مزید فتاوی
سوال یہ کرنا تھا کہ جو چیزیں بارہ ربیع الاول کو بنتی ہیں وہ کھا لینی چاہییں اگر نہ کھائیں تو کیا کرنا چاہیے ؟بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔
اول تو لیا نہ کریں اور اگر لینی پڑ جائیں تو خود نہ کھایا کریں بلکہ کسی غریب آدمی کو دے دیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved