• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ قبر میں شفاعت کا عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟ یعنی نبی پاک علیہ السلام قبر میں شفاعت کرتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: نبی پاک ﷺ کی شفاعت سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ کہ جب مؤمن قبر میں چلا جائے تو نبی علیہ...

استفتاء 1۔کیا یہ بات درست ہے کہ قرآن پاک پچھلی تمام کتب سے افضل ہے؟2۔اس کی وجہ سے پچھلی آسمانی کتب کو پڑھنا منع ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ یہ بات درست ہے کہ قرآن ...

استفتاء کیا حضرت مہدی  کو علیہ السلام کہہ سکتے ہیں؟میں نے سناہے کہ علیہ السلام صرف انبیاء  کے  لیے استعمال ہوتا ہےاور میں نے مولانا یوسف لدھیانویؒ کی کتاب آپ کے مسائل اور ان کا حل میں پڑھاہے کہ حضرت مہدی کے نام کے  ساتھ علی...

استفتاء من ‌قرأ ‌القرآن فاستظهره، فأحل حلاله، وحرم حرامه أدخله الله به الجنة وشفعه في عشرة من أهل بيته كلهم قد وجبت له النارمجھے اس حدیث  مبارکہ کے ترجمے یا فہم میں تھوڑا اشکال ہے رہنما...

استفتاء گلے میں تعویذ لٹکانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گلے میں تعویذ لٹکانا جائز ہے بشرطیکہ وہ قرآنی آیات یا اللہ تعالی کے ناموں  پر مشتمل ہو اور اس میں کوئی شرکیہ  یا فسقیہ الفا...

استفتاء ایک عورت نبیﷺ کے پاس آئی اور کہا کہ میرے خاوند مجھ سے ملتے ہیں لیکن مجھے خوش نہیں کرپاتے تو نبیﷺ نے فرمایاکہ اپنے خاوند کو دوپہر میں پیاز کھلایا کرو، کچھ دنوں بعد وہی عورت دوبارہ آپ ﷺ کے پاس آئی اور کہا کہ اب میراخا...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ  ایک بندہ دم کرتا ہے اور بظاہر وہ اس کے پیسے نہیں لیتا لیکن اس نے دم کے لیے کچھ بندے بھی رکھے ہوئے ہیں  اور ان کی تنخواہیں بھی مقرر ہیں جو تقریباً پانچ سے چھ لاکھ روپے بنتی ہیں۔ یہ دم وہ لوگ مسجد میں ...

استفتاء حروفِ ابجد کے بارے میں راہنمائی کردیں ان سے تعویذ لکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حروفِ ابجد کے ذریعے تعویذلکھنا مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے:1.ان حروف کا معنیٰ ومد...

استفتاء فرض اورواجب میں کیا فرق ہوتا ہے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بتادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمل کے لحاظ سے تو  کوئی فرق نہیں ہوتا یعنی جس طرح فرض پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے اسی طرح  وا...

استفتاء تفضیلی سنی سے کیا مراد ہے؟1۔اگر کوئی شخص حضرت سیّدنا ابو بکر صدیق  ؓ کو بر حق خلیفہ و صحابی مانے ،اسی طرح وہ جناب سیّدنا عمر فاروق و عثمان غنی رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو بر حق خلیفہ و صحابی مانے۔ مگر وہ مو...

استفتاء میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر ضد کر رہا تھاکہ انہوں نے غلطی سے یہ کہہ دیا کہ:’’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘محاورتاً کہا۔ اور پھر استغفار کیا اور آئندہ ایسی بات نہ کرنے کا کہا۔اب اس کا ...

استفتاء "حدثنا محمد بن يحيى، حدثنا أحمد بن حنبل، حدثنا محمد بن سلمة، عن محمد بن إسحاق، عن يعقوب بن عتبة، عن الزهري، عن عبيد الله بن عبد الله، عن عائشة، قالت: رجع رسول الله صلى الله عليه وسلم من ال...

استفتاء ہمارے معاشرہ  میں موت کا موقع بہت ساری رسومات وبد عات کا مجموعہ  بن گیا ہے ۔آئے روز نئی نئی  بدعات  ورسومات سامنے آرہی ہیں ۔ برائے کرم درج ذیل  امور میں رہنمائی  فرمادیں ۔1)موت  کے موقع پر اہل میت کے لیے کھاناکو...

استفتاء سیدنا عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریمﷺ کے پاس ایک گروہ آیا ، آپﷺ نے ان میں سے نو بندوں کی بیعت لے لی اور ایک سے ہاتھ روک لیا، انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول آپ نے نو آدمیوں سے بیعت لے لی ہے او...

استفتاء 1۔کیاقرآن کو عربی زبان میں پڑھنا سیکھنا فرض ہے یا واجب اورنہ سیکھنے والے پر کیا حکم ہے؟جیسے نماز کے فرائض اورکافی سورتیں یادہیں لیکن قرآن پڑھنا نہیں سیکھا۔2۔خود سے قرآن کا اردو یا انگلش میں ترجمہ اورتفسیر پڑھ...

استفتاء حضرت علیؓ کو  ’’مولاعلی  علیہ السلام‘‘ کہہ سکتے ہیں؟ حضرت فاطمہؓ کو علیہا السلام کہہ سکتے ہیں؟ اور حضرت حسنؓ اور  حضرت حسینؓ کو  علیہ السلام کہہ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء فتح خیبر کے بعد فدک کے یہود نے مسلمانوں  کو آدھی زمین دے کر صلح کی ،وہ زمین نبی کریمﷺ کے بعد وقف  کردی گئی اور آمدنی بنو ہاشم  کے لیے مخصوص  کی گئی ۔مروان بن حکم  نے اسے ذاتی جاگیر  بنایا  عمر بن عبد العزیز  ؒ نے بن...

استفتاء میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر ضد کر رہا تھاکہ انہوں نے غلطی سے یہ کہہ دیا کہ:’’آپ اتنے ضدی ہیں کہ اللہ بھی نہیں منوا سکتا‘‘محاورتاً کہا۔ اور پھر استغفار کیا اور آئندہ ایسی ...

استفتاء لي خمسة اطفي بها حر الوباء الحاطمةالمصطفى والمرتضى وابناهما والفاطمة .امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے اس شعر کی تاثیر پر علماء اور صوفیاء کا ک...

استفتاء حضرت ہمارے علماء دیوبند کا یزید کے بارے میں کیا مؤقف ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یزید کے بارے میں علماء دیوبند کا موقف یہ ہے کہ یزید فاسق تھاالبتہ اس پر لعنت کرنےسےسکوت کیا جائے۔ ...

استفتاء 23محرم الحرام کو علاقہ غازی آباد میں شیعوں کی مجلس میں نعرہ لگایا جاتا ہے کہ  ’’یزید تیری جدّ تے لعنت بے شمار‘‘،  اس کی ویڈیو بھی ہمارے پاس موجود ہے۔ تھانے والے ایف آئی آر نہیں کر رہے، وہ کہہ رہے ہی...

استفتاء گذشتہ روز میں اور میرے بچے مری گئے ہوئے تھے۔ وہاں مال روڈ پر میرے بڑے بیٹے  نے چرچ دیکھا اور اس کے اندر جانے کے لیے وہاں کے ہی ایک کارندے سے پوچھا، اُس نے میرے بیٹے سے پوچھا کہ کیا آپ عیسائی ہیں یا مسلمان؟ میرے بیٹے...

استفتاء سیدہ زینب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا جو کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اہلیہ تھیں، سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ جب باہر کا کام ختم کرکے گھر آتے تو دروازے تک پہنچ کر کھنکارتے، ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روایات کی کتابوں میں لکھا ہے کہ حضور ﷺ کا سایہ نہیں تھا کیونکہ سایہ تو زمین پر ہوتا ہے اور یہ نبی کی شان کے خلاف ہے۔  جب دلیل مانگیں تو کہتے ہیں کہ دراصل حضور کے سرپر ہر وقت ایک بادل کا ٹکڑا ...

استفتاء ضعیف حدیث کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محدثین کے ہاں ضعیف حدیث  کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ اس سے حکم(حلال،حرام) ثابت نہیں ہوتا ،تاہم یہ فضائل کے ابواب میں قابل قبول ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved