• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کہ بیت المقدس کا آباد ہونا یثرب کا ویران ہونا ہے اور یثرب کا ویران ہونا بڑی لڑائی کا ظہور ہے اور بڑی لڑائی کا ظہور قسطنطینیہ کی فتح ہے اور قسطنطینیہ کی فتح دجال کانکلناہے۔...

استفتاء براہ مہر بانی راہنمائی فرمادیں کہ ’’ جو شخص یہ سمجھےکہ اگرمیں نکاح نہ کروں  تو پھربھی پوری زندگی اللہ کے ذکر میں مصروف رہوں گا اور حرام کے نزدیک بھی نہیں جاؤں گا  ‘‘ کیا ایسے آدمی کے لئے نکاح نہ کرنا افضل ہے؟ ...

استفتاء (۱)جنات کی کیا حقیقت ہے؟(۲)کیا اللہ تعالی نے انہیں اتنی قدرت دی ہے کہ وہ انسان پر قابض ہوکر اسے تنگ کریں ؟(۳)اوران سے کیسے بچاجاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنات اللہ...

استفتاء (حضرت) عقبہ بن عامر الجہنی (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ ایک گروہ آپﷺ کے پاس آیا ، آپﷺ نے ان میں نو بندوں کی بیعت قبول کرلی لیکن ان میں سے ایک کی نہیں، انہوں نے کہا یارسول اللہ (ﷺ) آپ نے نو ...

استفتاء لوح و قلم سے کیا مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوح سے مراد  لوح محفوظ ہے جس میں ساری آسمانی کتب اور تمام وہ اقوال وافعال جو اب تک ہوئے یا آئندہ ہوں گے سب لکھے ہوئے ہیں اور قلم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک رافضی العقیدہ شخص مر گیا ہے اور اس کا جنازہ بھی رافضی امام نے پڑھایا ہے اوراس نماز جنازہ کی ادائیگی میں کچھ افراد سنی العقیدہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت سینا امیر حمزہؓ ،حضرت عمربن خطاب ؓ ، حضرت امیر المؤمین عثمانؓ ،حضرت امیر المؤمین علی بن ابی طالب ؓ،حضرت امام عالی مقام حسین ابن علی ؓ اور تمام شہدائے اسلام کا ایک ہی مقام وم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری بیوی کا نام مریم ہے کیا میں  بیٹے کا نام محمد عیسی رکھ لوں  ؟اگر نہیں  تو وہ حدیث بھیج دیں  جس میں  منع ہے ۔کسی نے کہا ہے کہ حدیث میں  منع آیا ہے کہ مریم کے بیٹے کانام عیسی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ مرنے والے کے لیے ایصال ثواب کا صحیح طریقہ کیا ہے؟2۔ جو لوگ مرنے والے کے بعد تین دن،پندرہ دن ،چالیس دن ،سال کے بعد پروگرام کرتے ہیں جس کو دعا کانام دیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہامید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے۔کیا آپ آغا غانی فرقے کے اعتقاد کے متعلق رہنمائی کر سکتے ہیں؟ اہل سنت گھرانے کا لڑکا آغا خانی لڑکی سے شادی کا خواہشمند ہے۔ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ میں شرعی رہنمائی کی درخواست ہے ۔ہمارے گاؤں میں اور یہاں لاہور میں یہ طریقہ چلتا ہے کہ جب کوئی فوتگی ہوتی ہے تو جنازہ سے پہلے میت ابھی تک گھر میں ہوتی ہے کہ لوگ تعزیت کے ل...

استفتاء کیافرماتےہےعلماءحق ومفتی صاحبان اس کےبارےمیں کہ مفتی محمدفریدصاحب رحمتہ اللہ تعالی علیہ (صاحب فتاوی فریدیہ)نےفتاوی فریدیہ میں لکھاہے،کہ جنازہ کےبعدکسرالصفوف سےپہلےدعاکرنامکروہ ہےاوربعدکسرالصفوف دعاکرناجائزہےالبتہ دع...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب!بعض بھائی کہتے ہیں اگر قیامت کے دن اللہ ہم سے پوچھے کہ کافر لوگوں کو آپ نے دعوت کیوں نہیں دی؟ یہ تو آپ مسلمانوں کی ذمہ داری تھی۔ تو اس وقت ہم اللہ کو کیا جواب دیں گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنقشبندیہ اویسیہ کے ذکر کا طریقہ کار ذکربالخفی اور سر کو حرکت دینا وغیرہ امور کے متعلق شرعا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صوفیاء کے ہاں مخت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہكيا ہم انبیاءکرام علیہم السلام کےقبورمیں جسمانی زندگی کےقائل ہیں؟اگر انبیاء  کے اجسام محفوظ رہتے ہیں تو درج ذیل حدیث کا کیا مفہوم ہے؟ عَنْ أَبِي مُوس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبچپن سے سنتے آئے ہیں کہ عیسائی برادری کرسمس کے موقع پر خوشی کے طور پر اپنے گھروں اور گرجا گھروں میں دوسری رسومات کے ساتھ ساتھ کرسمس کیک کاٹتے ہیں جو رسم نہ جانے کب سے چلی آ رہی ہے،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوی کا بیان گزارش ہے کہ میں نے اپنے شوہر سے خرچہ کا مطالبہ کیا تھا اور کہا کہ قرآن پاک کی آیت ہے جس میں خرچہ کا ذکر ہے اس پر میرے شوہر نے کہا کہ میں نہیں مانتا میں نے کہا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیاتبلیغ میں وقت لگانے کے لیے بیگم سے پوچھنا اور اجازت لینی ضروری ہے ؟2۔اور اگر وہ راضی نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1...

استفتاء میری شادی کوچارسال ہوگئےمیری اورمیرےشوہرکی ایک بیٹی بھی ہے(دوسال کی) شادی کےبعدمیراشوہر مجھےاپنےساتھ ،Africaلےگیاتھاکیونکہ وہاں پراسکی Jobتھی میراشوہرحافظ قرآن ہےAfricaجاکراس نے میرےسامنےاس بات کااعتراف کیاکہ وہ  At...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر نے ازدواجی تعلق کے لیے بیوی کو بلایا وہ اوپر کی منزل میں کپڑے دھو رہی تھی جس کی وجہ سے آنے میں ذرا تاخیر ہو گئی بیوی کے آنے پر کافی دیر اسے برا بھلاکہتا رہاوہ خاموشی سے سنتی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس شخص کے ایمان، نکاح اور امامت کے بارے میں:ایک شخص عالم حافظ قاری مہتمم مدرسہ مدنیہ انوار الفرقان لیاقت پور رحیم یار خان ،جس کا نام خلیل الرحمن ہے، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں(1) ان کے ایصال ثواب کے لئے کیا کروں ؟میری ہیلپ کریں، (2)ان کے لیے کیا پڑھ کر ان کی روح کو ہدیہ  کروں ؟تاکہ ان کو فائدہ ہو اور انہیں سکون ملے ،(3)کوئی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبرائے کرم ایصال ثواب کے لیے کوئی دلیل قرآن وحدیث کی روشنی میں دے دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-عن ابی عمرورضی الله ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورتوں اور مردوں کا کالے کپڑے پہننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں اور مردوں کا کالے کپڑے پہننا جائز ہے البتہ محرم الحرام میں یا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔سالگرہ منانے کا کیا کوئی جائز طریقہ ہے ؟۲۔اگر کوئی نمازی نماز پڑھ رہا ہو تو کتنے فاصلے سے نمازی کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved