• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وقف کا بیان

استفتاء میں درمیانی حیثیت کا آدمی ہوں، میری فراغت کے بعد میرے بھانجے نے مجھے مدرسہ بنانے کے لیے زمین دی۔ لیکن مدرسہ بنانے کی فی الحال گنجائش نہیں۔ اب میں اس زمین میں کاشت کرنا چاہتا ہوں، دو مقاصد مد نظر رکھتے ہوئے (1) مدرسے...

استفتاء میرے بیٹے نے چار، چار مرلے کے دو عدد پلاٹ خرید رکھےتھے، ان پر اس نے اپنی والدہ مرحومہ کی طرف سے مسجد بنانے کا ارادہ کیا، مگر وہاں جا کر دوستوں سےمشورہ کیا تو انہوں نے کہا  یہاں پر دو عدد مسجدیں پہلے ہی بنی ہوئی ہیں ...

استفتاء *** نے اپنی زمین میں سے ایک حصہ مسجد کے لیے وقف کیا اور محلہ کے سب لوگوں کو ا س کا گواہ بنایا اور  اس محلہ میں مسجد کی ضرورت بھی تھی اور اس جگہ محلہ والوں نے ایک دن تعمیراتی کام بھی کیا مگر پیسوں کی قلت کی وجہ سے کا...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک صاحب نے مدرسہ کی آمدنی کے لیے ایک جائیداد وقف کی تھی، مدرسہ کی عمارت اور مدرسہ کے اندر مسجد موجود ہے۔ اس وقف شدہ جائیداد کی آمدنی کے  بغیر بھی مدرسہ کا نظام چل رہا ہے ۔ یہ وقف شدہ جائیداد کرایہ دار س...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک صاحب نے ایک جگہ ( جائیداد ) مدرسہ کے لیے وقف کی تھی تاکہ اس کی آمدنی مدرسہ میں استعمال ہوتی رہے۔ یہ جگہ کرایہ دار سے خالی کروالی گئی ہے ۔ اس جگہ مسجد کی ضرورت ہے ۔ کیا اس جگہ مسجد بنائی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء 1۔ تولیت کیا ہے؟ شریعت کی روشنی میں متولی کی ذمہ داریوں کی وضاحت فرمائیں۔2۔ تولیت کے لیے بیٹے کا ہونا ضروری ہے یا دوسرا کوئی نہیں بن سکتا؟...

استفتاء ایک شخص اپنا ایک مکان وقف کرتا ہے اور ساتھ ہی تاحیات اس مکان سے خود بھی  منتفع ہونے کی شرط لگاتا ہے اور یہ شرط بھی لگاتا ہے کہ اگر کوئی اور شخص بھی اس وقف کو چندہ دے کر اس کا ممبر بنے گا تو وہ بھی اس سے منتفع ہوگا؟ ...

استفتاء ہماری مسجد تقریباً چھ سو گز کے پلاٹ پر مشتمل ہے جس میں تقریباً تین سو گز پر مسجد کا  اندرونی ہال اور برآمدہ بنا ہو اہے، اور بقیہ جگہ پر ( جو کہ پہلے بالکل کچھ حالت میں خالی پلاٹ کی صورت میں پڑی ہوئی تھی اور اس جگہ ک...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال 1998 میں ہوا۔ ان کے ترکہ میں سے مال کو شرعی طور سے تقسیم کر لیا گیا ہم ان کے ورثاء میں چار بہنیں، تین بھائی اور ایک والدہ ہے۔ ہمارے والد نے ایک مکان بھی ترکہ میں چھوڑا۔ جیسے  ہم ورثاء نے وا...

استفتاء میں نے اپنی رہائش سے دور دس مرلہ زمین مسجد بنانے کی نیت سے خرید کی۔ ایک دوسرے فرد نے دس مرلہ زمین  اس جگہ مسجد بنانے کی نیت سے میرے حوالے کردی۔ عرصہ پانچ سال گذرنے کے باوجود جہاں مسجد بنانے کی نیت کی تھی آبادی نہیں ...

استفتاء میرے گاؤں میں مسجد کے ساتھ میرے والد صاحب کی کچھ زمین تھی۔ والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، اب متفقہ طور پر وہ زمین مسجد کے لیے وقف کر دی گئی ہے۔ اب کچھ لوگوں نے وہ زمین مسجد کے امام صاحب کو بیچ دی ہے۔ کیا ان لوگوں کا...

استفتاء اس ساڑھے چھ مرلہ جگہ کے ساتھ ***کی ساڑھے چار  مرلہ جگہ ہے جس میں سے ڈیڑھ مرلہ پر مدرسہ بیت الخلاء اور راستہ ہے اور باقی جگہ پر ایک گھر بنا ہے جوکہ ***کے ایک پہلی بیوی سے ایک بیٹے کے استعمال میں ہے۔یہ ساری جگہ بع...

استفتاء ایک شادی شدہ اور صاحب اولاد عورت کا انتقال ہو گیا۔ اس عورت کے والدین، شوہر اور اس کا اکلوتا لڑکا اس کی زندگی میں فوت ہو گئے تھے۔ لڑکا شادی شدہ تھا، لیکن اولاد سے محروم رہا۔ اس عورت کا بھائی تھا جو کہ اس کی  موت کے ب...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا۔ ورثاء میں صرف تین  بیٹیاں ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان چھوڑا۔ مکان کا رقبہ 36 مربع گز ہے۔ والدہ  کے وفات کے بعد تینوں بہنیں اس مکان  میں رہنے لگیں۔ بعد میں دو بہنیں  لاہور  منتقل  ہوگئیں صرف ایک بہ...

استفتاء میرا نام***ہے میں ایک عرصہ سے انگلستان کے شہر گلاسگو کی ایک مسجد و مدرسہ میں تدریس امامت وخطابت کی خدمات سرانجام دے رہاہوں مسجد ومدرسہ کے تمام حقوق کے ادا کرنے کی نیت سے  صلحاء کرام کے ساتھ ادنی مشابھت کے حصول کی خا...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی زمین  میں سے 6 مرلہ کا پلاٹ مسجد کے نام پر وقف کردیا اس کی وفات کے بعدورثاء نے اس وقف شدہ زمین کو فروخت کردیا اور پھر خریدار نے اس پر مکان تعمیر کرلیا ۔ اب ورثاء کا یہ کہنا ہے کہ اس زمین پر چونکہ اب...

استفتاء میں نے پانچ مرلے جگہ خریدی اور پھر اس کو مسجد کے نام پر وقف کردی اور جگہ کی صورت حال یہ ہے اس کی چوڑائی چوبیس فٹ ہے اور لمبائی کی صورت میں اسی، نوے فٹ ہوگی ۔ تواب صورت یہ ہے کہ اس کی چوڑائی یعنی چوبیس فٹ میں اگر  کم...

استفتاء عرض یہ ہے  کہ واقف نے پنکھے خاص جگہ کے لیے دیے تھے اور اس نے اس شرط پر دیئے تھے کہ وہ خاص جگہ پر یہی لگائے جائیں۔آیا اس جگہ کے علاوہ ان پنکھوں کو لگانا  جائز ہے یا ناجائز ہے مثلاً زید نے مدرسہ کی چھت کے لیے پنکھے دی...

استفتاء جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں مسئلہ ہذا کے بارے میں جو یہ ہے کہ والد محترم زندہ ہیں۔ اور ان کی کل جائیداد 109 کنال اور 5 مرلے ہے۔ اور اس جائیداد میں حصے دار دو بیٹے اور آٹھ بیٹیاں اور ان کی زوجہ ہے۔ اور اس جائیداد م...

استفتاء وصیتدین اسلام یہ چاہتا ہے کہ والدین کے ذمہ اولاد کی صحیح دینی تربیت ہو۔ اولاد کے لیے کاروبار محلات، دولت اکٹھی کر کے چھوڑ جائے۔ اس کی ترغیب نہیں ہے۔ مفتی حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زن...

استفتاء ادارہ احیاءالعلوم*** ایک وقف ادارہ ہے ایک مسجد اور ایک حفظ و ناظرہ کا مدرسہ اس کے زیر انتطام چل رہا ہے مسجد میں تبلیغی جماعت کا شب جمعہ کا اجتماع سالہا سال سے ہو رہا تھا ۔ 1981ءمیں محسوس کیا گیا کہ جگہ کی بہت قلت ہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved