• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حدیث و سنت

استفتاء معراج کی رات کی خاص عبادتمعراج کی رات نماز پڑھنا احادیث سے ثابت ہے۔ چنانچہ حضورﷺ نے فرمایا: ’’اس (یعنی ستائیسویں رجب کی) رات عمل کرنے والے کے لیے 100سال کی نیکیوں ...

استفتاء کیا درج ذیل حدیث مستند ہے:‌سبحانك ‌اللهم ‌وبحمدك ‌لا ‌إله إلا أنت أستغفرك وأتوب اليكجو شخص وضو کے بعد یہ دعا پڑھ لے اس کی مغفرت کا پرچہ ل...

استفتاء وقال إبراهيم لا بأس أن تقرأ الآية ولم ير ابن عباس بالقراءة للجنب بأسا وكان النبي صلى الله عليه وسلم يذكر الله على كل أحيانه وقالت أم عطية: كنا نؤمر ‌أن ‌نخرج ‌الحيض فيكبرن بتكبيرهم ويدعون....

استفتاء وتر کی نمازمیں مغرب کی مشابہت نہیں کرنی چاہیے۔ ایسی کوئی حدیث ہے اگر ہے تو بھیج دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث مستدرک حاکم (1/304)،سنن البیہقی(3/31) اور سنن دار قطنی (1/172)...

استفتاء گھر کو آفت، مصیبت،جادو جنات اور دیگر بیماریوں سے پا ک کرنے کے لئے حدیث سے کو ئی عمل ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گھر کو مذکورہ چیزوں سے پاک کرنے کے لئے کوئی عمل حدیث سے نہیں م...

استفتاء وضو ٹوٹنے کا خدشہایک صحابی نے رسول اللہ ﷺ سے شکایت کی کہ ایک شخص ہے جسے یہ خیال ہوتا ہے کہ نماز میں کوئی چیز(یعنی ہوا نکلتی) معلوم ہوئی ہے ۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ نماز سے نہ پھرےیا نہ مڑے ، جب تک آو...

استفتاء عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: من أراد أن ينام على فراشه فنام على يمينه ثم قرأ قل هو الله أحد مائة مرة فإذا كان يوم القيامة يقول له الرب: يا عبدي ادخل على يمينك الجنةجو شخص بستر پر سونے کا اردہ کرے پھر وہ (سون...

استفتاء استاد جی میں نے پوچھنا تھا کہ کیا مجھے اس بات کی دلیل مل سکتی ہے ۔ آپﷺ نےفاطمہ رضی اللہ عنہا کوفرمایا کہ وتر کے بعد وہیں بیٹھے ہوئے دو سجدے اس طرح کہ پہلے سجدہ میں سبوح قدوس رب الملائکہ و الروح 5 مرتبہ پھر سجدہ سے ا...

استفتاء سوال۔ پرسوں ایک امام صاحب بیان فرما رہے تھے۔ انہوں نے بیان میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کی جس کامفہوم یہ ہے کہ تمہارا کھانا صرف متقی پرہیز گار ہی کھائے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرا بھائی جو کہ نہ نماز پڑ...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں ۔کیا یہ حدیث ہے "تمہارے تین باپ ہیں ایک وہ جس سے پیدا ہوا ۔دوسرا وہ جس نے تم کو بیٹی دی اور تیسرا وہ جس نے تم کو علم سیکھایا " الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ شعر لکھا ہوا تھا:’’ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کررہتے ہیں...

استفتاء یہ بات کہنا کہ حضور اقدسﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں درست ہے؟ اس کی کیا دلیل ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک حدیث کے بارے میں آپ سے پوچھنا ہے  وہ یہ کہ جو شخص رات کے وقت یہ سوچتا ہے کہ میں اپنے اہل وعیال کے لیے کل روزی کیسے کماؤں گا تو وہ ایسا جیسا  اس نے اللہ کے راستے میں ہزار تلوار چلائیں ہوں ۔ کیا یہ...

استفتاء نکاح آدھا ایمان ہےحدیث پاک میں ہے:انكاح نصف الايمان ( نکاح تو آدھا ایمان ہے)ایک کنوارہ آدمی خواہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہوجائے وہ ایمان کے کامل رتبے کو نہیں پہنچ سکتا جب تک وہ ازدواجی زندگی...

استفتاء کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ جو اس حالت میں مرجائے کہ وہ مؤمن ہو تو اس کو عذاب قبر نہیں ہوتا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعینہ مذکورہ الفاظ کے ساتھ تو ہمیں کوئی حدیث نہیں ملی تاہم م...

استفتاء حضرت محمد بن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو دس صحابہ کی موجودگی میں یہ کہتے سنا ۔ ان دس حضرات میں سے ایک حضرت ابوقتادہ رضی اللہ...

استفتاء حضرت ابو سعیدؓ نے فرمایاکہ رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے کہ:جس شخص کو منظور ہو کہ میرا مال بڑھ جائے تو وہ یو ں کہا کرے: ‌اللهُم ‌صَلِ ‌عَلى ‌مُحمدٍ ‌عَبدِك ‌ورسُولِك...

استفتاء کیا ڈھول بجانا اسلام میں جائز ہے؟ حدیث شریف کے مطابق حوالہ دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام میں ناچ گانے یا کھیل تماشے کے لئےڈھول بجانا جائز نہیں ،البتہ اگر کسی موقع پر ڈھول بجا...

استفتاء 1۔مغرب کی نماز کے بعد سورۃ واقعہ پڑھنا تنگدستی ختم کرتی ہے۔کیا یہ حدیث درست ہے؟2۔مسجد میں نماز کے بعدسورۃ واقعہ  پڑھنا لازمی ہے یا گھر آکر بھی پڑھ سکتے ہی...

استفتاء جب 100 دانوں والی تسبیح پڑھی جاتی ہے اس میں ایک دانہ ہوتا ہے جسکی شکل دوسرے دانوں سے مختلف ہوتی ہے محراب کی طرح اس کی شکل ہوتی ہے غالبا 33دانوں کے بعد اس کی باری آتی ہے جسے محراب کے نام سےموسوم کیا جاتا ہے...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’ لوگوں کان کھول کر سنو!لباس کی سادگی کو اختیار کرنا اور دنیا کے زیب وزینت کو ترک کرنا حسنِ ایمان کی علامت ہے‘‘۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء سورۂ واقعہ کو رات میں پڑھنے سے متعلق حدیث کو ضعیف کہا جاتا ہے اور بہت سے لوگ اس کو پڑھنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے متعلق کوئی مستند بات بتائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث اگرچہ...

استفتاء حدثنا أبو بكر بن أبى شيبة، حدثنا أسود بن عامر، حدثنا شعبة بن الحجاج، عن قتادة، عن أبى نضرة، عن قيس، قال: قلت لعمار: أرأيتم صنيعكم هذا الذي صنعتم في أمر على، أرأيا رأيتموه أو شيئا عهده إليك...

استفتاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(1)’’آخر زمانہ میں ایک قوم نکلے گی وہ لوگ بہت عمدہ قرآن پڑھیں گے مگر حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے نکل جاتا ہے اور دوبارہ لوٹ کر ن...

استفتاء قرآن پاک یا حدیث مبارکہ کےحوالے سے روٹی کھاتے ہوئے باتیں کرنا سنت ہے یا خلاف سنت ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً  کھاناکھاتے وقت باتیں کرنا نہ سنت ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved