• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء آج کل ٹی وی کے ذریعے ایسی فلمیں ( ویڈیو، مووی وغیرہ) دیکھائی جارہی ہیں جن میں مختلف انبیاء کرام علیہم السلام مثلاً (حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت سلیمان علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام وغیرہم ) کے کردار اور واق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایسے گروہ کے بارے میں جو مندرجہ ذیل عقائد رکھتے ہوں۔(ماہنامہ" الشریعہ" کے مندرجات )" اسلام جناب نبی اکرم ﷺ کے بعد کسی شخص کا یہ مقام تسلیم نہیں کرتا کہ اس کی بات حرف آخر ہے وہ خلفا...

استفتاء ****نے اپنے گھر کی چوکھٹ پر یہ عبارت لکھ کر کندہ کر دی " ہذا من فضل یا عطار" ۔ جبکہ قرآن مجید میں سورہ نمل کی آیت نمبر 40 ہے کہ " ہذا من فضل ربی )...

استفتاء 1۔ کیا یہ حدیث ہے کہ" جو شخص کبھی بیمار نہ ہوا ہو تو اللہ پاک اس سے ناراض ہوتے ہیں"۔ اور ہمیشہ کی تندرستی اللہ کی ناراضگی  کی علامت ہے؟ مفصل بتادیجئے کہ ایک تندرست ، صحت مند بندہء خدا کو ذہنی الجھن سے نکا...

استفتاء 1۔ سرکار دوعالم ﷺ اپنی وفات کے بعد قبر اطہر میں زندہ ہیں ، آپ کو برزخی زندگی حاصل ہے کیونکہ موت کے بعد آپ ﷺ بلکہ تمام انبیاء علیہم السلام دنیاوی زندگی کے مقابلے میں برزخی زندگی کروڑہا درجہ اعلیٰ اور افضل ترین ہے۔ ...

استفتاء ایک بندہ جس کی عمر تقریبا پچاس سال ہے وہ پہلے ایک ٹی وی مکینک تھا تیرہ سال پہلے اس نے پیری فقیری کا کام شروع کیا ، بقول اس کے ایک سال نبی پاک ﷺ میرے خواب میں آئے اور کہا کہ ارشد میں تم سے دین کا کام لینے والا ہوں۔ پ...

استفتاء اذان میں بنی رحمت ﷺکا نام آنے پر انگوٹھے چومنے کے متعلق، اہل بدعت کی جانب سے مشکوٰة شریف کی حدیث پیش کی جاتی ہے اس کی صحت اور سند کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء آج سے کافی سال پہلے اپنی والدہ کی طرف سے شدید ڈانٹ پر دل برداشتہ ہو کر میں  نے یہ مندرجہ ذہل جملہ خدا کی قسم اٹھا کر کہہ دیا کہ" نہ تو میں نے شادی کرنی ہے او نہ قرآن پا ک پڑھنا ہے" ( نعوذ باللہ)در اصل میری والدہ...

استفتاء چند سالوں سے نجی ٹی وی چینلز میں سے بعض اور کیبل آپریٹر حضرات عمومی طور پر انبیاء علیہم السلام کی زندگی پر بنائی گئی فلموں کی نمائش کر رہے ہیں۔ مغربی ممالک میں تو یہ سلسلہ گذشتہ کئی دہائیوں سےجاری ہے مگر ہمارے وطن ع...

استفتاء آج کل انٹرنیٹ پر مختلف طرح کے  طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ پیسہ کما سکتےہیں۔ اور گھر بیٹھے بیٹھے آپ مہینے کے سینکڑوں ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ باقی طریقے ایک  طرف فی الحال ہم Click mony " بٹن دباؤ پیر کماؤ" سکیم کے بار...

استفتاء صورتحال یہ ہے کہ حدیث مبارکہ ہے  جس کا مفہوم یہ ہے کہ " ساری امت کو معاف کیا جاسکتا ہے سوائے کھلم کھلا گناہ کرنے والے کو"۔ کھلم کھلا گناہ یہ ہیں:۱۔ مردوں کا داڑھی نہ رکھنا۔ ۲۔ مردوں کا ٹخنے ڈھانکنا۔ ۳۔ عورتوں کا شرع...

استفتاء ایک شخص تقریر وتحریر کے ذریعے کھلے عام کہتا ہے کہ حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر تنقید ہو سکتی ہے البتہ آپ ﷺ کی توہین نہیں کرنی چاہیے۔ کیونکہ تنقید اور توہین میں فرق ہوتا ہے۔ قرآن و سنت کی روشنی میں آپ سے دریاف...

استفتاء ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نےاپنے ادارہ منہاج القرآن میں کرسمس ڈے (2005ء) کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے کرسمس کا کیک کاٹا۔ پھر سامعین کو خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار فرمایا:"پوری دنیا میں جب تقسیم کی ...

استفتاء ہمارے ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جاکر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے سے تعارف ہو ان کو یاد دہانی ہوجاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلاً...

استفتاء ہمارا ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جا کر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے تعارف ہو ان کو یا د دہانی ہو جاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔ نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلا...

استفتاء 4۔ **** کا تعلق دینی گھرانے سے ہےپہلے میڈیکل سٹور چلاتا تھا۔ پھر ایک دن اس نے دعویٰ کر دیا کہ میں عامل بن گیا اور لوگوں کا علاج شروع کر دیا اور اپنےآپ کو عامل سحر و جنات کہلوانا شروع کردیا اس نے اپنے خاندان کے چند ل...

استفتاء کچھ عرصہ سے کچھ ٹی وی چینل انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام اور اسلامی تاریخ کے جلیل القدر کمانڈروں کے حالات زندگی اور کارناموں پر مشتمل فلمیں چلارہے ہیں۔ اور اسے قبل بعض عرب ممالک اور ایران سے عربی زبان میں ایسی ...

استفتاء 4۔ اللهم إنك عفو تحب العفو فاعفو عني  کیا حدیث میں صرف اتنا ہی ہے؟ ( فاعفو عنا يا غفور يا كريم ) پڑھنا خلاف سنت ہے اور اگر پڑھ لیا جائے تو کوئی  ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا، بعض لوگوں نے اس پر اس کے مرنے کے بعد الزام لگایا کہ وہ شیعہ تھا دلیل یہ دی کہ اس کی بیوی شیعہ ہے۔ جبکہ حقیقت میں وہ سنی العقیدہ مسلمان ہے اس کے ہمسائے بھی اس کے سنی ہونے کی شہادت دیتے ہیں۔ وہ سنی مس...

استفتاء 1۔ کسی آدمی کے فوت ہونے پر تیجہ، دسواں ، چالیسواں  کی رسم پر کھانابنا کر لوگوں کو دعوت دے ۔ لوگوں کو کھانا کھلانا جائز ہے یا نہیں؟2۔ اس رسم کو جائز کہنے والے کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے تیسرے دن ، دسویں دن، چالیسویں دن...

استفتاء آج مورخہ **** میں حضرت **** کی دعوت پر علماء دیوبند کا ایک نمائدہ کنونشن منعقد ہوا۔ جس میں ملک بھر سے معتمد علماء کرام نے شرکت کی، جس میں موجودہ تبلیغی جماعت کے کردار ، قواعد، اور نقصانات پر مدلل بحث میں انہوں نے اپ...

استفتاء ***درہم ( دوبئی کی کرنسی) کے بدلے دینا ( کویت کی کرنسی) ادھار لیکن اپنے مقررہ ریٹ سے تھوڑا سا زیادہ یعنی اگر اس وقت درہم 23 روپے کا ہو تو 24 کا دے ( فروخت ) دیتا ہے اور ایک روپے منافع کماتا ہے۔ جو ریٹ اس وقت مقرر ہو...

استفتاء ***جس کی صرف منگنی ہوئی ہے ابھی نکاح نہیں ہوا ، سات سال سے مفقود الخبر ہے ، تحریک طالبان سے منسلک رہاہے لیکن جس دن وہ غائب ہواہے گھر سے دکان تک جانے کے ادارے سے نکلا تھا جو تاحال  گھر واپس ن...

استفتاء 2۔ قرآن پاک کے بارے میں تو سنا ہے کہ اس کی طرف پیٹھ کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ اور نہ ہی پاؤں پھیلانا چاہیے تو کیا حدیث کی کتابیں مثلاً فضائل اعمال وغیرہ ان کا یہی حکم ہے ؟ اگر یہ کتابیں  پیٹھ کے پیچھے اونچائی  پر رکھی...

استفتاء 4 نومبر بروز جمعرات ایک بجے دو پہر میں****میں ظہر کی نماز کے لیے گیا۔ میں نے دیکھا کہ مسجد کے بڑے دروازے پر چند افراد کھڑے کچھ تکرار کررہے ہیں۔ میں مسجد کے دوسرے دروازے سے مسجد میں داخل ہوگیا۔ مجھے معلوم ہوا کہ مسجد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved