• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

متفرقات

استفتاء کیا ارشاد فرماتے ہیں ہمارے محترم مفتیان صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں :ایک شخص موجودہ وبائی بیماری میں مبتلاہوا اس کےکچھ احباب نے اس کی اس بیماری کی نفی کی یہ بیماری نہیں ہے یہودیوں نے جھوٹی افوائیں پھیلاکرل...

استفتاء نبوت کے جھوٹے دعویدار یا توہین رسالت کے مرتکب شخص کو اگر کوئی مسلمان قانون ہاتھ میں لے کراز خود قتل کردے تو ایسے مسلمان شخص کے بارے میں شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے؟مفصل جواب ارشاد فرمائیںوضاحت مطلوب ہے:یہ سوال کون...

استفتاء 1۔مستحب کسے کہتے ہیں ؟تفصیل کے ساتھ بیان کردیںدو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مستحب وہ فعل ہے جس کو نبی ﷺیا صحابہؓ نے کیا ہول...

استفتاء کوئی شخص گناہ میں مبتلا ہو مثلاگانا یا فلم دیکھ رہا ہویا کسی دنیاوی کام میں مشغول ہو مثلا فون پر باتیں کر رہا ہو یا محفل میں محو گفتگو  ہو تو اسے سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء ۱) ذخیرہ کرنا کن کن چیزوں میں جائز نہیں ہے؟ مونگی ،تل  اور چنے کا کیا حکم ہے؟۲) کسان اپنی گندم اگر خود رکھ لے اور بعد میں ریٹ مہنگا ہونے پر بیچے تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء مفتی صاحب کیا جب بندے کے ذہن میں کوئی غلط خیال یا سوچ آ جائے تو اس پر بندے کا گناہ لکھا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صرف غلط سوچ اور خیال پر گناہ نہیں لکھا جاتا جیسا کہ حدیث ...

استفتاء لِیعَذِّبَ اللَّهُ   الْمُنافِقینَ   وَ الْمُنافِقاتِ   وَ الْمُشْرِكینَ   وَ الْمُشْرِكاتِ   وَ یتُوبَ اللَّهُ  عَلَی  الْمُؤْمِنینَ و الْمُؤْمِناتِ...

استفتاء میں نے ایک دو مفتی صاحبان سے پوچھا تھا کہ "بغیر ڈرائونگ لائسنس Driving License کے گاڑی یا موٹر سائکل چلانا کیسا ہے تو انہوں نے جواب میں یہ فرمایا کہ "جائز نہیں ،کیونکہ حکومت کے وہ قوانین ماننا عوام پر واجب ہیں جو شر...

استفتاء شہید شدہ قرآن کریم کے اوراق کو جلاسکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہترطریقہ یہ ہے کہ قرآن پاک کے بوسیدہ اوراق کو کسی پاک کپڑے میں لپیٹ کرکسی محفوظ جگہ میں دفن کردیا جا...

استفتاء 1.اگر کوئی شخص کچھ مسائل میں حنفیہ کے مسائل پر عمل کرے اور کچھ میں شافعیہ کے مسائل پر یعنی جہاں آسانی ہو اس پر عمل کرے تو کیسا ہے؟امام تو چاروں ہی ٹھیک ہیں جیسے کے کہتے ہیں۔بارش میں اورجب گلی...

استفتاء کیا اپنی اصلاح کے لئے خود کوجسمانی سزا دے سکتے ہیں؟ اگر نماز یا جماعت کی نماز چھوڑی یا فلاں گناہ کیا تو ایک سو یاپانچ سو کا نوٹ جلا دوں گا،خود کو گناہوں سے بچانے کے لیے ایسا کر سکتے ہیں یا ...

استفتاء حضرت میں ایک کشمکش میں مبتلا ہو جاتا ہوں کہ میں نے پہلے چھوٹی داڑھی رکھی ہوئی تھی اب 6 مہینے ہو گئے کہ میں نے داڑھی بڑی کر لی ۔اب میرا کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ داڑھی چھوٹی کروا لوں ۔لیکن میں نے پھر بھی نہیں کروائی ،م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑکی کی رخصتی کے موقع پر لڑکے والوں کا پیسے بکھیرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور بچوں کا یہ پیسے لوٹنا اور ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟جو بچہ لوٹ لے اس کا کیا کیا جائے؟ ...

استفتاء 1۔کیا پریشانیوں کی آمداوربہت اچھے روزگار کا چھن جانا صرف گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے؟2۔ایسا ہو تو علاج؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔صرف گناہوں کی وجہ سے ہونا ضروری نہیں بلکہ آز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہترکی حکومت کے زیر اہتمام ایک سیریل بنام دیریلیش اِرْطَغْرَل جس کی 2014 کے دسمبر سے 2019  کی مئی تک 150 قسطیں آچکی ہیں، اکثر قس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب میرا ایک پرائیویٹ سکول ہے جس میں کرسچن بچے پڑھتےہیں۔8سے10پر وہ اسمبلی میں کلمے نہیں پڑھتے مسلمانوں کے ساتھ۔سوال یہ ہے کہ کیا ان کی اسمبلی الگ سے کروانے اور ان کےلیے علیحدہ کرس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا جزیرہ روڈریگس (RODRIGUES) جو کہ موریشس کے ماتحت ہے، ہمارا ایک ہی وقت ہے، موریشس کی حکومت ایک ہی ہے اور کرنسی ایک ہے، دوری موریشس سے 617 کلو میٹر ہے۔ روڈریگس کا عرض بیس کلو می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں مشورے کے بہت سارے فضائل سننے میں آتے ہیں اورمشورہ پربہت زیادہ زور بھی دیاجاتاہے تو مشورے کا اہل کون ہےیاعمومی طور پر مشو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنی مصنوعات کو بیچنے کے لئے اشتہار میں تلاوت قرآن چلانا تقویٰ کے اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت کو اشتہاری مقصد ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ ایک صاحب دفتر میں جہاں دیگر کام کرنے والے بھی ساتھ ہوتے ہیں اونچی آواز میں ٹیپ پر تلاوت قرآن چلاتے ہیں جس سے باقی کام کرنے والوں کے کام میں حرج ہوتا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب کچھ لوگ اپنے کاروبار کا نام مقدس ناموں میں سےرکھ لیتے ہیں مثلا رفیق سویٹ ،بلال سویٹ ،قاسم آپٹیکل ،حلیم والے، رحمان کلاتھ ہاؤس، محمدی نہاری وغیرہ وغیرہ۔پھر یہ لوگ اپنے...

استفتاء کارٹون دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناجائزہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء گھڑی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے فقہ حنفی،احادیث اور قرآن کی روشنی میں بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بھی ہاتھ میں پہن سکتے ہیں تاہم دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے۔عمدۃ القاری...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(۱)  دستی ٹی وی یعنی موبائل ٹی وی(اینڈرائڈموبائل)  کااستعمال کیسا ہے؟ جبکہ  ٹی وی  (ٹیلی ویژن) کے تمام تر مفاسد اس موبائل میں موجود ہیں بلکہ اس میں زیادہ ہی مفا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved