• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کھانے پینے کی اشیاء

استفتاء کیا نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے پانی کھڑے ہو کر پیا ہے؟ میں نے سنا تھا ایک روایت کے مطابق پانی کھڑے ہو کر پیا ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول کھڑے ہ...

استفتاء کسی نے کہا  ہے کہ چاول حضور ﷺ کے  زمانے میں نہیں تھے اور حضور ﷺ سے چاول کھانا ثابت بھی نہیں ہے اس حال میں بھی بعض لوگ ہاتھ سے کھانے کو بہتر سمجھتے ہیں  اور بعض  دیکھنے والوں کو اس سے کراہت ہوتی ہے ان کا  کہنا  یہ ہے...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ:"جس گھر میں سرکہ اور کھجور موجود ہو وہ کبھی بھوکے اور غریب نہیں ہوتے"1۔ کیا یہ مستند حدیث ہے؟2۔ کیا سرکہ سے بازار والا سرکہ مراد ہے؟3۔ اور شہد کے بارے میں کوئی حدیث تو نہیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ،اگر دودھ کے اندر زندہ  چڑیا گر کر مرجائے ،اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال  لی جائے  تو:1۔ دودھ ناپاک ہوگا یا نہیں؟2۔ اگر ناپاک ہوگا تو کوئی ای...

© Copyright 2024, All Rights Reserved