• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تمام شہداء کامقام ومرتبہ یکساں ہے یا فرق ہے؟

استفتاء

حضرت سینا امیر حمزہؓ ،حضرت عمربن خطاب ؓ ، حضرت امیر المؤمین عثمانؓ ،حضرت امیر المؤمین علی بن ابی طالب ؓ،حضرت امام عالی مقام حسین ابن علی ؓ اور تمام شہدائے اسلام کا ایک ہی مقام ومرتبہ ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایک نہیں بلکہ فرق ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved