• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ولیمہ کے موقع پر دولہے کو پیسوں کا لفافہ دیا جاتا ہے یا کوئی گفٹ واغیرہ دیا جاتا ہے ،اس کا شرعا کیا حکم ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمکتب میں ایک شخص اپنے والد ،والدہ ،دادی ،دادا کے لیےتیجہ ،ساتواں ،گیارواں،اور چالیسواں کے لیے استاذ اور طلباء کرام سے قرآن خوانی کروائے ۔اساتذہ اور طلباء کرام کو کھانا کھلائے ۔تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا اہل تشیع کی نماز جنازہ پڑھنا اور ان کا اہلسنت کی جنازے میں آنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل تشیع کے اصول اور اہل سنت کی دینی بنیادوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-فرض نماز کے بعد خصوصا عصر کے بعد دعا سے فارغ ہو کر مصافحہ کرنا ،ہاتھ ملانا اور امام صاحب کا مصلے پر کھڑے ہو کر ہاتھ ملانا لازمی ہے یانہیں؟2-اگر کوئی مہمان مسجد میں نماز کے بع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کل بعض اداروں کے اسلامی بینکوں کی جانب سے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عید مبارک دی جاتی ہے اس کا مقصد اپنے ہر قسم کے کسٹمرز سے تعلق برقرار رکھنا اور اپنی مصنوعات ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکاروباری اداروں میں ملازمین کی تقرری کے وقت ان سے مذہب کے بارے میں تحقیق کی جاتی ہے تاکہ غیر مسلم ملازمین سے بچاجاسکے ۔غیر مسلم ملازمین میں جہاں عیسائی سکھ اور ہندووں کی CV'Sموصول ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال : مسائل بہشتی زیور میں یہ مسئلہ لکھا ہے :کہ تعزیت میں ہاتھ اٹھانا جائز نہیں ،یعنی تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا جائز نہیں ۔جبکہ امام اہل سنت مولانا سرفراز صفدرخان...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!مسئلہ یہ ہوا ہے کہ میں بیٹھی ہوئی تھی اچانک میری بھابی مجھ سے کہتی ہے مرزائیوں نے قرآن مجید میں جہاں جہاں محمد ﷺ کا نام ہے وہاں مٹا کر مرزا کا نام لکھ دیا ہے ،اس طرح خان...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ14-8-2018کے روزنامہ خبریں اخبار میں دینی مضمون کے ضمن میں حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کے حوالے سے ایک مضمون نظر نواز ہوا جس میں تحریر ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے تقصیر ہوئی ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ! آج کل مساجد اور مدارس کے اندر جو قرآن خوانی ہوتی ہے اس میں چند لوگ جمع ہو کر کسی کے انتقال کرنے یا کسی کام کے آغاز مثلا مکان ،دکان ،فیکٹری کے لیے کرتے ہیں شرعا یہ کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیزید کے بار ے میں  صحیح رائے کیا ہے ؟ کیا اسے علیہ الرحمۃ کہنا چاہیے یا علیہ اللعنۃ؟ اس معاملے میں  جو صحیح رائے ہے جو لوگ اس سے مخالف سمت پر ہیں  ان کا یہ عمل کیسا ہے؟ ...

استفتاء مفتی صاحب  قرآن پاک کو وضو میں پڑھنے کی کتنی نیکیا ں  ملتی ہیں ؟۔  اور بغیر وضو  کے موبائل میں پڑھنے کی کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟ مہربانی فرما کر جواب دے دیں ۔ جزاک اللہ خیرا الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء سنا ہے کہ احادیث پاک میں مونچھیں بڑھانے کے بارے میں بہت وعیدیں آئی ہیں ۔ اس بارے میں چند مستند ارشادات نبوی ﷺ حوالہ کے ساتھ بیان فرما دیجیے۔ نہایت مہربانی ہو گی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔            ایک مسلمان کے لیے کیا دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی ایسی تقاریب میں جو ان کے مذہبی تہوار کی حیثیت سے منعقد ہوتی ہیں شریک ہونا جائز ہے ؟مثلا دیوالی ،ہولی ،دسہرہ ،بیساک...

استفتاء ایسی کون کون سی چیزیں ہیں جن کے گھر میں ہونے سے فرشتے گھر میں نہیں آتے؟ان تمام چیزوں کا حدیث کی روح سے بتادیجئے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث کی رو سے درج ذیل اشیاء کی وجہ سے رحمت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔حضرت جی سامنے مزار ہے کسی بزرگ کا ،اس پر غیر اللہ کے نام پر بکرا آیا ہے ،کوئی باندھ کر چلاگیا ہے ۔اس کا کیا حکم ہے ؟۲۔دوسرا شخص اس کو اپنے گھر لے آیا اس کا کیا کیا جائے ؟ ...

استفتاء ایک ملازم کو اس کی کمپنی تکافل دے رہی ہے ۔ کیا علاج کے لیے پالیسی لے سکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے کہاس کا طریقہ کار کیا ہو گا ؟ کیا کمپنی  خود پریمیم  جمع کروائے  گی  یا ملازم کروائے گا ؟جواب وضاحتکمپنی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہبخاری شریف میں حدیث نمبر 822 میں ہے کہ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کتوں کی طرح سجدہ نہ کرو)تو عورتوں کے لیے یہ حکم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ ميلاد، قرآن خوانی، تیجہ، چالیسواں، برسی، (2) ابٹن، مہندی، (3)بارات اور (4)سالگرہ کا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جبکہ یہ مواقع ثابت نہیں ہیں؟ الجواب :بسم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنبی کریم ﷺ کے فرمان عالی شان کے مطابق اور ہماری شریعت مطہرہ میں سیدالشہدا کا لقب کن صحابی رسول ؓ کے لیے ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سید الشھداء ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال : کیا ارتدار کے بعد دوبارہ ایمان لانے پر عبادت نماز روزہ دہرانا ہوتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اتداد کے بعد سوائے حج کے کسی عبادت کی قضا...

استفتاء ایک آدمی محاورتا ایک گالی بولتا ہے کہ جس میں نعوذ باللہ انبیاء کی تذلیل ہوتی ہومثلا:یہ کہنا کہ تم کیا بابا جی( بابائے آدم علیہ السلام ) کا ..... لینے آئے ہو‘‘ایسے الفاظ کا استعمال اکثر دیہات میں محاورتا کیا جاتا ہے۔...

استفتاء میرا سوال ہے کیا قرآن کو بغیر وضو کے چھوا جاسکتا ہے ؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بغیر وضو قرآن چھونا منع ہے اور دلیل دیتے ہیں لایمسہ الا المطہرونوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہدراصل یہ استدلال دوطرح سے باطل ہے : ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۱۔ حضرت جی! پوچھنا یہ ہے کہ جو لوگ تبلیغ میں نہیں جاتے، چالیس یا چار ماہ نہیں لگاتے کیا یہ گناہگار ہیں؟۲۔ تبلیغ کے کام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟۳۔            جو علماء تبلیغ م...

استفتاء کیا ہم حضرت علی ؓ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگا سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً علیہ السلام کا  مطلب یہ ہے کہ ان پر سلا م ہو اپنے معنی کے لحاظ سے یہ لفظ ہر مسلمان کے لیے لگانا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved