• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسلام اور کفر کے مسائل

استفتاء میں *** مسلمان اہل سنت و الجماعت عقیدہ کا حامل ہوں۔ پنجاب ایگزیمینشن کمشن میں بطور سینئر ریسرچ آفیسر کام کرتا ہوں، یہ آفس جماعت پنجم و ہشتم کے پرچہ جات بنوا کر پرنٹ کراتا ہے اور محکمہ تعلیم کے ضلعی آفسران کو بھجو...

استفتاء بندہ اپنے گھر کے اوپر جمیعت کا پرچم لگانا چاہتا ہے کیونکہ بزرگ کہتے ہیں کہ یہ پرچم نبوی ﷺ ہے۔ یہ فقط تبرک حاصل کرنے اور عقیدت کی وجہ سے ہے۔ اس کے بارے میں بھی حکم فرمائیں؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء والد کا بیانبچپن: میرا بیٹا **** میں پیدا ہوا۔ بچپن میں پڑھائی میں ٹھیک تھا اور ایف اے تک تعلیم حاصل کی اور ہر امتحان میں کامیاب ہوتا رہا۔ ہونہار بیٹا تھا۔جوانی: جوانی میں پاکستان فوج میں آنے کا شوق آیا اور ...

استفتاء آج سے کافی سال پہلے اپنی والدہ کی طرف سے شدید ڈانٹ پر دل برداشتہ ہو کر میں  نے یہ مندرجہ ذہل جملہ خدا کی قسم اٹھا کر کہہ دیا کہ" نہ تو میں نے شادی کرنی ہے او نہ قرآن پا ک پڑھنا ہے" ( نعوذ باللہ)در اصل میری والدہ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا، بعض لوگوں نے اس پر اس کے مرنے کے بعد الزام لگایا کہ وہ شیعہ تھا دلیل یہ دی کہ اس کی بیوی شیعہ ہے۔ جبکہ حقیقت میں وہ سنی العقیدہ مسلمان ہے اس کے ہمسائے بھی اس کے سنی ہونے کی شہادت دیتے ہیں۔ وہ سنی مس...

استفتاء 11۔ ہمارے محلے میں اہل تشیع رہتے ہیں۔ ان کی عورتیں ہمارے گھر میں آ جاتی ہیں وہ ہم سے ہاتھ ملاتی ہیں اور ہمارے بستروں پر بھی بیٹھ جاتی ہیں۔ تو کیا ہاتھ ملانے سے ہمارے ہاتھ  اور ان کا ہمارے بستروں پر بیٹھنے سے ہمارے ب...

استفتاء 12۔ اسی طرح کافروں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ان کے ہاتھ ہمارے ہاتھوں سے اور ان کے ہاتھ ہمارے کپڑوں یا بستروں سے چھو جائے  تو کیا اس سے یہ تمام چیزیں ناپاک ہو جائیں گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء 14۔ایسا کنواں یا ایسی جگہ جہاں سے  کافر اور شیعہ  پانی  لیتے ہوں ان کے ہاتھ  ڈالنے سے کیا وہ پانی  پاک رہے گا؟ کیا مسلمان کے لیے وہ پانی استعمال کرنا جائز ہے؟ اس طرح کھانے پینے کی پاک چیزیں  جو کافر کے ہاتھو ں سے  ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ: بعد ازسلام عرض ہے کہ ہمارے گاؤں **** میں ایک شیعہ العقیدہ آدمی مرا، جسے غسل بھی شیعوں نے دیا۔ کچھ ہمارے سنی بھائی پتہ ہونے کے باوجود اس کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے جبکہ امام بھی شیع...

استفتاء انگلینڈ میں ایک پاسپورٹ جس پر نام اور ولدیت ٹھیک لیکن تاریخ پیدائش غلط تھی۔ سیاسی پناہ لی، حکومت نے سیاسی پناہ کا کیس  مسترد کیا، چھپ کر کام کرتا رہا کسی دوسرے ملک جانے کے لیے ایک دوست کو بھاری رقم دی۔ کام نہ ہونے پ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بار ے میں کہ میرے والد مسمی*** (نعوذباللہ) دین اسلام کو چھوڑ کر مرزائی قادیانی مذہب اختیا رکرچکے ہیں اوراس حادثے کو تقریبا چار سال گذرچکے ہیں اور تاحال قادیانی وم...

استفتاء 1۔صورت مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کئی قسموں کا کفارہ بصورت رقم یکمشت کسی ہاسٹل والے جامعہ میں جمع کروا  دے۔تو کفارہ ادا ہو جائے گا۔2۔جامعہ والے حضرات وصو...

استفتاء 3۔ اکثر و بیشتر علماء کرام ایسے ہیں جو کہ تخصص نہیں کرتے، ایسے علماء کرام لوگوں کو مسائل وغیرہ بتا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر بتاسکتے ہیں تو پھر آپ رہنمائی فرمائیں کہ وہ کونسی کتب کا مطالعہ کریں تاکہ مسائل بتانے میں سہول...

استفتاء ایک مریض جس کے گردے ناکارہ ہو گئے ہیں ڈاکٹروں کے بقول وہ مریض خرچہ کر کے اپنے لئے گردوں کا بندوبست کر سکتا ہے ۔اگر ایسا مریض جس کے گردے ناکارہ ہو چکے ہوں اپنے کسی دوست کے ذریعے بندوبست کرتا ہے تو اس دوست کیلئے کسی ح...

استفتاء 2۔ہمارے گھر کے سامنے بریلوی مسجد ہے اور گھر سے  چند منٹ کے فاصلے پر دیوبندی مسجد ہے ہم کس مسجد کی اذان کا جواب دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔واضح رہے کہ بریلوی مساجد کی اذانیں خل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved