• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

روضۂ مبارک پر آپ ﷺ سے سراً یا جہراً گفتگو کا حکم

استفتاء

مفتی صاحب براے مہربانی اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میں مسجد نبوی میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام پیش کرتا ہو تو کیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سراً یعنی دل ہی دل میں  یا جہراً گفتگو کر سکتا ہوں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جہراً کر سکتے ہیں، سراً یعنی دل ہی دل میں نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved