- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
استفتاء
آج کل بچوں کے اکثر کھلونوں میں موسیقی موجود ہوتی ہے؟ کیا ایسے کھلونوں کا استعمال ٹھیک ہے؟ اگر نہیں تو پھر کیا کیا جائے اور خاص طور پر اگر کوئی تحفے میں دے جائے تو کیا کریں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
موسیقی والے کھلونے لے کر دینا جائز نہیں۔ بغیر میوزک والے کھلونے یا ایسے کھلونے جن کے اندر پرندوں یا جانوروں کی آوازیں ہوتی ہیں وہ لے کر دے سکتے ہیں۔ اگر کوئی تحفے میں ایسی چیز دے دے تو اس کے میوزک کو ختم کر دیں۔
در مختار (9/576) میں ہے:
ودلت المسألة أن الملاهي كلها حرام، ويدخل عليهم بلا إذنهم لإنكار المنكر، قال ابن مسعود رضي الله عنه صوت اللهو والغناء ينبت النفاق في القلب كما ينبت الماء النبات. قلت: وفي البزازية: استماع صوت الملاهي كضرب قصب ونحوه حرام لقوله عليه السلام استماع الملاهي معصية والجلوس عليها فسق والتلذذ بها كفر أي بالنعمة… فقط و الله تعالى أعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved