• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء تعویذ کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں کہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعویذ کا مقصد جائز ہو اوراس میں صرف اللہ کا نام یا اللہ کا کلام لکھا ہو اور دینے والا بھی سنت کے مطا...

 1۔عرض ہے کہ 12ربیع الاول کی صبح فجر سے پہلے سنی لوگ جانور ذبح کر کے اس کی دعوت عام کرتے ہیں ،اس کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ صحیح ہے یا غلط ؟2۔اس دن کیک کاٹ کر کھلایا جاتا ہے اس کا حکم بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء درج ذیل حدیث کی روشنی میں کیا اقدام کیے جائیں ؟کیا یہ حدیث مستند ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :عنقریب ایسا وقت  آئے گا کہ تم الگ الگ ٹکڑیوں میں بٹ جائو گے ایک ٹکڑی...

استفتاء عارف لاہوری نامی ایک صاحب لاہور کے رہائشی ہیں یہ صاحب اپنے آپ کو سلسلہ نقشبندیہ میں ایک معروف بزرگ کے خلیفہ کہتے ہیں اور تصوف کا سلسلہ چلارہے ہیں ۔ان کا طریقہ کار کچھ اس قسم کا ہے۔مہینے میں ایک مجلس مردوں اور عو...

استفتاء کس وقت قرآن شریف کا پڑھنا مکروہ یا ناجائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قر آن پاک کا پڑھنا مکروہ یا ناجائز کسی وقت میں نہیں ۔البتہ جن اوقات میں پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں صرف بہتر...

استفتاء حدیث: "اطووا ثيابكم ترجع إليها أرواحها فإن الشيطان إذا وجد ثوباً مطوياً لم يلبسه فإن وجده منشورا لبسه...ترجمہ :اپنے کپڑوں کو تہہ کر کے رکھو (پھیلاہوا مت چھوڑو)تہہ کر کے رکھے ہوئ...

استفتاء سوال :کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ان شاء اللہ کو انشاء اللہ کے طرز میں لکھنا کیسا ہے ؟کیا معنی میں فرق  آتا ہے؟جواب :ان شاء اللہ جملہ تین کلمات پر مشتمل ہے اور علم نحو میں ...

استفتاء درود شریف پڑھتے ہوئے یا محمد نبی کریم ﷺ کا اسم گرامی  آنے پر انگوٹھے چومنا سنت یا حدیث سے ثابت ہے ؟ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے ایسا کیا تھا ۔برائے مہر بانی باحوالہ جواب عنایت فرمائیں...

استفتاء ہمارے میڈیکل سائنس میں نہار منہ پانی پینے سے کوئی نقصان نہیں ،یہ حدیث صحیح اور قابل قبول ہے ؟اگر قابل قبول ہے توہم مریضوں کو منع کریں ؟نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :من شرب الماء علی الریق...

استفتاء احادیث ،تفاسیر ،فقہ حنفی ،فقہ شافعی ،فقہ مالکی اور فقہ حنبلی کے حوالے سے ذیل کے جوابات ارشاد فرمائیں:الحمدللہ رب العالمین !میرا عقیدہ ’’حیات النبی ﷺ کے متعلق وہی ہے جو حضرت امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ تعالی اور ...

استفتاء قابل عزت مفتیان کرام ایک مسئلہ ایصال ثواب کا جوہمارے معاشرے میں ایک طبقہ مخصوص طریقے سے ایصال ثواب کے قائل ہیں جس میں تیجہ ،دسواں ،بیسواں،چالیسواں ،ششماہی ،سالانہ ،بادام کا ختم،جمعرات کا ختم اور اس طرح دیگر قرآن خوا...

استفتاء بعض خطیب حضرات کے ہاں دیکھا گیا ہے کہ وہ تقریر سے قبل خطبہ کے بعد مجمع سے کہتے ہیں کہ درود پاک پڑھ لیں۔چنانچہ خود بھی بلند آوازسے درود پاک پڑھتے ہیں اور مجمع بھی پڑھتا ہے اس کا کیا حکم ہے یہ اجتماعی درود بالتلقین کی...

استفتاء سوال :عورت یا لڑکی کو دم کرسکتے ہیں ؟اگر کر سکتے ہیں تو کیا طریقہ کا ر ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت پردے میں ہو اور اس کا شوہر یا محرم ساتھ ہو تو کرسکتے ہیں...

استفتاء امید ہے کہ آپ لوگ خیریت وعافیت سے ہونگے ۔میرے یہ کچھ سوالات ہے اور امید کرتا ہوں دلائل کی روشنی میں کے جواب دیے جائے گے جزاک اللہمیرا یہ سوال نفس تبلیغ پر نہیں ،مروجہ طریقہ تبلیغ پر ہے جو تبلیغی جماعت نے اپنایا ...

استفتاء ۔بیعت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟2۔اور ہم کس کے ہاتھ بیعت کریں ؟جو ہر قدم پر رہنمائی کرے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔بیعت کی شرعی حیثیت سنت کی ہے ۔چنانچہ نبی کریم ﷺنے اپنے صحابہ...

استفتاء روحانی علاج کے سلسلے میں مریض اور اس کی والدہ کا نام پوچھا جاتا ہے پھر حروف ابجد کے ذریعے حساب کتاب کرکے بیماری کی تشخیص کی جاتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:۱۔ ایسا کون کرتا ہے ؟۲۔حساب ک...

استفتاء مسئلہ :فوت شدہ انسان کو خواب میں دیکھتے کا کوئی وظیفہ بتادیں انہیں روزانہ تسبیحات اور تلاوت ایصال ثواب بھی کرتے ہیں اور خیرات بھی کی ہے ۔ڈیڑھ ماہ گزر چکا ہے میرے والد کو فوت ہوئے ۔ابھی تک والدہ صاحبہ اور میرے خواب م...

استفتاء حیض کے دوران قر آن کیآیت کپڑے میں باندھ کر بازو میں پہن سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہن سکتے ہیں ۔...

استفتاء سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والعظمة والهیبة والقدرة والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحی الذی لا ینام ولا یموت سبوح قدوس ربنا ورب الملئكة والروح اللهم اجرنا من النار یا مجیر یامج...

استفتاء سوال یہ کرنا تھا کہ جو چیزیں بارہ ربیع الاول کو بنتی ہیں وہ کھا لینی چاہییں اگر نہ کھائیں تو کیا کرنا چاہیے ؟بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو لیا نہ کریں اور اگ...

استفتاء 1۔کسی کے مرنے کے بعد 3دن اجتماعی قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟جبکہ مرنے والے کے لواحقین کو وسیع پیمانے پر شادی کی طرح بلکہ ولیمے کی طرز پر تیاریاں کرنا پڑتی ہیں ،قناتیں لگوانا ،جگہ بنوانا ،دیگیں پکوانا۔2۔پھر آج کل ہم...

استفتاء لڑکیوں کا بیعت کرنا کیسا ہے؟ اور موبائل کے ذریعے بیعت کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔لڑکیاں بیعت کرسکتی ہیں البتہ مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔الف :والدی...

استفتاء حضرت یزید بن ابی سفیان ؓکے متعلق یہ افواہیں گرد ش کرنے لگیں کہ وہ طرح طرح کے کھانے تناول کرتے ہیں اور یہ خبر یثرب کے تمام اطراف میں پھیل گئی ۔یہاں تک کہ جب امیر المؤمنین ؓکو بھی اس بات کا علم ہوا تو آپ ؓنے اپنے ایک...

استفتاء تندرستی کا رازجو شخص چاہتا ہے مرتے دم تک اس کے تمام اعضاء سلامت رہیں اوروہ تندرست رہے وہ روزانہ سورہ روم کیآیت نمبر30فاقم وجھک للدین حنیفا فطرت اللہ التی فطر الناس علیھا لاتبدیل لخ...

استفتاء سرمہ ڈالنے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور ﷺسرمہ لگانے کے احادیث میں تین طریقے مذکور ہیں:1۔دونوں  آنکھوں میں تین تین سلائی لگانا۔2۔دائیں  آنکھ میں تین س...

© Copyright 2024, All Rights Reserved