• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء میں" یو بی ایل امین اسلامک بینک "سے شراکت پر گاڑی خریدنا چاہتا ہوں، یعنی کچھ پیسے میں ادا کروں گا، باقی پیسے بینک میری طرف سے ادا کرے گا، پھر انہیں قسطوں میں ادا کرتا رہوں گا۔ اور کچھ رقم ایڈوانس بھی دینی ہوتی ہے۔ ن...

استفتاء ٹی –وی کا  کام یعنی اس کی تجارت کرنا شریعت کی رُو سے کیسا ہے؟وضاحت مطلوب ہے: ٹی وی سے مراد خاص ٹی وی ہے یا ایل سی ڈی(L.C.D) ہے جو بطور ٹی وی بھی استعمال ہوتی ہے۔جواب وضاحت: ٹی وی سے میری مراد وہ ٹی وی نہیں ج...

استفتاء زیدصاحب بلڈنگ مٹیریل( اینٹ ،بجری ، سیمنٹ ) وغیرہ کا کاروبار کر رہے ہیں۔ خالد اس  کاروبار میں شرکت مندرجہ ذیل طریقے سے کرنا چاہتے ہیں کہ (1)زید صاحب ،  خالد   کی رقم سے سامان تجارت خریدیں گے اور پھر فروخت کریں گے جس ...

استفتاء حضرات مفتیانِ کرام عرض ہے کہ ہمارے معاشرے میں مروجہ طریقہ ہے کہ مزدور کو لوگ پیسے دے کر خرید لیتے ہیں مثلاً دو لاکھ کی اسے ضرورت ہے وہ اسے دے دیا اب وہ ان کے ہاں ملازم بن جائے گا، ماہانہ تنخواہ الگ ملتی رہے گی یہ مز...

استفتاء ایک بندے نے اپنی ساس سے قرض لیا لیکن ادائیگی سے پہلے ساس مرگئی ۔ اس کے ایک سالے اور سالی کو قرض کا علم ہے لیکن ساس نے کہا تھا کہ مجھے ہی واپس کرنا کسی کو علم نہ ہو اب اس قرض کی ادائیگی  کا کیا طریقہ کار ہے ؟ ...

استفتاء حضرت میرےماموں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں وہ کہتے کہ ہماری کمپنی کی کوئی بھی چیز (گاڑی وغیرہ) خراب ہو جائےتو کمپنی والے پیسے فوراً نہیں دیتے، بعد میں دو ، چار ماہ بعد  دیتے ہیں اور اس طرح دس ہزار کا کام بیس ہزار میں...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ ہمارا مدرسہ ہے سال کے شروع میں ہم طلباء کو کتابیں دیتے ہیں اور ان سے پھر 500 روپے لیتے ہیں کہ اگر آپ نے سال کے آخر میں کتا بیں واپس کر دیں تو  500  روپے آپ کو واپس مل جائیں گے پھر اگر کوئی طالب...

استفتاء فریق اول کا بیان:ہم پانچ بھائی ہیں۔2006ء  کے آٹھویں ماہ ہم نےدکان خریدی، دکان میں نےیعنی   زید اور بڑے بھائی نے خریدی، پیسے ابو نے دیے تھے لیکن وہ پیسے مشترکہ تھے جو میں نے اور  بڑے بھائ...

استفتاء دوکاندار کا عطر، اسپرے، میک اَپ اور اسی نوعیت کی دیگر اشیاء گاہکوں کو آزمانے اور استعمال کرکے دیکھنے کے لیے دینا، پھر اگر وہ گاہک اسے خریدنے سے انکار کر دے تو اس میں سے کچھ مقدار استعمال ہو جانے کے باوجود اسے دوسرے ...

استفتاء ایک ادارے کے لیے ہم نے کام کیا، اس کا بِل ایک لاکھ روپے بنا، اب اس  (ملازم) کا کہنا  ہے کہ مجھے ایک لاکھ تیس ہزار کا بِل بنا کردو، کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ کیاہم ایسا کرکے دے سکتے ہیں؟ الجواب :بس...

استفتاء 1۔میں ایک کورئیر کمپنی میں کام کرتا ہوں، کسٹمر جو پارسل وغیرہ بھیجتے ہیں  ان میں  کاغذات اور دوسری استعمال کی چیزیں (کپڑے، کاسمیٹکس، جیولری، گھڑی وغیرہ) بھی ہوتی ہیں، بعض اوقات یہ پارسل (ایڈریس نامکمل ہونے کی وجہ سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چھوٹی عید کے بعد میں نے  قرآن کی کلاس کیلئے 18000 وظیفہ پر ایک قاری صاحب کو  رکھا  اور اس کے ساتھ زبانی طور پر  بات پکی کی کہ بغیر کسی بڑی مجبوری کے درمیان سال میں ...

استفتاء میں نے چار لاکھ کا ٹریکٹر  خریدا ،جس سے خریدا   اب وہ مجھے کہتا ہے کہ مجھے چار لاکھ پچاس ہزار کا  دے دو تو کیا اب واپس ساڑے چار لاکھ کا  بیچنا  سود ہوگا؟ یا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (۱) کیا آپ نے اس ٹریکٹر کی قیم...

استفتاء اگر کسی شخص نے شفتل یعنی کھڑی گھاس خریدى  ہو اور اس گھاس کو پانی دینا اور کاٹ کر کے مشتری کے سپرد کرنا بائع کے ذمے لگایا  ہو تو  کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: 1۔ گھاس خودرو ہے یا کسی نے خود اگائی ہ...

استفتاء آپ سے ایک اہم معاملے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔میں اور میرا ایک دوست اپنی اپنی فیملی کے ساتھ حج 2026 پر گئے تھے۔ ہم نے ایک پرائیویٹ حج ٹور آپریٹر کے ذریعے اپنے حج کے انتظامات مکمل کیے تھے، تاہم مکہ مکرمہ میں فیملی ر...

استفتاء درختوں کی اس وقت بیع کرنا جب پھل ظاہر نہ ہو یعنی  گل(پھول) کے اندر ہو کیسا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:" درختوں کی بیع کرنا پھل ظاہر نہ ہونے کی صورت میں" سے مراد خاص درخت کو بیچنا ہے  یا پھل کو بیچنا م...

استفتاء 1۔میں کسی کے ساتھ کاروبار میں شراکت کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اسلام میں شراکت کا کوئی ذکر ہے کہ شراکت میں برکت ہے یا وہ بات کہ کوئی دو بندے کاروبار میں شریک ہوں اور وہ ایک دوسرے کے لیے دل سے سچے ہوں۔ تو اس کاروبار میں الل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  بندہ ایک مدرسہ عربیہ میں مدرس ہونےکے ساتھ دارالافتاء میں بھی خدمات سر انجام دیتا ہے، مشاہرہ کے سلسلہ میں حضرت مدیر صاحب کے سامنے دو صورت پیش کیں: ”اگر بہتر سمجھیں ...

استفتاء میں    ایک قاری ہوں اور آنلائن کام کرتا ہوں جس کی تفصیل یہ ہے کہ میں  آنلائن سٹوڈنٹ تلاش کرتا ہوں اور جب سٹوڈنٹ مل جاتا ہے تو اس سے مکمل  معاملہ  وظیفہ وغیرہ بھی خود طے کرتا ہوں   اور پھر اس کو پڑھانے کے لیے آن ل...

استفتاء ایک شخص نے سیمنٹ کی ایک بوری دکان سے نقد خریدی اور ثمن ادا کردیا۔پھر دکاندار سےکہا کہ میں پندرہ بیس منٹ بعد آپ سے سیمنٹ کی بوری لے جاؤں گا فی الحال یہیں رہے تو کیا یہ شرعاً درست ہے؟یہ مبیع میں ادھار کہلائے  گا یا نہ...

استفتاء ایک مدرس تدریسی فرائض انجام دے رہا تھا ،جمعرات  والے دن دوپہر کو چھٹی لیکر گھر جاتا پھر جمعہ پڑھانے کے لیے آجاتا جمعہ پڑھانے کے بعد پھر گھر چلا جاتا  اور ہفتہ کو  صبح مدرسے میں پہنچ جاتا  پھر سوموار والے دن عصر کے و...

استفتاء میں OGDCL   میں کام کرتا ہوں۔ OGDCL ایک نیم  سرکاری ادارہ ہے جوکہ اپنے سارے اخراجات خود اٹھاتا ہے اور گورنمنٹ  کو ٹیکس ادا کرتا ہے۔ اپنے ملازمین کی تمام تنخواہیں خود ادا کرتا ہے۔  OGDCL اپنے ملازمین کو مختلف نوعیت ک...

استفتاء ایک شخص اپنا گھر بیچتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ  وہ گھر(مبیع) پر قبضہ چار یا پانچ ماہ بعد دے گا اور گھر کی رقم (ثمن) پہلے ہی وصول کرلیتا ہے اور اس پر مشتری بھی راضی ہو تو:1۔کیا یہ عقد درست ہے؟2۔اگر یہ عقد درست ن...

استفتاء کیا ذبح کرنے سے پہلے جانور کی کھال بیچنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناجائز ہے۔ہندیہ (3/129) میں ہے:‌ولو ‌باع ‌الجلد والكرش قبل الذبح لا يج...

استفتاء حضرت مفتی صاحب! ہمارا ایک وراثت اور جائیداد سے متعلق پیچیدہ مسئلہ ہے۔ براہِ کرم درج ذیل مکمل صورتِ حال کی روشنی میں فقہ حنفی کے مطابق شرعی حکم بیان فرما دیں۔ہم آٹھ بہن بھائی ہیں۔ ہمارے والد اور والدہ نے مل کر ایک مک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved