیلے بال لے کر بے دھیانی میں اس تکیے...

استفتاء اگر کوئی شخص ہندوستان، نئی دہلی، منڈاولی مین روڈ کے قریب ایسے علاقے میں رہتا ہو جہاں سڑکوں، راستوں اور گلیوں میں اکثر گائیں گھومتی پھرتی ہوں اور جگہ جگہ گندگی (گوبر) کرتی ہوں، اور لوگوں کو م...

استفتاء ایک شخص نماز جنازہ کے لئے گھر سے وضو بنا کر نکلتا ہے ، جنازہ کی تکبیر سے تھوڑا سا پہلے اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ وہ شخص بہت بیمار ہے یعنی شوگر کا مریض ہے ، اور نماز جنازہ میں لاکھوں کا مجمع ہونے کی وجہ سے وضو بنانے...

استفتاء وضو کرتے وقت آدمی دائیں ہاتھ سے پاؤں دھو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بائیں ہاتھ سے پاؤں دھونا وضو کی سنتوں میں سے ہے لہذا عذر کے بغیر دائیں ہاتھ سے پاؤں  نہیں دھونا چ...

استفتاء اگر کوئی شخص ایسی حالت میں تیمم کرکے نماز پڑے جس وقت تیمم وضو کا خلف نہ بن رہا ہو تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا  وہ نماز دو بارہ لوٹانی پڑے  گی؟صورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب کے آنکھ کا آپریشن ہوا ہے،  ڈاکٹر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت ایسے کپڑے دھورہی ہے جس میں ناپاک اور پاک دونوں قسم کے کپڑے شامل ہیں تو کپڑے دھونے کے دوران کپڑوں پر سے اتنا زیادہ پانی اس عورت کے جسم اور کپڑوں پر گرجا...

استفتاء جو سفید پانی کسی غلط سوچ کی وجہ سے نکلتا ہے کیا اس سے بھی غسل واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ پانی مذی کہلاتا ہے اس سے غسل واجب نہیں ہوتا صرف وضو ٹوٹتا ہے اور یہ پانی جس ...

استفتاء مفتی صاحب اگر عورت کو حمل ہو اور ہلکی ہلکی بلیڈنگ بھی ہو پھر کیا وہ قرآن پاک اور نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتی ہے کیونکہ حمل میں جو خون آتا ہے وہ حیض کا نہیں ...

استفتاء اعتکاف کے دوران  احتلام ہوجائے تو اسی وقت غسل کا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے اندر اعتکاف کے دوران احتلام ہوجائے تو فوراً تیمم کرلیا جائے پھر جتنی جلدی ممکن ہو غسل کرلی...

استفتاء 1۔کیا شرمگاہ کو بغیر کسی  حائل  کے چھو نے سے وضو  ٹوٹ جاتا ہے؟2۔ شرمگاہ کی حدود کی وضاحت کردیں کہ کونسے  حصے کو چھو لینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔شرمگاہ ک...

استفتاء ہماری مسجد کی چھت پر ناظرے والے بچے پڑھتے ہیں تو جو استانی بچوں کو پڑھاتی ہیں جب ان کو ایام حیض آتے ہیں تو اس کی وجہ سے ہم بچوں کی چھٹی کر دیتے ہیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ  حائضہ عورت کا مسجد میں جانا تو حرام...

استفتاء کیا ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔درمختار (1/227) میں ہے:ولا يعاد الوضوء .........

استفتاء اگر بندہ خواب دیکھے اور احتلام ہوجائے لیکن منی کا اخراج نہ ہو تو اس صورت میں غسل فرض ہو جائے گا یا نہیں؟ہوا ایسے کہ میں نے خواب دیکھا اور احتلام ہونے کے قریب ہی تھا تو میں نیند سے  جاگ گیا تو منی کا اخراج نہیں ہوا ا...

استفتاء کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن چونکہ گالی دینا گناہ ہے اس لیے گناہ کا اثر ختم کرنے کے لیے دوبارہ وضو کرنا بہتر ہے،  ضرو...

استفتاء اگر غسلِ جنابت شروع کرنے سے پہلے وضو نہ کیا جائے اور تین بار غرارہ کرکے اور ناک کے نرم حصے تک پانی چڑھا کر اور ایک بار سارے جسم پر پانی بہا لیا جائے تو کیا غسلِ جنابت درست ہوجائے گا؟ یا غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنا ض...

استفتاء سوال یہ ہے کہ(1)  تیممکرنا کب  واجب ہوتا ہے؟ اور(2)  کتنے عرصہ تک بندہ تیمم کرسکتا ہے؟ اور(3)  اگر بندہ اس جگہ رہتا ہے جہاں تیمم کرنا واجب ہے اور بندے کو احتلام وغیرہ ہوجاتا ہے اور پہننے کے لئے کپڑے بھی دوسرے میسر ن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved