• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طب، علاج و معالجہ

استفتاء کمپنیاں از خود یا ڈاکٹروں کی تحریک و درخواست پر طبی کانفرنسیں کرواتی ہیں۔ یہ کانفرنسیں چھوٹے بڑے پیمانے پر ہوتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کانفرنس کا کل خرچہ صرف ایک یا ایک سے زائد کمپنیاں برداشت کرتی ہیں۔ اس میں ش...

استفتاء 1۔ نابالغ بچہ یا بچی جس نے عمرہ یا حج کیا تو اس کی حجامت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد احرام باندھنے سے  پہلے حجامت کا حکم 2۔ مکہ مکرمہ میں جب ذو الحجہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے ہر وقت اپنا آپ ناپاک لگتا ہے؟میں وسوسے کی مریضہ بن گئی ہوں ،زندگی بے مزہ ہو گئی ہے۔میری رہنمائی فرمائیں(ملخص) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ...

استفتاء میرا نام ** ہے۔ مجھے آئی بی ایس بیماری ہے جو مخفف ہے اری ٹیبل باؤل سینڈروم کا(معدہ اور نظام ہضم کی بیماری)۔اس بیماری کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے۔ یہ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے بھی ہوتا ہے ۔عام طور سے اس کا علاج کرنے ...

استفتاء بعض لوگ دمے کے علاج کے لیے خرگوش کا کان گلے میں ڈالتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ بچے اور بڑے دونوں کا حکم بتادیں۔وضاحت:1) خرگوش کا کان ذبح کرکے گلے میں لٹکایا جاتا ہے، کہتے ہیں کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ...

استفتاء میرے پانچ بچے ہیں اور میں ہائی  بلڈ پریشر کی مریضہ ہوں  ،حفا ظت کے باوجود میرا  ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔کیا میں ابورشن کرواسکتی ہوں ؟گناہگار  تو نہیں ہوں گی؟ابھی دوسرا مہینہ ہے میری عمر 34 سال ہے اور ہائی بلڈ پریشر ...

استفتاء ہم میڈیسن سپلائی کا کام کرتے ہیں، جہاں ہم دوسری میڈیسن سپلائی کرتے ہیں وہاں ہمارے کسٹمر ہم سے یہ بھی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ ہمیں مردانہ ٹائمنگ والی میڈیسن بھی دیا کریں اور کسٹمر بہت اصرار کرتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ا...

استفتاءاگر کسی بندہ کو كوئی بندہ اپنی میڈیکل ا سٹور کی ڈگری دیتا ہے اور یہ ڈگری دینے والا بندہ  مہینے  میں کسی ایک دن ، ایک گھنٹے کے لیے اسٹور پر ٹائم بھی دیتا ہے اور اس  ٹائم کے بدلے یہ  بندہ میڈیکل اسٹور والے...

استفتاء میں پیشے کے اعتبار سے نیفرولوجسٹ (گردوں کا ماہر) ڈاکٹر ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے ہسپتال میں نوکری کر سکتا ہوں جہاں گردوں کی پیوند کاری ہوتی ہے ؟ اگر میں ایسے ہسپتال میں نوکری کروں تو میری ذمہ داری یہ ہو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  میری نائی والی دکان ہے اور میرے ساتھ میرا بھائی بھی کام کرتا ہے اور میرے والد کی علیحدہ دکان ہے  اور میرے اور دو بھائی چھوٹے ہیں ایک کاریگر ہوگیا ہے اور دوسرا کام ...

استفتاء (1)تلبینہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں ؟(2)تلبینہ کیسے بنایا جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)آپ علیہ السلام نے تلبینہ کے بارے میں ارشاد فرمایا...

استفتاء کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد اور عورت کے گھر اولاد نہیں ہوتی ٹیکے کے زریعے سے جراثیم  رکھے جاتے ہیں عورت کی بچہ دانی میں جو بچہ پیدا ہو گا اس کا کیا حکم ہو گا  ؟ تفصیل سے رہنمائی فرمائیں ۔ ...

استفتاء ایک مسئلہ کے بارے میں قر آن وسنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں:بعض خواتین بیماری یا چھوٹے بچوں کی پرورش وغیرہ عذر کی وجہ  سے فی الحال حمل (pregnancy)سے گریز کرنا چاہتی ہیں،اس مقصد کے لیے مارکیٹ میں دوطرح کی گولی...

استفتاء جناب میرے والد صاحب کی عمر 75سال کے قریب ہے اور وہ علیل بھی ہیں، زیرناف بال خود صاف نہیں کر سکتے ۔اس بارے میں کیا حکم ہے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :بیوی زندہ ہے ؟اور کیا وہ اس قابل ہے کہ اپنے شوہر کی صفائی کر سکیں؟...

استفتاء بچوں کو پولیو کے کترے پلوانا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں حکومتی پابندی ہو وہاں پلا سکتے ہیں...

استفتاء سوال: جسم پر زخم ہے ڈاکٹر نے سپرٹ لگانے کا کہا ہے۔ آیا سپرٹ پاک ہے یا ناپاک؟  براہ کرم جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو اسپرٹ انگور، کشمش، یا کھجور سے تیار کی گئی ہو وہ ناپاک ...

استفتاء 1۔مرگی کا اسلامی (احادیث یا قر آن کی روشنی میں )مستند علاج کیا ہے ؟مستند حوالہ کے ساتھ2۔مرگی کا روحانی یا اسلامی علاج ہی کروانا چاہیے یا ڈاکٹر ی علاج ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری بچی کی عمر ڈیڑھ سال ہے پچھلے سات ماہ سے ہسپتال میں داخل ہے پیدا ہونے کے کچھ ماہ کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ اس کی growthمیں کمی ہے کچھ عرصے کے بعد سانس کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved