• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بینکاری

استفتاء ٹیلی نار ایزی پیسہ اکاؤنٹ و دیگر موبی کیش اکاؤنٹ، یو پیسہ وغیرہ کے نام سے اکاؤنٹ کھولاجاتا ہے ۔ اس اکاؤنٹ ہولڈر کے اکاؤنٹ میں کچھ مخصوص رقم جو کہ کمپنی کی طرف سے متعین کردہ ہوتی ہے۔ اگر وہ رقم مثلاً 2000 روپے اکاؤنٹ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کارخانہ سے جوتے خریدتا ہوں اور وہ جوتے مارکیٹ میں دکانوں پر سپلائی کرتا ہوں، دکاندار حضرات مجھ سے جوتے خرید لیتے ہیں اور جوتوں کی رقم ہر مرتبہ ادا نہیں کرتے بلک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ ہے۔ بینک والوں نے ایک بٹوا بطور ہدیہ کے مجھے دیا ہے۔ کیا میرے لیے اس کا استعمال کرنا ٹھیک ہے؟ یہ بینک عام ہے اسلامی نہیں ہے۔ اگر جائز نہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہم تجارتی کام کرتے ہیں۔ جس کی صورت حال یہ ہے کہ باہر دوسرےملکوں سے پشاور میں مال آتا ہے، اس میں صابن، سگریٹ، چاکلیٹ، نسوار ہوتے ہیں۔باہر سے آنے والے مال کو ہم ل...

استفتاء مختلف موبائل نیٹ ورک ایڈوانس بیلنس کے نام سے یا قرض (Loan) کے نام سے 10 یا 15 روپے بیلنس کی شکل میں دیتے ہیں اور جب بندہ 100 روپے کا ایزی لوڈ کرواتا ہے تو سب سے پہلے یہ ایڈوانس لیا ہوا قرض کٹتا ہے جو کہ لیے گئے قرض ...

استفتاء کسی بھی بینک میں رقم فکس کروانا کچھ سالوں کے لیے اور اس پر نفع حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام بینکوں میں رقم رکھوا کر جو نفع لیا جاتا ہے وہ بلا شبہ سود ہے ...

استفتاء بینکنگ سے مطلوبہ profit شرح ریٹ سے پیسے جمع کروانا۔ کیا درست ہے؟ جبکہ اسی بینک نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسے درست قرار دیا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس قسم کی سرمایہ کاری آپ کے...

استفتاء ہمارا بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ ہے، کچھ بینکوں نے ایک فکس بیلنس رکھنے پر بینک کی سہولیات جیسے چیک، آن لائن پے آرڈر وغیرہ مفت کر دی ہے، کہ کم از کم 25 یا 50 ہزار روپے ہر وقت موجود ہو تو تمام سہولتیں مفت ہیں، اور اگر بیل...

استفتاء میں ایک دکان پر کام کرتا ہوں جو نوٹ گننے والی، نوٹ بائنڈنگ، چیک کرنے والی مشینیں فروخت کرتی ہے، 95 فیصد مشینیں بینک کو دی جاتی ہیں اور ان کی ریپیرنگ بھی کی جاتی ہے۔ آیا مشینوں کو بینک میں سیل کرنا اور اس دکان پر مل...

استفتاء میزان بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میزان بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔ اگر آمدن کا کوئی ذریعہ موجود ہے یا خود محنت کر کے کما سکتے ہیں تو مضاربہ ...

بندہ اقرا روضتہ الاطفال ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلے والے اقرا حفاظ سیکنڈری سکول راج گڑھ لاہور میں کچھ عرصہ سے تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ ادارہ میں کچھ عرصہ سے بنک اکاؤنٹ کھلوانے کی بات چلنے پر  بالآخر پچھلے ماہ ( اکتوبر ) میں تمام اسات...

استفتاء بنک میں ملازمت کرنے والے رشتہ داروں کے ہاں جائیں تو ان کے سودی مال سے خریدا ہوا کھانا کیسے کھائیں؟ کیسے بچیں؟ کیا کریں قطع رحمی بھی تو حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سودی کمائی ...

استفتاء میرا نام ڈاکٹر***ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اور میرے دوست چین میں ایک ریسٹورنٹ کھولنا چاہتے ہیں۔ چونکہ چین ایک غیر اسلامی ملک  ہے جہاں پر کھانے پینے کے ہوٹلوں میں شراب کا بکناعام ہے اور چین کے لوگ شراب کے بغیر کھانا...

استفتاء ایک مدرسہ میں استادوں نے موبائل فون پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اور وہ پابندی اتنی سخت ہے کہ اگر کسی طالب علم سے ملا تو اسے واپس نہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ سال مکمل ہوجائے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ موبائل سال کےآخر تک خ...

استفتاء ***نے سعودی عرب سے ہنڈی کے کام کرنے والے کو ایک لاکھ روپیہ دیا ہے کہ پاکستان میں لاہور میں میرے گھروالوں کو یہ پیسے دے دو۔ ہنڈی والا ایک لاکھ سے تین سو روپے کاٹ کے بقیہ رقم ***کے گھر والوں کو دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا ...

استفتاء میں نے 1976ء میں سٹیٹ بینک میں ملازمت اختیار کی۔ میری ملازمت کیش ڈیپارٹمنٹ میں نوٹ ایگزامیز (Examiner ) کی حیثیت سے تھی، ہم نوٹ گنتے تھے۔ نوٹ چیک کرتے تھے۔ مگر کبھی کبھی انعامی نانڈ بھی گننا پڑتے تھے۔ سال میں دو چار...

استفتاء میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی ہوں۔ میری اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ میری ملکیت میں سترہ  تولے سونا ہے۔ مجھے مسئلہ یہ معلوم  کرنا ہے کہ میں اپنے زیور کی زکوٰة ادا کرنے کے لیے کیا یہ طریقہ اپنا سکتی ہوں کہ کچھ رق...

استفتاء ہمارے ایک عزیز الائیڈ بینک میں ملازمت کرتے تھے اور گارڈ ( چوکیدار ) تھے۔ اس ملازمت کے دوران انہوں نے  بینک سے قرض لیا اپنا مکان تعمیر کرنے کے لیے  اور مکان انہی پیسوں سے تعمیر کیا۔ اور وہ قرض ان کی تنخواہ سے کٹتا رہ...

استفتاء ایک آدمی سروس  سے ریٹائر ڈ ہوا ہے  وہ گریجواٹی کی رقم کسی بینک میں جمع کروائے   جسے اسے  منافع ملتا رہے ۔ لاہور میں   ایسا کوئی بینک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا شخص ا...

استفتاء عرض خدمت ہے کہ میں حال ہی میں PTCL  کی ملازمت سے ریٹائر ہواہوں۔میزان بینک نے مختلف ڈپازٹ پراڈکٹس جاری کی ہیں ۔اور یہ فتویٰ جاری کیاہے  کہ یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے۔اور سود سے پاک ہے۔آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ ...

استفتاء 1979ء سے1999ء تک میں لیبیا میں کام کرتارہاہوں اور مالک کی کرم نوازی رہی ہے اور میرا تعلق ایک سفید پوش اورعزت دار خاندان سے ہے۔ میری بیوی اکثر بیماررہی تھی معدے کا السر اورزنانہ بیماریاں تھی ۔پھر1992ء میں پہلا زنانہ ...

استفتاء 1۔ میں دکان میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہماری کونٹر سیل کے علاوہ ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کا کام ہے یعنی کہ ہم ایجنسی ہولڈر ہیں۔ کمپنیوں کو پیسے بھیجنے ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے بینک میں R.T.C لینے کے لیے جانا پڑتا ہے۔ اس R.T.C...

استفتاء 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پر کار نکلوانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز نہیں۔3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پ...

استفتاء پچھلے دنوں آپ سے اسلامی بینک المیزان میں سرمایہ کاری کے متعلق پوچھا تھا تو آپ نے وہاں سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی۔ لیکن اسی اثنا میں میں نے دارالافتاء جامعہ دار العلوم کو خط لکھا تھا تاکہ دونوں طرف سےجواب مل جائے ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved