• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مساجد

استفتاء ایک مسئْلہ پوچھنا درپیش ہے کہ Lilly انسولین بنانے کی معروف بین الاقوامی کمپنی ہے۔کمپنی نے حال ہی میں Humalog  کے نام  سے  Insulin analogues لانچ کیئے ہیں۔Lilly کمپنی ڈاکٹرزکوٹرین کر کے ان سے  gatherings میں  pre...

استفتاء مسجد کی ضرورت سے زائد چیزیں جو کہ استعمال کے قابل ہوں وہ کسی دوسری مسجد میں استعمال کے لیے دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ اور کیا ان زائد اشیاء کو بیچنا اور پیسوں کو اسی مسجد میں صرف کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟جبکہ بعض لوگوں...

استفتاء مسجد میں کولر چلانے سے جو شور مچتا ہے وہ اس شور میں شمار ہوگا جس کا مساجد میں ہونا شریعت نے ناپسند فرمایا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں ۔...

استفتاء جو چیز مسجد کے باہر کہیں گم ہو جائے،نماز کے بعد مسجد میں آکر نمازیوں کے سامنے یا مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اس کا اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں آئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء جامعہ"طہ"کے ساتھ "صلی اللہ علیہ وسلم"اور مدرسہ سیدنا علی کے ساتھ"رضی اللہ عنہ"لکھنا چاہیے  یانہیں؟اسی طرح اگر مسجد کا نام آپﷺکے نام پر رکھا گیا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنا کیسا ہے ؟ اور احادیث بھی بھیج  دیں لوگوں کو ثبوت دینے کے لئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو شخص واقعی ضرورت مند ہو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال یہ ہے کہ مسجد میں اعتکاف کی نیت کرکے دنیاوی باتیں کر سکتے ہیں  ؟ قرآن وحدیث سے اصلاح فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں  اسی غرض سے...

استفتاء ایک آدمی بیت اللہ یعنی حرم میں کام کرتا ہے اور وہ نسوار کا عادی ہے کیا وہاں پر نسوار رکھ سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نسوار میں چونکہ کچھ نہ کچھ بدبو ہوتی ہے لہذا مسجد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسجد سے متصل مسجد کا وقف مکان ہے جس میں امام مسجد رہائش پذیر ہیں، اس مکان کے تمام تر اخراجات مسجد کے اموال سے ہی پورے کیے جاتے ہیں۔دریافت کرنا ہے کہ اوقات نماز میں جب مسجد کے ل...

استفتاء مفتی صاحب کیا مسجد کے چندے کو مدرسہ کے استاد کو بطور تنخواہ دیا جاسکتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے(۱)کیا مسجد مدرسے کا نظام الگ الگ ہے یا مسجد مدرسہ ایک دوسرے کے تابع ہیں؟ (۲)مسجدکے چندہ سے مدرسہ کے استاد کو تنخواہ دینے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :آج کل مساجد میں کرسیوں پر بیٹھنے کا عام رعاج ہوتا جا رہا ہے۔ بعض لوگ اس میں بہت کھلا نظریہ رکھتے ہیں عذر ہو نہ ہو معمولی عذر ہو (بیان، درس وغیرہ سننے کے لیے )کرسی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گاوں میں تقریبا 50سال پرانی مسجد ہے جو کہ گاوں والوں نے مشورہ کرکے اس کی جگہ تبدیل کردی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ جگہ کم تھی ،اس لیے گاوں کی مشاورت سے جگہ تبدیل کردی ہے اور مسجد کا ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک عزیز کے گھر گیا۔ان کی مسجد بھی ہے۔تو انہوں نے اپنے گھر کی چھت پر گرم پانی والا گیزر لگایا ہوا ہے۔اور اس کے پائپ گھر کی دیواروں سے سوراخ کر کے مسجد تک پہنچایا گیا ہے۔اور گھر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !عرض ہے کہ میں ایک مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں اور مسجد کی انتظامیہ میرے والد صاحب اور دادا جی ہیں اور مسجد کے بالکل متصل میرے والد صاحب کی رہائش ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد جو کہ ویران ہوچکی ہے اور اس کے متبادل دوسری جگہ مسجد بن چکی ہے۔ویران مسجد کے ساتھ ایک راستہ ہے جو کہ گزرنے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  مسجد کے امام ، مؤذن یا خادمین میں سے کوئی شدید بیمار ہو جائے اور ان کی مالی حالت کمزور ہو تو مسجد کی انتظامیہ ،امام ، مؤذن یا خا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلم بالخصوص نصاریٰ (عیسائی) سے فقہی مسجد میں کام کروانا یا کام دینا مثلا مسجد کے صحن میں دیواروں پر ٹائلز لگوا نا اور پھر قر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے  بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک پرانا قبرستان ہے اور محلے کے چند لوگ قبر کے  اوپر لینٹر ڈال کر مسجد بنانا چاہتے ہیں جبکہ یہ جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے جہاں لینٹر کے ...

استفتاء مسجد کی سہولیات مثلاًپانی،بجلی،سیڑھی وغیرہ اپنی ذاتی ضروریات مثلاً تعمیر مکان وغیرہ کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں جبکہ پڑوس میں دوسری آبادی بھی ہے جس سے ضروریات پوری ہو سکتی ہیں مسجد چونکہ علاقے کا مرکز ہوتا ہے اس ل...

استفتاء ہمارے محلے میں ایک پرانا قبرستان ہے اور محلے کے چند لوگ قبر کے اوپر لینٹر ڈال کر مسجد بنانا چاہتے ہیں جبکہ یہ جگہ قبرستان کے لئے وقف ہے جہاں لینٹر کے پلر آرہے ہیں وہ قبروں کے اندر آ رہے ہیں اور انہوں نے چار پانچ قبر...

استفتاء گزارش ہے کہ انجینئرنگ یونیور سٹی لاہور میں ایک اقامتی ادارہ ہے جس میں طلبہ کی رہائش کیلئے رہائش گاہیں (ہاسٹل)بنے ہوئے ہیں ان میں قیام کیلئے یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کچھ قوانین و ضوابط بنائے ہیں جن کی پابندی کااقرارو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.امام مسجد کی رہائش گاہ کی مرمت اور بنیادی تزئین و آرائش کے لیے( مثلا رنگ کے لیےکلی(سفیدی) وغیرہ) مسجد کے پیسوں سے انتظامیہ لگا سکتی ہے یا نہیں؟2.اور مسجد کی انتظامیہ امام مسج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں:بندہ ایک مسجدمیں عرصہ27سال سےامامت کی خدمت سرانجام دے رہاہےبندہ کی تنخواہ 8ہزار ہے اس کےعلاوہ کوئی فیملی رہائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت نے منت مانی کہ اگر میری پوتی صحت یاب ہوگئی تو میں مسجد کو ہزار روپیہ دوں گی کیا یہ منت درست ہے؟یعنی مسجد کو منت لگ جاتی ہے؟وضاحت مطلوب:مسجد میں پیسے دینے سے مراد پیسے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسجد ہےڈھائی مرلہ کی، اس سے متصل ایک مکان فروخت ہوا توایک شخص نےمکان خرید کرمسجد انتظامیہ کے حوالےکردیا۔اب مسجد انتظامیہ نےفیصلہ کیاکہ تیسری منزل پرامام صاحب کیلئےرہائش بنوائیں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved