• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء اگر کسی آدمی نے قرآن کریم کے بوسیدہ اوراق دریا برد کر دیئے ہوں  دراں حالیکہ دریا کا پانی عروج پر ہو۔ آیا اس سے  قرآن کریم کی بے حرمتی لازم  آتی ہے یا نہیں؟ مدلل جواب تحریر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔واضح رہے کہ ی...

استفتاء ہم نے طے کیا تھا کہ ہمارے کاروبار سے جو نفع ہوگا اس کا تیسرا حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے" تو اب کیا یہ پیسوں کی صورت میں دینا ضروری ہے۔ اور کیا یہ واجب ہوگا اور صرف مستحق زکوٰة لوگوں کوہی دے سکتے ہیں؟ ...

استفتاء آپ کی کتاب "ڈاکٹر اسرار احمد کےافکار و نظریات" ملاحظہ ہوئی۔ الحمد للہ آپ نے بڑی کوشش فرمائی ہے، اس کتاب کے بارے میں کچھ باتیں درکار ہیں برائے مہربانی عرض کردیں۔1۔ ص نمبر 95  اور 96 پر ڈاکٹر اسرار صاحب کا نیم تقل...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے محلے میں ایک اہل حدیث خاتون ہے۔ ان کے تین چار سال سے ایک شیعہ مسلک کے آدمی جو کہ اپنے آپ کو  اثنا عشری  شیعہ کہتے ہیں ان کے  ساتھ تعلق ہے ۔ اب یہ خاتون اس آدمی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتی ہے ۔لہذا ...

استفتاء ہماری ایک چھوٹی بچی کا نام "خدیجہ " ہے ۔ سب اسے پیار سے "تیجو" کہتے ہیں۔ ایسا کہنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہہ سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالی ٰ اعلم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین بیچ اس مسئلہ کے تبلیغی جماعت جو علمائے دیوبند کی نمائندہ جماعت سمجھی جاتی ہے۔ اس جماعت میں عرصہ دراز سے کئی بے اعتدالیاں چلی آرہی ہیں جن پر  اکابر علمائے دیوبندنے جماعت ...

استفتاء پچھلے دنوں ٹی وی  کے ایک دینی چینل پر ماہ**** منایاجارہا تھا۔ چنانچہ اسی نسبت سے پورا مہینہ سکرین پر روزانہ کی تاریخ کے ساتھ ماہ ربیع الثانی کی جگہ ربیع الغوث لکھا جاتارہا۔ ٹی وی والوں کے اس عمل پر قرآن وحدیث کی روش...

استفتاء 1۔کیا ربیع الثانی کا نام بدل کر ربیع الغوث رکھنا صحیح ہے؟2۔جو تحریری فتویٰ آ پ کو ملا ہے ۔بتائیں کیا یہ فتویٰ جو دیا گیا ہے وہ قرآن و سنت کی روشنی  میں ہے؟ الجواب ربیع الثانی کا نام ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان  شرع متین تنظیم فکرولی اللہی کے بارے میں کہ یہ تنظیم****اور****  کا نام لےکر عوام کے اندر چند مخصوص عقائد ونظریات کا پرچار کررہی ہے اور اس کے سرپرست اعلیٰ**** ہیں ۔ اس تنظیم  کے سرب...

استفتاء ہمارے معاشرے میں ایک مشکل یہ ہے کہ اہل بدعت کا بہت زور ہے اورا س میں اہل بدعت کے ساتھ تعلق کی بھی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس سے بڑھ کر مزید مشکل یہ کہ ان لوگوں کے ساتھ رشتہ داری تعلق قائم کرنا پڑتاہے۔پوچھنا یہ مقصود  ...

استفتاء ہمارے علم میں ایک بات آئی ہے کہ آج کل بہت لوگ جعلی پیری مریدی کا سلسلہ شروع کیئے ہوئے ہیں جن میں ایک صاحب پیری مریدی بھی کررہے ہیں اور جمعہ کو میلاد کی محفل بھی کروارہے ہیں لیکن وہ اکثر اپنے آپ کو  نبی پاک کا بیٹا ک...

استفتاء جناب میں اور میرے گھر والے الحمد للہ سچے اور راسخ العقیدہ مسلمان ہیں۔ ثم الحمد للہ ہم اپنے تمام معاملات فقہ حنفی کے مطابق ادا کرتے ہیں۔ اور مسلمان  ہونے کی جو شرائط یا  لوازمات ہیں ان پر مکمل ایمان رکھتے ہیں مثلاً  ...

استفتاء گذارش ہے کہ بندہ نےایک کتاب میں سورہ آل عمران (رکوع 12) کی آیت"كنتم خير أمة۔۔۔۔" تک کی آیت کا ترجمہ لکھا ہواتھا اور تشریح میں تھا۔حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ...

استفتاء "تسمیة الاسماء" کے ضمن میں ایک الجھن میں ہوں۔ عام طور پر یہی پڑھا ہے کہ نبی کریم ﷺ مہمل ،مشرکانہ اور اچھے مفہوم کو شامل نہ ہونے والے نام بدل دیا کرتے تھے۔ بعض صحاب کرام رضوان اللہ ...

استفتاء حضورﷺ جب دنیا میں تشریف لائے تو آپ کی عمر مبارک کتنی تھی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھلی دنیا کے اعتبار سے کچھ نہ تھی۔ اگر حمل یا روح کے اعتبار سے پوچھتے ہیں تو سوال واضح کرکے لکھئے...

استفتاء **** نے زمین خریدتے وقت یہ منت مانی تھی کہ میں اس خریدی ہوئی جگہ پر مسجد تعمیر کروں گا۔آیا مارکیٹ کی چھت پر مسجد تعمیر کرنے سے اس کی یہ منت پوری ہوجائے گی یا نہیں؟**** کہتاہے کہ میں نے منت مانی تھی کہ پلاٹ مکمل ...

استفتاء کاروبار میں منافع  لینے کی  کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ  مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے  اور نہ ہ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بار ے میں کہ میرے والد مسمی*** (نعوذباللہ) دین اسلام کو چھوڑ کر مرزائی قادیانی مذہب اختیا رکرچکے ہیں اوراس حادثے کو تقریبا چار سال گذرچکے ہیں اور تاحال قادیانی وم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض دفعہ  دیہاتوں میں بعض لوگ گائے ، بھینس ، بکری کے بچے کے بارے میں  یہ الفاظ زبان سے کہہ دیتے ہیں کہ یہ جانور" اللہ نام کا ہے"...

استفتاء حضورﷺ نے اپنی نبوت میں کتنے لوگوں کو مسلمان کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حجة الوداع کے موقع پر تقریباًسوا لاکھ کا مجمع تھا۔ متعین عدد معلوم نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع مبین ۔۔۔درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک  محفل میں ایک صاحب  نے دوران وعظ عظمت قرآن بیان کرتے ہوئے ایک حدیث شریف جس میں ذکر ہے کہ حافظ قرآن سے  اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو میرا قر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  اس مسئلے کے بارے میں اگر  کسی آدمی نے " کلما"والی قسم کہا کہ "میں فلاں گناہ کبیرہ کو کبھی نہیں کرونگا۔ اگر کردیا تومیں ایک سال مسلسل روزے رکھوں گا اگر روزوں کو مک...

استفتاء اللہ کے  علاوہ کسی اور کی قسم کھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کی قسم کھانا جائز نہیں۔عن ابن عمر رضی الله عنه أنه سمع رجلاً يقول لاوال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور اہل علم حضرات اس شخص کے بارے میں جو کہ ایک کتاب تحریر کرتا ہے جس کا نام (پردے چاک) (جو صرف آپ بیتی ہے)  اس میں انہوں نے اپنے قتل کا ایک واقعہ تحری کیا ہےجو کے ان کے مخالفین نے بنایا تھا...

استفتاء بنی پاک ﷺ کے نوربشر ہونے کے بارے میں میں نے کچھ مختلف عقائد سنے ہیں جنکی وجہ سے میں اضطراب میں پڑگیا ہوں کہ ہمارے علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا عقیدہے؟1۔آپ ﷺ کی پیدائش نور سے ہے اور نور اللہ پاک کے خزانوں میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved