• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مطلقہ سے دوبارہ نکاح

استفتاء

ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق ایک عدد دی ہے۔ دو تین سال کا عرصہ گذرنے کے بعد اب دوبارہ صلح کی صورت پیدا ہو رہی ہے۔ تو کیا یہ شخص اپنی اس مطلقہ بیوی سے دوبارہ نکاح کرسکتا ہے؟ اس میں شریعت کی طرف سے کوئی رکاوٹ تو نہیں ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دوبارہ نکاح کرنا ہوگا۔ آئندہ کے لیے ایک طلاق شمار میں رہے گی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

 

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved