اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا کیسا ہے؟
استفتاء اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا ثابت نہیں اس لیے نہیں پڑھنا چاہیے۔صحیح مسلم (رقم الحدیث:11) میں ہے:...
View Detailsبغیر دوپٹے وضو اور تسبیحات کرنے کا حکم
استفتاء 1۔ دوپٹہ اتارا ہوا ہو تو وضو ہو سکتا ہے؟2۔گھر کا کام کرتے ہوئے دوپٹہ اتارا ہوا ہو تو کوئی بھی کلمہ یا تسبیحات کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ہوسکتا ہے۔2۔کلمہ اور ...
View Detailsبلی کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک؟
استفتاء کیا بلی کے پانی پینے سے پانی ناپاک ہوجاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلی کے پانی پینے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ البتہ مکروہ ہو جاتا ہے یعنی اسے کھانے پینے اور وضو میں استعمال نہی...
View Detailsسجدہ تلاوت کرنے کے لیے وضو کرنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب ! کیا سجدہ تلاوت کے لیے وضو کرنا ضروری ہے یا بغیر وضو کے بھی سجدہ تلاوت کیاجاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ تلاوت کے لیے وضو کرنا شرط ہے لہذا بغیر وضو کے سجدہ...
View Details“اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں ساری زندگی نفل پڑھوں گی” نیت کرنے سے نذر کا حکم
استفتاء میں نے آج سے 4 سال پہلے یہ نیت کی تھی کہ میں ہر نماز کے بعد( یعنی جن کے بعد نفل پڑھے جا سکتے ہیں ) نفل پڑھوں گی ۔ پھر کچھ عرصہ تو پابندی کی لیکن پھر اس کے بعد نہیں پڑھے گئے ۔ اور مجھے یہ بھی یاد نہیں کہ میں نے صرف ...
View Detailsٹوپی پر سجدہ کرنے سے سجدہ ادا ہوگا یا نہیں؟
استفتاء سجدے میں پیشانی زمین پر رکھنا لازم ہےلیکن سردی کی وجہ سے اگر موٹی ٹوپی پہن کر سجدہ کیا جائے جس نے پورے ماتھے کو ڈھانپا ہوا ہو تو کیا سجدہ صحیح ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsنفاس میں بائیسویں دن خون بند ہونے پر نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء ایک عورت کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد اس کو بائیس دن خون آیا پھر رک گیا ،اب گزشتہ 9 دنوں سے خون آنا بند ہو چکا ہے اب اس کے لیے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...
View Detailsگھر کے احاطے یا باہر لگائی گئی فصل پر عشر کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص اپنے گھر کے احاطے میں یا باہر باغ یا سبزی لگائے اور اس درخت کا پھل یا سبزی صرف اپنے بچوں کے کھانے کے لیے ہو، یا کوئی شخص گھر کے اندر یا باہر چارے کی فصل اگائے اور اسے اپنے جانوروں کو کھلائے، جبکہ جانو...
View Detailsچار رکعت والی سنت مؤکدہ دو سلاموں کے ساتھ پڑھنے کا حکم
استفتاء حضرت! یہ جو چار رکعت والی سنت مؤکدہ ہوتی ہیں ان کو دوسلاموں کے ساتھ پڑھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چار رکعت والی سنت موکدہ کو دو سلاموں کے ساتھ پڑھنا جائز نہیں ہے۔ا...
View Detailsمیت کو غسل دیتے وقت پاؤں قبلہ کی طرف کرنا
استفتاء میت کو جب غسل دیا جاتا ہے تو پاؤں قبلے کی طرف کیوں کرتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو غسل دیتے وقت لٹانے کا کوئی خاص طریقہ متعین نہیں موقع پر جیسے ممکن ہو لٹا کر غسل دیا جا...
View Detailsسری نمازوں میں قراءت کرنے کاحکم
استفتاء 1۔سری نمازوں میں جو سراً قراءت کرنے کا حکم ہے اس (سر) کا کم از کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ کیا ہے؟ اسی طرح جہر کا کم از کم درجہ کیا ہے ؟2۔کیا سری نمازوں میں حروف کی ادائیگی کے وقت صرف زبان کا مخرج سے ملنا اس سے ...
View Detailsامام کا مغرب کی نماز میں چوتھی رکعت میں کھڑے ہونے سے امام اور مقتدیوں کی نماز کا حکم
استفتاء مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ امام نے مغرب کی نماز پڑھائی تیسری رکعت کے بعد سلام پھیرا ابھی" السلا " ہی کہا تھا کہ ایک مقتدی نے اللہ اکبر کہہ کر لقمہ دیا امام نے سمجھا کہ شاید دو رکعت ہوئی ہے اور امام تکبیر کہہ کر کھڑا ...
View Detailsمنفرد کا فرض اور نفل نماز میں بلند آواز میں قراءت کرنا
استفتاء کیا کوئی شخص انفرادی فرض اور نفل نماز میں قرآن پاک کی تلاوت بلند آواز سے کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منفرد کو جہری نمازوں میں اور رات کے نوافل میں جہراً اور سرا ًقر...
View Detailsنوویں ذی الحجہ کے روزے کی فضیلت
استفتاء حدیث میں ذوالحجہ کے روزے کی فضیلت ہے کہ ایک سال کے اگلے اور ایک سال کے پچھلے گناہ معاف ہوجاتے ہیں یہ ذوالحجہ کے نو روزوں کی فضیلت ہے یا نو ذوالحج کے روزے کی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsجوتے اتار کر قبرستان جانے کا حکم اور “عمدۃ الفقہ” کی حیثیت
استفتاء زیارت قبور کا طریقہ یہ ہے کہ جب زیارت قبور کا ارادہ کرے تو مستحب ہے کہ پہلے دو رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی ایک بار اور قل ھو اللہ احد تین بار پڑھے اور اس کا ثواب...
View Detailsقسم کا کفارہ ایک شخص کو دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص کے ذمے قسم کا کفارہ تھا اس نے دس مسکینوں کے بقدر کفارے کی جتنی رقم بنتی ہے وہ ایک شخص کو دے دی کہ اس کی طرف سے کفارہ ادا کردے اور یہ کہا کہ میں آپ کو مطلقا وکی...
View Detailsکیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
استفتاء سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔توجیہ: نشہ آور چیز سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس میں یہ شرط ہے کہ نشہ اس ...
View Detailsکیا عمرہ کرنے سے حج کرنا واجب ہے؟
استفتاء لوگ کہتے ہیں کہ عمرہ کرنے کے بعد زندگی میں کسی بھی ٹائم حج فرض ہو جاتا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ہرحال میں تو صحیح نہیں البتہ بعض صورتوں میں عمرہ...
View Details“میں ہر ماہ کچھ لوگوں میں کھانا تقسیم کروں گی” کہنے سے نذر کا حکم
استفتاء میں نے خود اپنے آپ سے زبانی طور پر یہ کہا ہے کہ میں کچھ لوگوں میں ہر ماہ کھانا تقسیم کروں گا، لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ میں یہ ہر ماہ نہیں کر سکوں گا۔ ایسے میں کیا حکمِ شرع ہوگا؟میں نے کوئی منت نہیں مانی، خود س...
View Detailsتھکاوٹ کی وجہ سے عشاء کی سنتوں اور وتر میں تاخیر
استفتاء میں نے یہ پوچھنا تھا کہ میری سارا دن قرآن کی کلاسز ہوتی ہیں اور تھکاوٹ کی وجہ سے عشاء کے وقت آ کر مجھے بہت زیادہ نیند آتی ہے۔ اگر میں عشاء کے 4 فرض پڑھ کر تھوڑی دیر سو جاؤں اور باقی نماز اٹھنے کے بعد ادا کر لوں تو ث...
View Detailsعمل کثیر کی مختلف صورتوں کا حکم
استفتاء میں نے اپنے استاذ سے سنا تھا کہ عملِ کثیر مفسدات نماز میں سے ہے اور اس کی تین قسمیں ہیں ۔1۔ نماز میں کوئی ایسا کام کرنا کہ دیکھنے والا یوں سمجھے کہ یہ شخص نماز نہیں پڑھ رہا۔2۔ ایک رکن میں ایک ہاتھ کو تین مرت...
View Detailsمعمولی مقدار میں حلق سے پانی آنے کی صورت میں بغیر کلی کیے نماز پڑھنے کا حکما
استفتاء جیسا کہ معمولی مقدار میں اگر حلق سے منہ میں پانی آئے تو وہ ناقص وضو نہیں ہوتا تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ہو جائے تو اس کے بعد اگر کوئی بغیر کلی کیے نماز پڑھ لے تو نماز پر کوئی فرق تو نہیں پڑے گا یعنی وہ حلق سے آن...
View Detailsمحض تھکاوٹ کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء اگر کوئی بندہ صحتمند ہونے کے باوجود محض تھکاوٹ کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے فرض، واجب اور فجر کی سنتوں کو ب...
View Detailsکسی نامحرم کے لیے طواف جائز ہے؟
استفتاء کسی نامحرم اور حیات کے لیے طواف جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔الدر المختار مع ردالمحتار (2/595) میں ہے:الأصل أن كل من أتى بعبادة ما...
View Detailsعذر کی وجہ سے نفلی حج کے لیے کسی دوسرے کو بھیجنا
استفتاء ایک خاتون اپنا فرض حج ادا کر چکی ہے اس کا ایک بچہ معذور ہے جس کی خدمت کی وجہ سے فی الوقت وہ خاتون حج کے لیے نہیں جا سکتی اور نہ بچے کو لے جا سکتی ہے اس خاتون کو حج ادا کرنے کا بہت شوق ہے تو کیا وہ خاتون حج کا ثواب پ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved