• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حدیث و سنت

استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب نے بیان کیا ہے کہ حضور ﷺ کا نام گرامی آنے پر پورا درود شریف پڑھنا چاہیے، خالی ’’صلعم‘‘ کہنا درست نہیں۔ کیونکہ اس کے کوئی معنیٰ نہیں۔ جبکہ ہم یہ لفظ بہت سے علماء سے سن چکے ہیں۔ آپ اس بارے میں ...

استفتاء چند باتيں پیشِ خدمت ہیں۔ امید ہے کہ غور فرمائیں گے۔1۔ آپ کی حالیہ تحریر کا خلاصہ میں یہ سمجھا ہوں کہ آپ کا خیال یہ ہے کہ جب تک کسی حدیث کی معتبر سند نہ مل جائے، اس وقت تک اس حدیث کو حدیث کہہ کر یعنی جناب نبی کری...

استفتاء آپ کی خدمت میں گذارش ہے کہ ہماری مسجد میں بیان ہو رہا تھا، بیان والے صاحب نے ایک حدیث بیان کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: "قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے"۔ تو بیان کے بعد ایک صاحب ج...

استفتاء ناراضگی معاف ! یاد آیا کہ 12 ربیع الاول کے حوالے سے۔ کیا نبی کریم ﷺ کی ولادت شریف کی تاریخ مصدقہ ہے؟ اگر واقعی یہی ہے تو کیا ان کی برتھ ڈے منانی چاہیے؟ جیسا کہ آج کل اسکولوں میں ہمارے بچوں کو ٹیچر بتاتی ہیں کہ آج...

استفتاء 4۔ فضائل اعمال میں ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کا پاؤں بن جاتے ہیں جس سے وہ چلتا ہے، اور ہاتھ بن جاتے ہیں جس سے وہ کام کرتا ہے، اور آنکھ بن جاتے ہیں جس سے وہ دیکھتا ہے، کان بن جاتے ہیں جس سے وہ س...

استفتاء 1۔ حضور ﷺ سے دنیا کے کسی بھی حصے میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے دل میں نیت یہ ہو کہ ہماری بات اللہ تعالیٰ کے فرشتے حضور ﷺ تک پہنچائیں گے۔2۔ حضور پاک ﷺ سے روضہ پاک پر جاکر ان سے مانگنا جائز ہے یا نہیں؟3۔ رو...

استفتاء 1۔ احادیث متواترہ کی کل تعداد کتنی ہے؟ کیا ان کا الگ سے کوئی مجموعہ مل سکتا ہے؟ یا ان کو احادیث مبارکہ کی کونسی کتب میں ڈھونڈا جاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ احادیث متواترہ...

استفتاء 1۔ پہلا اعتراض: بعض احادیث کو ایک خاص حکم کے تحت ظاہر کیا جاتا ہے۔ اور اسے موقع محل کے مطابق اطلاق کیا جاتا تھا۔ جس میں وہ پیش آتی تھی۔2۔ دوسرا اعتراض: بعض احادیث کو کالعدم قرار دینے کا ایک طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ا...

استفتاء اس وقت مختلف بازاروں میں کمیشن ایجنٹ کے ذریعے فروخت کرنے کا ایک طریقہ بکثرت رواج پاچکا ہے۔ جس کی صورت یہ ہے کہ آدمی اپنی کوئی چیز مثلاً زمین یا موٹر سائیکل وغیرہ بیچنا چاہتا ہے تو ایجنٹ سے کوئی اجرت متعین کرنے کی بج...

استفتاء میری زبان سے یہ کلمات صادر ہوئے ہیں کہ "کوئی شخص انبیاء کے درجہ سے تو نہیں بڑھ سکتا مگر ثواب میں ان سے بڑھ سکتا ہے جیسے حضرت نوح علیہ السلام نے پوری زندگی میں اسی 80 آدمیوں کو مسلمان کیا جبکہ ایک بزرگ نے ایک سو پچاس...

استفتاء 1۔ میرے پاس ایک دفعہ یوں میسج آیا" کفار کی سازش! آپ کو اکثر یہ میسج آتا ہوگا کہ قرآنی آیات والے میسج send  نہ  کیا کریں کیونکہ میسج Delete  ہوجاتے ہیں اور قیامت کی نشانی ہے کہ مسلمان قرآن کو خود مٹائے گا۔ اگر قرآنی ...

استفتاء 1۔ کیا یہ حدیث ہے کہ" جو شخص کبھی بیمار نہ ہوا ہو تو اللہ پاک اس سے ناراض ہوتے ہیں"۔ اور ہمیشہ کی تندرستی اللہ کی ناراضگی  کی علامت ہے؟ مفصل بتادیجئے کہ ایک تندرست ، صحت مند بندہء خدا کو ذہنی الجھن سے نکا...

استفتاء اذان میں بنی رحمت ﷺکا نام آنے پر انگوٹھے چومنے کے متعلق، اہل بدعت کی جانب سے مشکوٰة شریف کی حدیث پیش کی جاتی ہے اس کی صحت اور سند کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 4۔ اللهم إنك عفو تحب العفو فاعفو عني  کیا حدیث میں صرف اتنا ہی ہے؟ ( فاعفو عنا يا غفور يا كريم ) پڑھنا خلاف سنت ہے اور اگر پڑھ لیا جائے تو کوئی  ...

استفتاء 2۔ قرآن پاک کے بارے میں تو سنا ہے کہ اس کی طرف پیٹھ کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ اور نہ ہی پاؤں پھیلانا چاہیے تو کیا حدیث کی کتابیں مثلاً فضائل اعمال وغیرہ ان کا یہی حکم ہے ؟ اگر یہ کتابیں  پیٹھ کے پیچھے اونچائی  پر رکھی...

استفتاء میری خالہ*** اپنی جوانی میں ہی بیوہ ہو گئی تھیں۔ اب ان کی عمر تقریباً 75 برس تھی۔ اور وہ مختلف قسم کے عارضوں میں مبتلاء تھیں۔ ان کا ایک بیٹا اورا یک بیٹی ہے۔ ان کا بیٹا پچھلے سال عید الاضحے کے دن قضائے الہی سے  وفات...

استفتاء "تسمیة الاسماء" کے ضمن میں ایک الجھن میں ہوں۔ عام طور پر یہی پڑھا ہے کہ نبی کریم ﷺ مہمل ،مشرکانہ اور اچھے مفہوم کو شامل نہ ہونے والے نام بدل دیا کرتے تھے۔ بعض صحاب کرام رضوان اللہ ...

استفتاء 1۔کیا نبی ﷺ نے بذات خود اذان دی؟2۔اگر نہیں دی تو اس کی کیا وجہ ہے؟حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔( ڈاکٹر نازیہ یزدانی) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں کوئی حتمی اور قطعی...

استفتاء کہ آج سے پندرہ ، سولہ سال پہلے میری بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی ۔ اور چار سال تک اپنے والدین کے گھر بیٹھی رہی۔ میرے دوبچے تھے۔ ایک لڑکا اور ایک لڑکی۔ہم نے اس...

استفتاء چہ فرمودعلمائے کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہفضائل صدقت کی اس نشان زد عبارت کے بارے میں کہ ایک خطیب صاحب نے خطبہ جمعة المبارک میں یہ بات بیان فرمائی جس سے سامعین میں اضطراب پیدا ہوا۔خلش یہ ہے کہ اللہ کریم کی ذات پ...

استفتاء کوئی مولوی صاحب جنہوں نےدورہ نہ کیا ہو 5 سال پڑھا ہو۔ اور وہ دورے کی کتابیوں پڑھاتے ہوں تو کیا ایسے مولوی صاحب جو دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ ایسے مولوی صاحب کا دورے کی کتب پڑھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ ...

استفتاء بعد از سلام عرض ہے کہ ہم ایک دینی رسالہ نکالتے ہیں۔ ہمیں ایک صاحب نے ایک مضمون بھیجا ہے کہ ہم اس کو اپنے رسالے میں شامل کریں لیکن ان صاحب نے جو مضمون دیا ہے اس کی کوئی سند نہیں ہے۔ آپ کو اس کی کاپی ارسال خدمت ہے۔ گذ...

استفتاء درس نظامی میں علم فقہ کی آخری اور انتہائی معتبر کتاب"ھدایہ" میں جن احادیث سے استدلال کیا گیا ہے ان کی تخریج علامہ عسقلانیؒ نے "الدرایہ" کے نام سے کی جو کہ آجکل متداول مطبوعہ نسخوں ...

استفتاء چہل حدیث کا ایک نسخہ ساتھ ہی موجود ہے بچوں کو پڑھانے سے پہلے اس کے بارے میں تسلی کی خواہش ہے لہذا آپ زیر زبر کے لحاظ سے بھی اس کا بغور مطالعہ فرمائیں ۔ اور جہاں کوئی کمی رہ گئی ہو اسکی نشاندہی فرمادیں؟ ...

استفتاء سورہ یٰسین اور سورہ واقعہ کے بارے میں بھی وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ صبح میں یٰسین اور مغرب کے بعد سورہ واقعہ کے بارے میں ضعیف حدیث ہیں انہیں ترک کر دینا چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved