• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء بعدازسلام عرض یہ ہے کہ کفارہ کے متعلق یہ چند سوال لکھ رہاہوں ان سوالات کے جوابات مدلل ومفصل تحریر فرما کر احقر  کو ممنون ومشکور فرمائیے۔1۔کفارہ یمین کی مق...

استفتاء طالب علم جو کہ سرعام کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرتاہو مثلاً سینما میں جانا ،سگریٹ نوشی کرنا،گالی گلوچ کرنا اور شیعہ کے گھر میں جاکر قرآن پڑھانا اور ان کے گھر سے کھاناپینا وغیرہ۔ ایسے شخص کے بارے میں شریعت کے کیا احکام ...

استفتاء 1۔کیا نبی ﷺ نے بذات خود اذان دی؟2۔اگر نہیں دی تو اس کی کیا وجہ ہے؟حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔( ڈاکٹر نازیہ یزدانی) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں کوئی حتمی اور قطعی...

استفتاء کہ آج سے پندرہ ، سولہ سال پہلے میری بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی ۔ اور چار سال تک اپنے والدین کے گھر بیٹھی رہی۔ میرے دوبچے تھے۔ ایک لڑکا اور ایک لڑکی۔ہم نے اس...

استفتاء ایمان و یقین کو بڑھانے کے لیے دعوت و تبلیغ کے علاوہ اور کون کون سے طریقے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نیک اور متبع سنت لوگوں کی مجلس میں بیٹھنا، ایمان و اعمال کا مذاکرہ کرنا  اور ...

استفتاء چہ فرمودعلمائے کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہفضائل صدقت کی اس نشان زد عبارت کے بارے میں کہ ایک خطیب صاحب نے خطبہ جمعة المبارک میں یہ بات بیان فرمائی جس سے سامعین میں اضطراب پیدا ہوا۔خلش یہ ہے کہ اللہ کریم کی ذات پ...

استفتاء کوئی مولوی صاحب جنہوں نےدورہ نہ کیا ہو 5 سال پڑھا ہو۔ اور وہ دورے کی کتابیوں پڑھاتے ہوں تو کیا ایسے مولوی صاحب جو دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ ایسے مولوی صاحب کا دورے کی کتب پڑھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ ...

استفتاء بعد از سلام عرض ہے کہ ہم ایک دینی رسالہ نکالتے ہیں۔ ہمیں ایک صاحب نے ایک مضمون بھیجا ہے کہ ہم اس کو اپنے رسالے میں شامل کریں لیکن ان صاحب نے جو مضمون دیا ہے اس کی کوئی سند نہیں ہے۔ آپ کو اس کی کاپی ارسال خدمت ہے۔ گذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ بندہ نے علم الصرف کے موضوع پر ارشاد الصرف نامی مشہور کتاب پر اساتذہ کرام کے تشریحی فوائد جمع کر کے ان کا نام " خیر الزاد شرح ارشا...

استفتاء 1۔ روافض ( اثنا عشری شیعہ ) کو " بحیثیت مسلمان بھائی" کہنا شرعا و اخلاقا و سیاستا کیسا ہے؟2۔ اثنا عشری شیعوں اور دیگر اہل اسلام کو " ایک امت اور بھائی بھائی" کہنا کیسا ہے؟3۔ کیا واقعی اہل السنتہ والجماعتہ او...

استفتاء ایک شخص مستند طور پر عالم نہیں ما سوائے عربی کے ابتدائی ایک آدھ کورسز کے، تو ايسے شخص کیلئے ترجمہ قرآن شریف اور حدیث کی ابتدائی کتب مثلا زاد الطالبین،ریاض الصالحین وغیرہ کا درس جو کہ اردو تفاسیر اور اردو شروحات کی م...

استفتاء 1۔صورت مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کئی قسموں کا کفارہ بصورت رقم یکمشت کسی ہاسٹل والے جامعہ میں جمع کروا  دے۔تو کفارہ ادا ہو جائے گا۔2۔جامعہ والے حضرات وصو...

استفتاء لال مسجد یا مدرسہ حفصہ کا جو کہ آجکل زد عام ہے۔ نماز بردران اور دیگر حافظ یا حفاظ علمائے کرام مرد بچے بچیاں جو کہ ہزاروں کے حساب سے دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے اور ان کا مطالبہ بھی سنت رسول کی پیروی اور اسلامی ملک می...

  استفتاء 1۔ آج کل ٹی وی پر یہ لوگ آرہے ہیں اور قران و حدیث کے حوالہ جات بھی بتاتے ہیں مثلاً **** اور***، آیا ان لوگوں کی باتوں کا اعتبار کیا جائے گا یا نہیں وضاحت فرمائیں؟ الجواب 1۔ جو لو...

استفتاء پیپسی، مرنڈا، سیون اپ بوتلوں کے پینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلمان ملکوں میں تیار ہونے والی کا پینا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء رمضان اور عیدین کے بارے میں اپنے علاقے والے علمائے کرام کی بات مانیں یا پھر جس کا حکومت اعلان کرے ان کی بات مانیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پر ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔ فقط و اللہ ت...

استفتاء درس نظامی میں علم فقہ کی آخری اور انتہائی معتبر کتاب"ھدایہ" میں جن احادیث سے استدلال کیا گیا ہے ان کی تخریج علامہ عسقلانیؒ نے "الدرایہ" کے نام سے کی جو کہ آجکل متداول مطبوعہ نسخوں ...

استفتاء اگر ایک شادی شدہ عورت کسی اور غیر مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتی ہے تو اس عورت نے اپنے خاوند کے پوچھنے پر ڈر کر مصلے پر بیٹھ کر کہ دیا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو اس عورت کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نہیں قرآن پاک بھی اٹ...

استفتاء چہل حدیث کا ایک نسخہ ساتھ ہی موجود ہے بچوں کو پڑھانے سے پہلے اس کے بارے میں تسلی کی خواہش ہے لہذا آپ زیر زبر کے لحاظ سے بھی اس کا بغور مطالعہ فرمائیں ۔ اور جہاں کوئی کمی رہ گئی ہو اسکی نشاندہی فرمادیں؟ ...

استفتاء 12 ربیع الاول والےدن جو محفل قراءت و نعت و بیان وغیرہ ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سےلکھیں۔ الجواب مروجہ محفل قراءت و نعت تو بذات خود مکروہ ہیں اور بیان کی محفل تخصیص دن کی وج...

استفتاء سٹاک ایکسچینج میں روزانہ شیئر کا کاروبار کرنا جائز یا ناجا ئز ؟دوسرا گورنمنٹ کی طرف سے 500 Shareفی اکاؤنٹ ہولڈر کو دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟تیسرا بینک سے O.Dلینا جائز ہے ...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک صاحب نے اس طور پر کاروباری سکیم جاری کر رکھی ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے ہاں سرمایہ جمع کرانے کی دعوت دیتا ہے ۔شروع شروع میں دس دن کے بعد سرمایہ دو گنا کر کے واپس کرتے تھے ۔اور اب ستر 70 دن کے بعد رقم...

استفتاء جھنگ کے عامل حافظ **** کے بارے میں پہلے مفتیان کرام نے ایک استفتاء کے جواب میں عامل**** کے فاسق و فاجر اور گمراہ ہونے کا فتویٰ دیا تھا۔ اور اس فتویٰ میں یہ بھی لکھا تھا کہ عامل ****سے بیعت ہونا بھی ناجائز ہے۔ بلکہ ا...

استفتاء ایک شخص جو کہ مشہور عامل ہیں ( جو جادو اور بندش کے توڑ میں ماہر سمجھے جاتے ہیں ) مسلک اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی کے ایک بڑے اور مشہور مدرسہ سے دورہ حدیث کر کے  سند یافتہ عالم ہیں۔ حافظ بھی ہیں۔ ظاہری حلیہ شریعت کے...

استفتاء سورہ یٰسین اور سورہ واقعہ کے بارے میں بھی وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ صبح میں یٰسین اور مغرب کے بعد سورہ واقعہ کے بارے میں ضعیف حدیث ہیں انہیں ترک کر دینا چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved