• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقوق معاشرت

استفتاء کیا خواتین درزی سے کپڑے سلائی کرواسکتی ہیں؟اگر عورت خود درزی کے سامنے نہ جائے اس کا خاوند سائز دے کر سلوائے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کیلئے بہتر یہی ہے کہ اپ...

استفتاء اگر کوئی بہن یا بیٹی نیک نیتی اورنیک مقصد کےلیے فیس بک یا واٹس ایپ استعمال کرے تو شریعت کےلحاظ سے  جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:نیک نیتی سےفیس بک یا واٹس ایپ استعمال کرنے سےکیامراد ہے؟جواب وضاحت :علم دین حاصل کرنے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک مدرسہ کے استاد صاحب ہر سال کے آخر میں کلاس میں کہتے ہیں کہ آئندہ سال نہیں آؤں گا ۔تقریبا تین سال سے یہ چلتا آرہا ہے لیکن عید کے بعد آجاتے  ہیں،اب ۲۰۲۲...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصورت مسئلہ یہ ہے کہ چار بھائی ہیں،ان میں سے تین بھائی بزنس کررہے ہیں اور چھوٹا بھائی دینی مدرسے میں پڑھتا پڑھا تا ہے اور تجارتی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتا، یہ بات قابل ذکر ہےکہ تین...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ13۔ ناصر کے دو بھائیوں، بہن اور ماموں نے ناصر سے قرض لیا تھا جو اس حساب سے ہے:بھائی زاہد نے چھ لاکھ لیے تھے، جس میں سے دو لاکھ انہوں نے میرے ابو کو دکان کی ایک قسط کے طور پر ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شوہر نے بی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک نابالغ بچہ جس کی عمر ایک سال ہے، اس کے پاس دس ہزار کی رقم ہے جو اس کی پیدائش پر تحفتاً دی گئی ہے، اس ڈر سے کے اس کی رقم خرچ نہ ہوجاوے اس رقم سے ریال یا دوسری غیر ملکی کرنسی خری...

استفتاءدو بیٹے ہیں اور ایک بیٹی۔ بیٹوں کو الگ کمرے میں سلا دیتے ہیں، بیٹی کے لیے کیا حکم ہے؟ بھائیوں کے ساتھ بھی مناسب نہیں اور اکیلے بھی نہیں، اس لیے اگروالدہ اپنے ساتھ سلاتی ہیں تو ساتھ بچی کے والد ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوتیلی ماں کے پردے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوتیلی ماں سے پردہ ضروری نہیں، البتہ فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر پردہ ضروری ہوگا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب زید  سات مہینے کے لئے بیرون ملک تبلیغ میں جارہا ہے  لیکن زید کے  جانے  سے ان کے گھر والوں کے واجب نفقہ پر اثر پڑتا ہے تو زید کو ایک مفتی صاحب نے کہا کہ آپ کا اس طرح اہل و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بہنوئی خالواورپھوپھا سے پردہ ہوتا ہے؟اورگھر والے کہتے ہیں کہ ان سے پردہ مت کرو کیونکہ جب تک بہن ،پھوپھو اورخالہ ان کے نکاح میں ہیں وہ حلال ہیں یعنی ان سے پردہ نہیں ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیرے بچے بہت نافرمان ہیں ان کا گھر میں دل ہی نہیں لگتا سمجھا سمجھا کر اور دعائیں کر کرکے تھک گئی ہوں شوہر سارا قصور میرا نکالت...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بیان کی گئی صورت میں آپ کی بیوی کے لیے اکیلے سفر کرنا جائز نہیں۔2۔ مجبوری سے بھی اگر اکیلے سفر کرنا پڑ جائے تو یہ سفر بھی گناہ کا موجب ہو گا یا نہیں؟ تو اس میں مجبوری کی نوعیت کو دیکھا...

  استفتاء *** نے دو شادیاں کی ہیں، *** کی ایک بیوی اور  اس کے بچوں کے ساتھ خود تو *** میں رہائش پذیر ہے، جبکہ دوسری بیوی اور اس کے بچوں کو *** میں آباد کیا ہوا ہے۔ *** خود *** اور *** دونوں جگہ نماز کا اتمام کرتا ہے، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری 22 دن کی تشکیل ایک پہاڑی علاقے میں ہوئی ہے وہاں کی آبادی کی صورت حال اس طرح ہے کہ پہاڑ میں دو چار گھر ایک جگہ ہیں پھر کوئی پچاس گز اور کوئی  دو سو گز کے فاصلے...

استفتاء زید اسلام آباد کا رہنے والا ہے اور دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لاہور کے ایک مدرسے میں داخل ہے۔ مدرسہ میں رہائش کی صورت یہ ہے کہ ایک بڑا کمرہ ہے جس میں تقریباً 15 طلباء رہائش پذیر ہیں، اس کمرے میں ہمارا بستر، کپڑے او...

استفتاء گزارش یہ ہے کہ میرے تین بچے ہیں اور جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتا ہوں،میرے والدین انتہائی مذہبی ہیں اور نماز پنجگانہ باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں ،میری بیوی گھر کے تمام کام کرتی ہے ،میری بیوی کے ساتھ میرے والدین کارویہ نوک...

استفتاء بیوی کی کمائی اور جائیداد پر شوہر کا کیا حق ہے؟بیوی اگر کماتی ہے تو بیوی کی ضروریات پوری کرنا اس کی اپنی ذمہ داری ہے یا شوہر کی؟شرعی حکم کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ سوال واضح کریں کہ بیوی کی کمائی کی صورت کیا ہے؟ ک...

استفتاء اگر فلیکس یا پوسٹر کھمبے سے یا جہاں بھی لگائے  ہیں وہاں سے گرجائیں  تو کیا عام لوگوں کو اس کا استعمال جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر فلیکس یا پوسٹر کھمبے وغیرہ سے گر جائیں ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعیسائی دوست ہے جو میرے ساتھ ہی میجرہے، ہم شروع سے اکٹھے ہیں ،کھانا پینا ،اٹھنا بیٹھنا سب اکٹھاہے ۔میں کس حد تک اس کے ساتھ مراسم رکھ سکتا ہوں ؟کن کن باتوں کی احتیاط یا خیال رکھنا چا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ میں  کتے کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں کہ اس کوگھر میں نہ رکھنے کی وجہ اور ممانعت کیوں ہیں ؟تفصیل سے واضح فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ایک بیٹی ہے دوسال کی جس کا نام ارفع ہے اور مجھ سے بڑے بھائی کی کوئی اولاد نہیں ہے بڑا بھائی سعودی عرب میں ہوتا ہے وہ میری بی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاہل علم ودانش سے ایک سوال:کیا اسلام میں پردہ یا نقاب نہ کرنے والی خواتین کے بارے میں کوئی دنیاوی سزاتجویزکی گئی ہے ؟اگر کی گئی ہے تو اس کامطلب ہے یہ ذاتی نہیں معاشرتی مسئلہ ہے اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہساس اپنے داماد سے کس طرح پیش آئے ملنے کے اعتبار سے؟ مثلا کس طرح پیار دے اور داماد کو اپنے ساس، سسر کو کس نام سے پکارنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر اگر اپنی بیوی کو اسکی سگی بہنوں سے تعلق ختم کرنے کا کہے اور بیوی اس کا حکم مانتے ہوئے تعلق ختم کردے تو کیا عورت کو قطع تعلقی کا گناہ ہوگا؟ اور اگر بیوی شوہر کی یہ بات( کہ وہ ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved