• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ڈبوں کے انعامی سکیم

استفتاء

آجکل مختلف کمپنیاں اپنی آئیٹم کے ڈبوں کے اندر کوئی نمبر چھپا دیتی ہیں ۔اور اس میں سے اکثر میں انعام نکلتا ہے ۔تو اس انعام کو لینا کیسا ہے؟

الجواب

اس انعام کو لینا درست نہیں اس لئے کہ یہ جوئے کی ظاہری صورت ہے فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved