• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اوقات نماز

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آبادی سے باہر نہر کے دوسری طرف ایک مسجد ہے جس کے آس پاس دو تین گھر ہیں۔  جس میں نہ تو باقاعدہ کوئی امام و مؤذن مقرر ہیں، اور نہ ہی اس میں باقاعدہ جماعت ہوتی ہے کبھی...

استفتاء میں نے سنا ہے کہ سفر میں بھی فرض نماز کے لیے قیام فرض ہے اور اگر ہوائی جہاز یا بس کے نہ رکنے کی وجہ سے قیام ممکن نہ ہوتو  بیٹھ کر نماز ادا کی جا سکتی ہے لیکن پھر اس نماز کو منزل پر پہنچ کر دہرانا چاہیے۔ کیا یہ ص...

استفتاء ہمارے گاؤں میں اذان وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے،  وقت داخل ہوتا ہے 8  بجے لیکن اذان دی جاتی ہے 7:45 پر ۔ اس سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ...

استفتاءعورت سجدے میں پاؤں کیسے رکھے اور تشہد میں کیسے بیٹھے؟ جس طرح مردوں کے لیے پاؤں کی انگلیاں سجدہ میں زمین پر لگانا ضروری ہے اگر عورت بھی پاؤں کی انگلیاں نہ لگائے تو سجدہ ہوجاتا ہے؟ ...

استفتاء کیا بارہ بجے کے بعد عشاء کی نماز  کا اجر نصف ملتا ہے  ؟رہنمائی فرمادیں ۔وضاحت مطلوب ہے:جماعت  کی نماز مراد ہے یا انفرادی  نماز؟جواب وضاحت:انفرادی نماز مرادہے اورجماعت کے بارے میں بھی بتادیں ۔ ...

استفتاء (وآخره مصيرظل الشيء مثله سوى فيئ الزول وهو أول وقت العصر)اور اس کا آخری وقت  زوال کے سائے کے علاوہ ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہوجانے تک ہے اور یہی عصر کا ابتدائی وقت ہے1-حضرت ...

استفتاء معجم الکبیر، العشرۃ المبشرین بالجنۃ، نسبۃ عبد الرحمن بن عوفؓ ، حدیث نمبر: 282  ہے:"282 - حدثنا المقدام بن داود ثنا ذؤيب ثنا سليمان بن سالم عن عبد الرحمن بن حميد عن أبيه عن جده أن رسول ...

استفتاء تبلیغی جماعت بعض مساجد میں جماعت ہو چکنے کے بعد پہنچتی ہے تو جماعت والے دوبارہ جماعت کرواتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر یہ جماعت محلہ کی مسجد میں  جائے اور جماعت سے نماز پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟ رسمی جواب مطلوب...

استفتاء کیا کوئی شخص دو نمازیں اکٹھے پڑھ سکتا ہے جیسے مغرب اور عشاء یا ظہر اور عصر ،جیسے کہ بخاری شریف کی حدیث کا مفہوم ہے  عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ آپ  نے ہمیں بغیر کسی عذر کے 2نمازیں اکٹھی پڑھائیں تو اس کا کیا جواب...

استفتاء 1۔پوچھنا یہ تھا کہ اکثر لوگ میت کو دفنانے سے پہلے  میت کی چارپائی کے  چاروں پایوں کے پاس کھڑے ہو کر سورۃ ملک پڑھتے ہیں۔ اس میں کوئی بدعت یا حرج تو نہیں؟ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟2۔ میت پر یعنی کفن پر پھول ڈالنا کیسا ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو  صورتیں ہیں:1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...

استفتاء السلام علیکم: اگر ظہر کی نماز کے لیے مسجد پہنچنے پر وقت قلیل ہو تو کیا چار کی بجائے دو رکعت سنت کی نیت کی جا سکتی ہے اور باقی دو رکعت جماعت کے بعد پوری کر لی جائیں؟ اور اس عمل کو عادت بھی نہ بنایا جائے۔ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہظہر، مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے اگر اگلی نماز کا وقت داخل ہو جائے تو پڑھی جانے والی نماز ٹوٹ جائے گی یا اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء میں نے سنا ہے کہ سفر میں بھی فرض نماز کے لیے قیام فرض ہے اور اگر ہوائی جہاز یا بس کے نہ رکنے کی وجہ سے قیام ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر نماز  ادا کی جا سکتی ہے لیکن پھر اس نماز کو منزل پر پہنچ کر دہرانا چاہیے۔ کیا یہ صحیح...

استفتاء زوال کس وقت ہوتا ہے اور کتنی دیر رہتا ہے؟ زوال سے پہلے اور بعد کتنی دیر نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام عرف میں دن کی ابتداء سورج کے طلوع ہونے اور انتہاء غروب ہ...

استفتاء کیا عشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ  کا مسلک مستقل مفتی بہ مذہب ہے، یا صرف قضاء نمازوں میں حرج اور ضرر سے بچنے کیلئے صاحبین رحمہ اللہ کا قول اختیار کیا گیا ہے، اور آئنده نمازوں کیلئے حکم کیا ہے، اور کیا غ...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام و مفتیان عظام:مقام ضلع بونیر: طول بلد:72.27،  عرض بلد:34.29......ہمارے ہاں¡ اوقات نمازوصوم دو مختلف الاوقات نقشے ہیں، ایک مکتبہ حبیبیہ کا نقشہ اور دوسرا دارالعلوم عتیقیہ کا ہے.دارال...

استفتاء دیہاتی علاقہ میں گاؤں کے اندر ایک محلہ ہے جس میں گھروں کی تعداد تقریباً 70 ہے ان میں سے 10 گھروں کا مسجد اور محلہ والوں سے مکمل بائیکاٹ ہے۔ محلہ سے گاؤں کی مرکزی جامع مسجد کا فاصلہ ڈیڑھ دو کلومیٹر ہے اور اس مرکزی جا...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے  کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر ...

استفتاء نماز اوابین کی نفی کردی ہے کہ اس نماز کا کوئی وجود نہیں ہے۔ حالانکہ ہم تو اوابین کے بہت فضائل سنتے رہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان لوگوں کی یہ بات بھی درست نہیں ہے، حدیث میں ...

استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں:              طلوع              ابتداء.......... ممنوع اوقا...

استفتاء پوچھنا یہ مقصود ہے کہ ہر سال ریڈیو، ٹی وی، اخبارات، ماہر فلکیات وغیرہ اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مورخہ 28 مئی بوقت 2 بجکر 16 منٹ بعد دوپہر اور مورخہ 16 جولائی بوقت 2 بجکر 26 منٹ پر سورج بیت الل...

استفتاء کتابچے تقسیم کرنے والے صاحب نے اگلے روز مجھے عربی حدیث مبارکہ  سنا کر تحیتہ المسجد کے نوافل پڑھنے کو بھی کہا تھا، جبکہ میں نے بہار شریعت میں پڑھا تھا کہ جن لوگوں کےذمے کافی مدت کی قضا نمازیں ہوں وہ نوافل نہ پڑھیں بل...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved