• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں اور مردوں کے لیے کالے کپڑے پہننے کا حکم

استفتاء

 

عورتوں اور مردوں کا کالے کپڑے پہننے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں اور مردوں کا کالے کپڑے پہننا جائز ہے البتہ محرم الحرام میں یا محرم الحرام کے علاوہ جن دنوں اہل تشیع کالا لباس پہنتے ہیں ایسے موقعوں پر اہل تشیع کی مشابہت سے بچنے کے لئے کالے کپڑے پہننے سے  احتراز ضروری ہے۔

فی الدرالمختار:(591/9)

وکره لبس المعصفر والمزعفرالاحمر والا صفر للرجال ومفاده انه لایکره للنساء ولابأس بسائرالالوان۔

فی الهندیة(332/5)

وعن ابی حنیفةلابأس بالصبغ الاحمر والاسود کذافی فتاوی قاضیخان۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved