• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقوق معاشرت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکوئی عالم دین کسی گاؤں میں  مدرسہ کا اہتمام سنبھال رہا ہے اور ساتھ قرآن پاک پڑھا رہا ہے اور اسی گاؤں میں اور بھی پانچ، چھ عالم دین موجود ہیں کچھ تو خدمت کے لیے تیار ہی نہیں اور کچھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگھر کے حالات تین سال سے ٹھیک نہیں ہیں ،جس کی وجہ سے کافی قرضہ ہوگیا ہے۔ شہر میں ایک دو کام شروع کیے جس میں کافی محنت ہے ۔جب آپ بیرون ملک رہتے ہو تو سب کچھ اکیلے مرد نے دیکھنا ہوتا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!میرا نام عمران ہے، عمر 48 سال اور یورپ میں رہائش پذیر ہوں۔ 2011ء میں بدھ مت مذہب سے تعلق رکھنے والی عورت سے میری شادی ہوئی۔ شادی سے قبل میں نے اسے مسلمان کیا او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا تعلق ایک متوسط کاروباری گھرانے سے ہے اور گھروں میں عام طور سے ڈرائیور کی ضرورت ہوتی ہے اور ڈرائیور تقریبا بیس ہزار روپے ماہانہ پڑتا ہے جو کہ مشکل ہوتا ہے ۔ہمارے خاندان میں مس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورتوں کا درزی (مرد)سے کپڑے سلوانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لئے بہتر یہی ہے کہ کسی عورت سے اپنے کپڑے سلوائیں ،تاہم بام...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائےدین اس مسئلے کے بارے میں میری چھوٹی ہمشیرہ کی شادی 2013میں میری خالہ کے بیٹے سے ہوئی اور 30 دسمبر 2018 کو اچانک  ہاٹ اٹیک کی وجہ سے ان کے شوہر انتقال کر گئے۔اور میری ہمشیرہ اس حادثے کے بعد اپنی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں شادی شدہ ہوں میری بیوی مجھے سے 10سال بڑی ہے مجھے وہ اچھی نہیں لگتی ۔میں اس کی ضرورت (خرچہ دیتا ہوں لیکن جنسی خواہش)پوری نہیں کرسکتا ۔اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مہتمم، ناظم،مدرس یا ان کی اولاد کا طلباء میں سے کسی  طالب علم کو اپنی ذاتی معاملات و اختلافات پر ،یا سبق ،سبقی، منزل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو مسلمان ٹریفک حادثے میں فوت ہو جائے ۔کیا اسے بھی شہید کا درجہ ملتا ہے؟ اور ہم اسے شہید کہہ سکتے ہیں ؟کیا ایسے آدمی کو بغیر غسل کفن دیئے انہیں کپڑوں میں نماز جنازہ پڑھ کر دفنا دیں...

استفتاء کیا مخلوط تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟لڑکوں اور لڑکیوں  کے لیے کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام مردوں اور عورتوں کے اختلاط سے حددرجہ بچنے کی تاکید کرتا ہے اس لیے مخلوط تعلیمی...

استفتاء میں حضرت  شیخ الحدیث  مولانا محمد زکریا رحمۃ اللہ کے سلسلے میں بیعت  ہوں باپردہ ہوں اور یومیہ معمولات کی پابند ہوں۔ میری ایک ماہ پہلے شادی ہوئی ہے۔ میری شادی کی شرط دین تھی۔ لڑکے والوں نے اپنا دیوبندی ہونا بتایا۔ لی...

استفتاء ہماری شادی 1994ء کو ہوئی تھی، اُس وقت ہم اپنے آبائی مکان میں رہ رہے تھے۔ 2018ء کو وہ مکان بیچ دیا گیا، اس کا حصہ 10لاکھ روپے ہمارے حصے میں آیا، نیز میری بیوی کو اپنے والد صاحب کی وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ جس میں ہ...

استفتاء کیا ہندو کےساتھ ایک برتن میں کھانا پیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلاوجہ غیر مسلموں کےساتھ اختلاط سے بچنا چاہیے تاہم اگر ضرورت ہوتو کھاسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء کسی غیر مسلم سے اس کے کسی فرد کے مرنے پر تعزیت کر سکتے ہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو کیسے کریں؟ رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم سے تعزیت کر سکتے ہیں،البتہ تعزیت میں الفا...

استفتاء کیا حمل کی حالت میں  جماع کرنا جائز ہے ؟اگر نہیں تو اس کی وجہ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حمل میں  بیوی سے ہمبستری کرنا جائز ہے، البتہ اگر ڈاکٹر  کسی عذر کی بنا پر احتیاط کا مش...

استفتاء عورت کے تین بچے ہیں، تیسری اولاد کی عمر تقریبا چودہ سال ہے ،اس  اولاد  کی پیدائش  کے بعد سے میاں بیوی کے درمیان  محبت یا جسمانی تعلق نہیں رہا،بیوی  نے کئی مرتبہ شوہر سے ازدواجی حق حاصل کرنے کی خواہش اور کوشش کی لیکن...

استفتاء مجھے اس بات پر فتوی چاہیئے  کہ اگر کسی کی بیوی بلا وجہ  اس  سے صحبت نہ کرے تو اس کیلئے دین میں کیا حکم ہے ؟اور شوہر  کی بات نہ  ماننے پر بیوی کیلئے کیا وعید ہے؟وضاحت مطلوب:(1)اس بات پر فتوی کیوں چاہیئے؟        (...

استفتاء 1) کیا غیر مسلم کے لئے صحت کی دعا کی جا سکتی ہے؟2) موجودہ صورتحال میں اگر کوئی یوں کہے کہ اللہ تعالی پوری دنیا کے لوگوں کو اس وبا سے نجات عطاء فرمائے تو آیا یہ کہنا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟ ...

استفتاء (۱) کیا فوت ہوگئے رشتہ دار اپنے زندہ رشتہ داروں کے عمل کو جانتے ہیں ؟  (۲) بعض روایات میں آتا ہے کہ والدین وغیرہ پر ان کے مرنے کے بعد اپنی اولاد کے اعمال جمعہ کے دن پیش ہوتے ہیں اور وہ نیک اعمال دیکھ کر خوش ہوتے ہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :(1)گاؤں میں فوتگی کے موقع پر دور دراز کےعلاقوں سے جنازے میں شرکت کے لیے آئے ہوئے لوگوں کے لیے محلے والوں کی طرف سے کھانا پکانا اور کھلانا جائز ہے یا نہیں؟ کیون...

استفتاء اگر کوئی شخص دورانِ گفتگو یہ بات کرے کہ اولاد ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے انسان غلط بات کو غلط سمجھتے ہوئے بھی قبول کرلیتا ہے اور پھر اس پر بطور دلیل یہ کہے کہ قرآن پاک میں بھی ہے کہ تمہارا مال اور اولاد تمہارے لیے فت...

استفتاء کسی نے نذر مانی کہ "اگر میرا بیٹا یا بھتیجا پیدا ہواتو اپنے خاندان کے سارے لوگوں  کو فلاں مزار پر  لےجاکر حلوہ کھلاؤں گا" اب نذر تو پوری ہوگئی ہے اور یہ بھی پتہ ہے کہ سب خاندان والوں کو حلوہ کھلانا پڑے گا لیکن پوچھن...

استفتاء اگر ایک بندہ ایک دکاندار سے ناراض ہوجائےاور یہ قسم کھائے کہ میں اس دکاندار سے سودا نہیں لوں گااور فون بھی نہیں کروں گاایک دن بعد وہ دکاندار خود واٹس  ایپ پر میسج کرےاور یہ اس کو واٹس ایپ پر ٹیکسٹ میسج کے ذریعے جواب ...

استفتاء ایک آدمی گائے کا بچہ(مادہ)  لیکر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے یہاں تک کہ وہ بچہ جننے کے قابل ہوجائے جب وہ بچہ جن لے تو بچہ دیکھ بھال کرنے والے کا ہوگا اور گائے اصل مالک کی ہوگی تو کیا یہ صورت از روئ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کچھ پروڈکٹ ہوتے ہیں جیسا کہ" گھرانہ گھی"ہے جس کے نیچے " احمد آئل اینڈ گھی کمپنی"لکھا ہوتا ہے، گھی استعمال کرنے بعد لوگ اس پروڈکٹ کے شاپر کو کوڑے میں پھینک دیتے ہیں ،جواز یہ بتاتے ہیں کہ یہ جو نام احم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved