• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پرائز بانڈ کا انعام

استفتاء

اگر کسی کا پرائز بانڈ میں انعام نکلا ہو کافی دیر پہلے اور اس نے اس کو استعمال کر لیا ہو ۔تواس با رے میں کیا حکم ہے ؟

الجواب

بصورت ِ مسئلہ جو رقم اصل راس المال سے زائد لیکر استعمال کی ہے اس کے بقدر بغیر نیت ِ ثواب کے ایسے لوگوں پر صدقہ کر دی جائے جن کو زکوٰہ دے سکتے ہیں فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved