• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کمپنی و بینک

استفتاء محترم مفتی صاحب میں ایک جگہ پر مشینوں کاکام کرتا ہوں جن کے پاس کام کرتاہوں ان سب بھائیوں نے اپنی اور اپنے بچوں کی لائف انشورنس پالیسی کروائی ہوئی ہے محترم اپنے ساتھ ساتھ وہ میری بھی  لائف انشورنس میں پالیسی کروانا چ...

استفتاء ایک آدمی سروس  سے ریٹائر ڈ ہوا ہے  وہ گریجواٹی کی رقم کسی بینک میں جمع کروائے   جسے اسے  منافع ملتا رہے ۔ لاہور میں   ایسا کوئی بینک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا شخص ا...

استفتاء 1۔میرا اکاؤنٹ جو میزان بینک میں ہے وہ Fix  نہیں ہے  اور اس کا جو پرافٹ آتاہے  وہ میں نہیں لیتا۔بلکہ غریب کو دے دیتاہوں کیا یہ میرا لینا جائز ہے کہ نہیں؟2۔میرا دوسرا اکاؤنٹ دبئی اسلامک بینک میں اس کا جو نفع آتا ہ...

استفتاء عرض خدمت ہے کہ میں حال ہی میں PTCL  کی ملازمت سے ریٹائر ہواہوں۔میزان بینک نے مختلف ڈپازٹ پراڈکٹس جاری کی ہیں ۔اور یہ فتویٰ جاری کیاہے  کہ یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے۔اور سود سے پاک ہے۔آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ ...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام انشورنس ( بیمہ) کے بارے میں قران و سنت کی رو سے جائز ہے یا ناجائز؟2۔ اگر کہیں کوئی صورت جائز ہے وہ کون سی اور کب حلال ہے وضاحت فرما دیں؟3۔ انشورنس کے طریقہ کار سے متعلق کتابچہ ب...

استفتاء خدمت عالیہ میں گذارش ہے کہ ٹائنز نامی ایک عالمی کمپنی کے بارے میں شرعی فتویٰ درکار ہے۔ کیونکہ آج کل ہر علاقے میں لوگ ان کے طریقہ علاج کو اپناتے ہوئے متاثر ہو کر دھڑا دھڑ شامل ہورہے ہیں۔ براہ کرام کمپنی کا مکمل تعارف...

استفتاء کیا بیمہ پالیسی شرعاً جائز ہے؟ جو شخص اس ادارے میں پہلے کام کرتا رہا ہو اور اب اس سروس ( نوکری) کی پنشن لے رہا ہو، کیا جائز ہے یا کہ نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: یہ سوال کس لیے کیا جارہا ہے خود ...

استفتاء سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کچھ رقم جی پی فنڈ کی مد میں کاٹی جاتی ہے اور پھرہر سال کچھ رقم اس میں بڑھا دی جاتی ہے۔ اس بارے میں آفس کے لوگوں کو اشکال ہے کچھ کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے، کچھ کہتے ہیں ناجائز ہے۔ تھوڑا تفصیل...

استفتاء جب گورنمنٹ ریٹائرڈ کرتی ہے تو بالفرض ایک آدمی کی جی پی فنڈ کی رقم دو لاکھ بنتی ہے تو گورنمنٹ اس کو200000         اپنی رقم                       200000...

استفتاء 1979ء سے1999ء تک میں لیبیا میں کام کرتارہاہوں اور مالک کی کرم نوازی رہی ہے اور میرا تعلق ایک سفید پوش اورعزت دار خاندان سے ہے۔ میری بیوی اکثر بیماررہی تھی معدے کا السر اورزنانہ بیماریاں تھی ۔پھر1992ء میں پہلا زنانہ ...

استفتاء 1۔ میں دکان میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہماری کونٹر سیل کے علاوہ ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کا کام ہے یعنی کہ ہم ایجنسی ہولڈر ہیں۔ کمپنیوں کو پیسے بھیجنے ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے بینک میں R.T.C لینے کے لیے جانا پڑتا ہے۔ اس R.T.C...

استفتاء آج کل ہمارے ملک میں کچھ ایسے بینک ہیں جیسے( میزان بینک،الفلاح بینک،دبئی اسلامی بینک وغیرہ) جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم اسلامی اصولوں پر کام کرتے ہیں اور دارالعلوم کراچی کے فتاویٰ پیش کرتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ ان بینکو...

استفتاء 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پر کار نکلوانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز نہیں۔3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پ...

استفتاء پچھلے دنوں آپ سے اسلامی بینک المیزان میں سرمایہ کاری کے متعلق پوچھا تھا تو آپ نے وہاں سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی۔ لیکن اسی اثنا میں میں نے دارالافتاء جامعہ دار العلوم کو خط لکھا تھا تاکہ دونوں طرف سےجواب مل جائے ت...

استفتاء اگر کوئی مسلمان شخص کسی غیر مسلم کو ڈش یا کیبل کی کسی غیر مسلم کمپنی کی طرف سے ڈش یا کیبل کی سہولت فراہم کرے تو کیا اس کیلئے اس پر کمیشن لینا یا یہ سہولت فراہم کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء شیئرز کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔ اگر ناجائز ہے تو اب شیئرز کا کیا کریں ،اور اگر شرائط کے ساتھ جائز ہے تو وہ کیا شرط ہے اور اگر اب تک ان شرائط پر عمل نہیں ۔تو کیا کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ آپ سے چند مسائل کا حل دریافت کرناہے مہربانی فرکاکرراہنمائی فرمائیں:1۔اگرکسی کا پرائزبانڈ میں انعام نکلا ہوکافی دیر پہلے اور اس نے اس کواستعمال کرلیاہوتواس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء آجکل مختلف کمپنیاں اپنی آئیٹم کے ڈبوں کے اندر کوئی نمبر چھپا دیتی ہیں ۔اور اس میں سے اکثر میں انعام نکلتا ہے ۔تو اس انعام کو لینا کیسا ہے؟ الجواب اس انعام کو لینا درست نہیں اس لئے کہ یہ ...

استفتاء اگر کسی کا پرائز بانڈ میں انعام نکلا ہو کافی دیر پہلے اور اس نے اس کو استعمال کر لیا ہو ۔تواس با رے میں کیا حکم ہے ؟ الجواب بصورت ِ مسئلہ جو رقم اصل راس المال سے زائد لیکر استعمال کی ہے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved