• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بینکاری

استفتاء میں ایک سرکاری سکول  میں استاذ ہوں ،میری تنخواہ سے  پراویڈنٹ  فنڈ کی مد میں رقم کٹتی ہے ،حکومت اس رقم کو سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی میں انویسٹ کرتی ہے۔ حکومت اس  رقم پرملازمین کو  سود بھی دیتی ہے، کیا اس رقم کا لینا جا...

استفتاء امید کرتا ہوں کہ آپ بخیر وعافیت ہوں گے۔ ایک مسئلہ آپ سے دریافت کرنا ہے کہ میرے بینک اکاؤنٹ میں چار لوگوں کے پیسے رکھے ہیں جن میں سے تین دوسرے حضرات ہیں اور ایک میں خود ہوں۔ میرے اکاؤنٹ سے 1600 روپے بینک والوں نے کاٹ...

استفتاء کیا گاڑی خریدنے کے لیے بینک سے کچھ قرضہ لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (1)کس بینک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں؟ (2)بینک اس قرضہ پر سود بھی لے گا؟جواب وضاحت: فی الحال ہمارے پاس (cultus) گاڑی ہے۔ ہم اس کو فروخت کرکے ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام وجاہت ہے میرا ایک دوست ایک اسلامک بنک میں  نوکری کرتا ہے اور اس کاڈیپارمنٹ آڈٹ ہے وہاں  پر میرے لیے بھی ایک جگہ ہے میں  نے سی ۔اے(یعنی اکائونٹ کی بڑی ڈگری ہے) کیا ہے اور ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام بیچ اس مسئلے کے کہ اگر آدمی عام بینک کی نوکری جائن کرے توکیا حکم ہے۔مہربانی فرماکرتفصیلی راہنمائی فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہیں پر...

استفتاء ***ایک ملازم ہے جس کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے ہے، تنخواہ بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے۔ اس تنخواہ پر ٹیکس لگتا ہے، جس کی مقدار تقریباً 56000 روپے ہے۔ حال ہی میں نیشنل بینک نے ایک پیشکش ہے کہ اگر ہمارے ہاں آپ اپنا اسلامک ونڈ...

استفتاء آج کل بینکاری کا دور ہے اور لین دین کے تمام معاملات بینکوں کے ذریعے ہوتے ہیں اور جیسا کہ یہ بات واضح ہے کہ بینکوں کانظام سودی ہے جبکہ ہماری تنخواہیں بینکوں کے ذریعہ ہی ہمیں ادا کی جاتی ہیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ کیا ہما...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ہمارا موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کا کاروبار ہے۔ ہمارا فروخت کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اگر کوئی ہم سے نقد خریدے تو ہم اسے کم نفع کے ساتھ فروخت کرتے ہیں اور اگر ادھار خریدے تو زیادہ نفع کے ساتھ فروخت ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک آدمی بھینسوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتا ہے، جب وہ کسی  کو بھینس بیچتا ہے تو خریدار کو کہتا ہے  ’’اگر نقد خریدو گے تو ایک لاکھ کی بیچوں گا، اور اگر ادھار خریدو گے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی اگر ایک بھینس کو نقد رقم کے عوض فروخت کرتا ہے تو ایک لاکھ رقم مانگتا ہے اور جب اسی بھینس کو ادھار کے ساتھ فروخت کرتا ہ...

استفتاء کریڈٹ کارڈ کے استعمال کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے جبکہ اس کی واجب الاداء رقم کی ادائیگی مقررہ وقت کے اندر اور بغیر سود کے کر دی جائے۔ بندہ کو ایک مجبوری کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ بنوانا پڑ گیا تھا۔ وہ وجہ یہ ہے کہ آن ل...

استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ والد صاحب حبیب بینک میں منیجر تھے اور بینک میں سودی کاروبار کی لکھت پڑت کرتے تھے۔ انہوں نے بینک کی تنخواہ اور بینک سے ملنے والی مراعات سے ایک گاڑی، تین پلاٹ اور گھریلو سامان خریدا ...

استفتاء کاروبار میں ادھار لین دین عام میرے پاس اپنا کوئی روپیہ نہیں۔ مارکیٹ کے مختلف لوگوں سے ادھار مال خرید کر آگے بیچ کر پیسے واپس دے کر پھر مال لے آتا ہوں۔ دکاندار ادھار میں اکثر ریٹ زیادہ لگاتے ہیں جس کا مجھے علم ہے لیک...

استفتاء جیسا کہ تقریباً سب علماء کرام کی طرف سے ہی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کے استعمال کی اجازت ملتی ہے۔ اب؛ بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کی بھی سہولت ملتی ہے، جس کی کئی بینکوں میں (ماسوائے معدو...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارا لاری اڈے میں ٹائروں کا کاروبار ہے۔ جہاں سے ٹرک اور بسوں والے ٹائر خریدتے ہیں۔ بسوں اور ٹرکوں کے لیے ٹائر تو ذاتی وعلاقائی تعلقات کی بناء پر ادھار مل جاتے ہیں۔ لیکن  دیگر مرمت کے کام ادھار پر نہیں ہ...

استفتاء ہمارے یہاں یہ رواج ہے کہ گندم کے بدلےآٹا فروخت کرتے ہیں، تقریباً تمام فقہاء کرام نے اس  کو علی الاطلاق ناجائز لکھا ہے کیونکہ دونوں کی جنس وقدر ایک ہے جس کی وجہ سے مساوات ضروری ہے جبکہ یہاں مساوات ممکن نہیں ، انہی عب...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب! درج ذیل مسئلہ کے بارے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔*** کے پاس گاہک آیا، مطلوبہ مال اس کے پاس موجود نہیں تھا، اس نے *** سے وہ مال (لوہا) ادھار لیا، گاہک کو دینے کے لیے۔ اور *** سے کہا کہ کچھ دن...

استفتاء بندہ چائنہ سے سبزی کا کاروبار کرتا ہے۔ اور سامان سیل کو نٹریکٹ کی بنیاد پر منگواتا ہے۔ سیل کونٹریکٹ سیل کونٹریکٹ یہ ہوتا ہے کہ بائع ومشتری آپس میں خر...

استفتاء میری ذمہ داریاں1۔ حوالہ کے مذکورہ بالا کام میں، میں اپنےد وست کے ساتھ کام میں برابر کا شریک بنوں گا، ہم دونوں دفتر میں بیٹھ کر کمپیوٹر پر سارا ح...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ میں ایک دوست کے ساتھ ان کے منی چینجر کے کام میں شریک ہونا چاہتا ہوں۔ کامکی تفصیل درج ذیل ہے۔ از راہ کرم میری شرعی رہنمائی فرمائیں۔منی چینجر کا ...

استفتاء منی چینجر بعض اوقات آپس میں بھی ایک دوسرے سے لین دین کرتے ہیں، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلاً ایک کسٹمر نے کسی منی چینجر کو پاکستان میں روپے دیے کر امریکہ میں ایک ہزار ڈالر ادا کرنے کا کہا، اور اس وقت بالفرض اس منی ...

استفتاء منی چینجر کا دیگر ممالک میں موجود اپنے نمائندے کے ساتھ یہ معاملہ ہوتا ہے کہ اس کی حیثیت منی چینجر کے امانت دار کی ہوتی ہے۔ منی چینجر اسے جب اور جتنے ڈالروں کی ادائیگی کا کہتا ہے، وہ فوراً ڈالروں کی ادائیگی کر دیتا ہ...

استفتاء 1۔کیا گاڑی، کار یا گھر کو بینک اسلامی/ کمرشل بینک (میزان بینک، حبیب بینک وغیرہ) سے لیز (مختلف اوقات کی ایک سال سے دس سال تک) کروا لینا اسلامی شرع کے حساب سے جائز ہے؟2۔ دفتر کے کام کے لیے گاڑی لینی ہے تاکہ کسٹمرز...

استفتاء معزز مفتیان کرام! میں الفتح لیزنگ کے نام سے ***مارکیٹ میں اقساط کا کام کرتا ہوں۔ میں جن شرائط کے ساتھ کام کر رہا ہوں وہ شرائط فارم کی شکل میں ساتھ ہیں۔ براہ مہربانی میری شرائط پر غور کیا جائے۔ اگر وہ ٹھیک ہیں تو اس ...

استفتاء محترم و مکرم حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہگذارش ہے کہ بندہ کو مکان بنانے کے سلسلہ میں قرض کی ضرورت ہے جس کے لیے بندہ سعودیہ کے ایک بنک سے ’’عقد تورق‘‘ کے ذ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved