• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ارکیٹنگ کی چند صورتیں

استفتاء

ہمارا ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جا کر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے تعارف ہو ان کو یا د دہانی ہو جاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔ نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلاً قلم ، کیلنڈر وغیرہ بھی دے دیتے ہیں جو پرانے جاننے والے ہیں ان کو  یہ بھی بتاتے ہیں کہ آپ کے مستحق مریض و حسب سابق تخفیف شدہ ریٹ پر ٹیسٹ بھی کر دیں گے۔ آیا اس طرح مارکیٹنگ کرنے میں شرعاً کوئی حرج ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مارکیٹنگ کے لیے منددرجہ  بالا صورتیں اختیار کرنا جائز  ہیں جب کہ وہ ڈاکٹر جن کو تحفے دیے گئے اپنے مریض کو ٹیسٹ کے لیے آپ کے ہاں بھیجنے کے لیے کسی بھی درجہ میں پابند یا مجبور نہ ہوں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved