• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسلامی عقائد

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے محلے میں ایک اہل حدیث خاتون ہے۔ ان کے تین چار سال سے ایک شیعہ مسلک کے آدمی جو کہ اپنے آپ کو  اثنا عشری  شیعہ کہتے ہیں ان کے  ساتھ تعلق ہے ۔ اب یہ خاتون اس آدمی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتی ہے ۔لہذا ...

استفتاء جناب میں اور میرے گھر والے الحمد للہ سچے اور راسخ العقیدہ مسلمان ہیں۔ ثم الحمد للہ ہم اپنے تمام معاملات فقہ حنفی کے مطابق ادا کرتے ہیں۔ اور مسلمان  ہونے کی جو شرائط یا  لوازمات ہیں ان پر مکمل ایمان رکھتے ہیں مثلاً  ...

استفتاء **** نے زمین خریدتے وقت یہ منت مانی تھی کہ میں اس خریدی ہوئی جگہ پر مسجد تعمیر کروں گا۔آیا مارکیٹ کی چھت پر مسجد تعمیر کرنے سے اس کی یہ منت پوری ہوجائے گی یا نہیں؟**** کہتاہے کہ میں نے منت مانی تھی کہ پلاٹ مکمل ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض دفعہ  دیہاتوں میں بعض لوگ گائے ، بھینس ، بکری کے بچے کے بارے میں  یہ الفاظ زبان سے کہہ دیتے ہیں کہ یہ جانور" اللہ نام کا ہے"...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  اس مسئلے کے بارے میں اگر  کسی آدمی نے " کلما"والی قسم کہا کہ "میں فلاں گناہ کبیرہ کو کبھی نہیں کرونگا۔ اگر کردیا تومیں ایک سال مسلسل روزے رکھوں گا اگر روزوں کو مک...

استفتاء اللہ کے  علاوہ کسی اور کی قسم کھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کی قسم کھانا جائز نہیں۔عن ابن عمر رضی الله عنه أنه سمع رجلاً يقول لاوال...

استفتاء بنی پاک ﷺ کے نوربشر ہونے کے بارے میں میں نے کچھ مختلف عقائد سنے ہیں جنکی وجہ سے میں اضطراب میں پڑگیا ہوں کہ ہمارے علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا عقیدہے؟1۔آپ ﷺ کی پیدائش نور سے ہے اور نور اللہ پاک کے خزانوں میں...

استفتاء بعدازسلام عرض یہ ہے کہ کفارہ کے متعلق یہ چند سوال لکھ رہاہوں ان سوالات کے جوابات مدلل ومفصل تحریر فرما کر احقر  کو ممنون ومشکور فرمائیے۔1۔کفارہ یمین کی مق...

استفتاء ایمان و یقین کو بڑھانے کے لیے دعوت و تبلیغ کے علاوہ اور کون کون سے طریقے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نیک اور متبع سنت لوگوں کی مجلس میں بیٹھنا، ایمان و اعمال کا مذاکرہ کرنا  اور ...

استفتاء 1۔صورت مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کئی قسموں کا کفارہ بصورت رقم یکمشت کسی ہاسٹل والے جامعہ میں جمع کروا  دے۔تو کفارہ ادا ہو جائے گا۔2۔جامعہ والے حضرات وصو...

استفتاء پیپسی، مرنڈا، سیون اپ بوتلوں کے پینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلمان ملکوں میں تیار ہونے والی کا پینا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء اگر ایک شادی شدہ عورت کسی اور غیر مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتی ہے تو اس عورت نے اپنے خاوند کے پوچھنے پر ڈر کر مصلے پر بیٹھ کر کہ دیا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو اس عورت کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نہیں قرآن پاک بھی اٹ...

استفتاء قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے؟ مثلا*** نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قران کی قسم کھائی کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر اس نے یہ کام کر دیا اب کیا *** قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں۔۔۔نتیجہ کفارہ لازم آئے گا یا نہیں۔ ...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ در پیش ہے اس کے بارے میں قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت چاہتا ہوں۔میں گوجرانوالہ کا باسی ہوں تبلیغ کے سلسلے میں اڑھائی ماہ کے لیے سری لنکا تشکیل ہوئی۔ اس کا شمالی علاقہ گرم ہے، روزانہ دو تین مرتبہ...

استفتاء (قرآن وحدیث میں اللہ تعالیٰ کے دیکھنے ،سننے ،کلام کرنے،ہنسنے،ہاتھ اور پاؤں وغیرہ کا ذکرآیا ہے۔ اس کی حقیقت وہی جانتاہے وہ مخلوق کو صفتوں سے پاک ہے۔)توپھر میرے ذہن میں اللہ تعالیٰ کی ذات کے بارے  میں کچھ ایسا تصو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved